نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    چاے

    پیتا ہوں اب بھی روز ابر و شب مہتاب میں۔۔۔ :grin:
  2. محسن حجازی

    چاے

    جہانزیب بھائی کیا بات ہے :grin: ویسے میں سیگریٹ بالکل نہیں پیتا تاہم ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ میرا ایک روم میٹ ہوا کرتا تھا چینی۔ یانگ کانگ کنک۔ میرا بڑا اچھا دوست تھا میں دفتر سے اگر لیٹ ہو جاتا تو اس کا فون پر فون پروفیسر!!! وئیر آر یو؟ دے پے یو فار دا ایکسٹرا ٹائم؟ نو؟؟ واٹ دا بلڈی۔۔۔ پھر مغلظات...
  3. محسن حجازی

    میری اصلاح کیجئے !!

    بالکل بالکل! ہم کو بھی ان کہی کہانیاں سننے کا بہت شوق ہے! شروع ہو جائیے
  4. محسن حجازی

    حضور والا یہ تو ہمارے واسطے باعث افتخار ہے کہ آپ نے پیشکش کو رد نہیں کیا

    حضور والا یہ تو ہمارے واسطے باعث افتخار ہے کہ آپ نے پیشکش کو رد نہیں کیا
  5. محسن حجازی

    جیون ساتھی

    حضور مزے کا کیا یہاں تو پھٹے چک کاروائیاں چل رہی ہیں۔ ماسی سلام! کیا ہی بات ہے آپ کے straight forward attitude کی! واقعی بات تو بالکل سولہ آنے ٹھیک کہتی ہیں۔ ابھی ناشتے کے بعد کچھ کہتا ہوں بلکہ دفتر سے کچھ ارشاد فرماتے ہیں۔
  6. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہم نے تو پاکستانی وقت کے مطابق نو بجے آنکھ کھولی ہے۔ منہ دھو کر ناشتے کی جانب متوجہ نہیں ہو پا رہے۔ باقی کاروائي کا احوال شام میں لکھتے ہیں۔ ویسے آج کا دن کافی دباؤ سے بھرپور ہوگا۔ نیا پروجیکٹ بھی آیا ہوا ہے اور پرانے کے بھی کچھ کام پھنسے ہوئے ہیں۔ پڑھائی بھی نظر انداز ہو رہی ہے
  7. محسن حجازی

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    یہ تو ہے ماسی۔۔۔ لیکن یہ معاشرہ جہاں ہم ہیں یہ مردوں کے لیے بھی بہت سخت ہے۔۔۔ عورتوں کے لیے تو کچھ مت پوچھئے۔۔۔ لیکن مردوں کے لیے بھی کچھ کم نہیں۔۔۔ اب کیا بیان کریں بس ہم نے خود بہت سختی دیکھی ہے اعصاب شکن جدوجہد۔ اس معاشرے میں سب سے بڑا جرم ایمانداری اور میرٹ ہے۔ سب بے ایمانی پر تلے ہوئے ہیں۔...
  8. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    :grin: :grin: نبیل بھائی آج میں نے بھی اپنا ٹائم ٹیبل وہ دے مارا :grin: آج مجھے عید کے دن کی سی کیفیت محسوس ہوئي۔ تہوار کی ایک خاص خوشبو ہوتی ہے۔۔۔ امی کو کہنے کو ہی تھا کہ شیر خرمہ کدھر ہے :grin: واقعی ایک بہت بڑا ریلیف ملا ہے۔
  9. محسن حجازی

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    مناسب یہی ہے کہ Out of the box thinking کی جائے۔ مل کر سوچا جائے کچھ ایسا جو واقعی تبدیلی تو لائے خواہ کتنی ہی چھوٹے پیمانے پر کیوں نہ ہو۔ اس کے لیے ہم سب کو دماغ لڑانے کی ضرورت ہے۔
  10. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    نستعلیقیات اردو کا سب سے لمبا اور بامعنی ترسیمہ ہے۔ میرے پاک نستعلیق کے منصوبے سے متعلق اندرونی دستاویزات کے پس منظر میں یہ ترسیمہ ترچھا کر کے واٹر مارک کے طور پر ہوا کرتا تھا۔۔۔ ارے کوئی یہ تو بتائے کہ آج کا دن کیسا رہا؟
  11. محسن حجازی

    اتحاد اسلامی کے اگلے مرحلے کے متعلق رائے دیجیئے

    حضور ماہنامے تو جماعت اسلامی نے بھی بہت چھوڑ رکھے ہیں جسے ہم فیس بک سے زیادہ اہمیت نہیں دیتے۔ دیگر تحاریک کے بھی پیلے کاغذ پر سیاہ الفاظ میں لتھڑے اپنے قائدین کی صفات کا راگ الاپتے ہوئے جرائد شائع ہوتے رہتے ہیں۔ کرنے کا کام یہ ہے کہ سوچا جائے: ملت اسلامیہ میں Out of the box thinking کا فقدان...
  12. محسن حجازی

    " مبتدی " سے " ماہر " ہونے تک

    حضور بہت ہی اعلی کیا خوب روداد بیان فرمائي ہے۔ اورپھر ہم سے ناچیز کو یاد رکھنے پر ہم تہہ دل سے مشکور ہیں۔ مہارت پر مبارکباد قبول فرمائیے! اللہ آپ پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔
  13. محسن حجازی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔ آپ یہاں مختصرا لکھ سکتے ہیں کہ آپ کا آج کا دن کیسا رہا؟ سو آغاز کیے دیتے ہیں۔ آج کا دن خیالات کی یلغار سے بھرپور رہا۔ کچھ کالم وغیرہ پڑھے کچھ اخبارات دیکھے، کچھ احتساب وغیرہ۔۔۔ اس کے علاوہ علوی نستعلیق کے جاری ہونے کی خوشی میں سارا دن فورم کے گلی کوچوں میں جا جا...
  14. محسن حجازی

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    دال چاول۔ بلکہ ثابت مسور کے ساتھ چاول۔ میری پسندیدہ ڈش۔
  15. محسن حجازی

    سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں

    پھر تو ہم بھی بے کار ہوئے جو اسی غزل کو چار دن سے سنے چلے جا رہے ہیں؟ :eek: :eek:
  16. محسن حجازی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    میرا خود یہی حال ہے ہر گلی کوچے میں گھس کر دیکھ رہا ہوں کہ کیسا لگ رہا ہے۔ :cool:
  17. محسن حجازی

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    ویسے محفل کی یہ بات خوب ہے کہ اس کو آپ کے آخری دورے کا پتہ چل جاتا ہے :grin:
  18. محسن حجازی

    محفل کی خواتین سے ایک سوال ۔۔۔۔۔

    بالکل! شاہ جی ان کو تو صرف روٹیاں بیلنا پڑتی ہیں ہم کو تو جو پاپڑ بیلنا پڑتے ہیں الحفیظ الامان! :grin: اور جو ہم بیلنے کو تیار نہ ہوں تو بیلوائے جاتے ہیں۔۔۔
  19. محسن حجازی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ظفری"

    ظفری بھائي فورم پر لوگ بہت کم آنے لگے ہیں جانے کیا ہو گيا ہے۔۔۔
  20. محسن حجازی

    مبارکباد علوی نستعلیق اردو کی ویب دنیا میں ایک بڑا انقلاب..

    میری ذاتی کیفیات کچھ ایسی ہیں گویا عید کا دن ہو۔ باقی معمول کے کام رک سے گئے ہیں۔ ماشا اللہ۔۔۔ الحمداللہ۔۔۔ ثم الحمداللہ۔۔۔
Top