نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    سر کسی الماری وغیرہ میں رکھ دیئے ہوں گےاور پھر بھول گئے ہونگے :p
  2. ابن رضا

    ہم ترے خط، پیام بھول گئے

    بہت خوب ہے بولتی بند ہونا الگ محاورہ ہے اور کسی جگہ پر چپ یا خاموشی بول رہی ہو تو اس بولنے کا مطلب سناٹا، ویرانی، بیابانی کیفیت لیا جاسکتا ہے۔ :)
  3. ابن رضا

    خیال آیا تک تو شاہد سمجھ آتا ہے قبلہ "ہے" تو آپ کا ہے؟ :P

    خیال آیا تک تو شاہد سمجھ آتا ہے قبلہ "ہے" تو آپ کا ہے؟ :P
  4. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    نوازش، شکریہ
  5. ابن رضا

    ارے بہنا بات میں حوالہ ہمیشہ کسی اچھے باکردار شخص کا دینا چاہیے

    ارے بہنا بات میں حوالہ ہمیشہ کسی اچھے باکردار شخص کا دینا چاہیے
  6. ابن رضا

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ جس شخص کا بیان آپ نے پیش کیا ہے اس کا اپنا کردار کیا ہے اور عورتوں کے...

    کیا آپ کو معلوم ہے کہ جس شخص کا بیان آپ نے پیش کیا ہے اس کا اپنا کردار کیا ہے اور عورتوں کے ساتھ کیا چارجز ہیں اس پر ؟
  7. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    جی بہتر سر!
  8. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    سر اب شرمندہ تو نہ کریں مغالطہ لگنا کوئی ایسی بڑی بات نہیں ۔ بات چونکہ صرف وزن کی ہو رہی تھی جس کی بابت میں نے اوپر لکھا بھی تھا کہ اشکال دور فرما دیں وضاحت کے ساتھ تو آپ نے شعریت پر کوئی نکتہ آفرینی نہیں فرمائی تھی اس لیے صرف وزن کے متعلق ہی تصدیق چاہی تھی تاکہ اگر میں کوئی لفظ غلط باندھ رہا...
  9. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    شکریہ شاہ جی یہ اخفا تو معمول کے ہیں اور عام مستعمل ہیں وزن کی بابت سر آسی صاحب کو مغالطہ ہو گیا تھا جس میں ایک کی تصدیق اوپر انہوں نے کر دی ہے۔ دوسری کا جواب باقی ہے۔ سلامت رہیں اور اپنی محبتوں سے نوازتے رہیں
  10. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    جی سر تاہم مذکور مصرعے میں "یہ" بھرتی کا ہے۔ اور دوسرا مصرع بھی باوزن ہے۔
  11. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    فاعلاتن: بات بے با فعلاتن: ت بھ راتی فعلاتن: ہیں یہ آکھیں فعلن: میری فاعلاتن: بات بے با فعلاتن: ت ہُ جاتی فعلاتن: ہیں ن ماکھیں فعلن: میری سر اس بحر کے حساب سے تو دونوں مصرعے موزوں ہیں یہاں نشاندہی فرما دیں
  12. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    "۔۔۔۔۔ وزن سے نکل گیا " بات سمجھ نہیں آئی سر۔ وضاحت فرما دیجیے
  13. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو دل مرا درد کا خوگر ہے ، مجھے رونے دو ایک برسات کا منظر ہے عیاں آنکھوں سے اِک تلاطم مرے اندر ہے، مجھے رونے دو شدتِ غم نہ کہیں مانگ لے نذرانہِ جاں اب کے شاید یہی بہتر ہے، مجھے رونے دو جب سے ساقی نے دیا بزم نکالا مجھ کو تب سے مینا ہے نہ ساغر ہے، مجھے رونے دو...
  14. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    پسند آوری کا شکریہ، شاد رہیں
  15. ابن رضا

    بات اب ضبط سے باہر ہے، مجھے رونے دو

    بات بے بات ہو جاتی ہیں نم آنکھیں میری مجھ میں باقی یہی جوہر ہے، مجھے رونے دو
  16. ابن رضا

    کئی برسوں کا یہ زخم بھرنے دن لگیں گے ۔ غیاث متین

    اور تے کی جگہ نے بھی:)
  17. ابن رضا

    کئی برسوں کا یہ زخم بھرنے دن لگیں گے ۔ غیاث متین

    مگر قوافی تو غلط ہیں؟؟؟ اور ردیف کے شروع میں بھی لفظ "میں" کی کمی محسوس ہوتی ہے ؟ اور شاید ٹائپو بھی ہے جیسے سنبھلتے کی بجائے سنبھلنے کا محل ہے
  18. ابن رضا

    مناجات: میرے پیارے بھائی کی پہلی کاوش

    اچھی کوشش ہے۔ جاری رکھیں نکھار آتے آتے آئے گا۔ پہلے مصرعے کے بحر سے خارج ہونے کا سبب معاف کا غلط تلفظ ہے۔ اس کو بطور ماف بروزن صاف باندھا گیا ہے جنکہ اصل تلفظ معاف بروزن لحاف ہے ۔ اور گناہ کو گنہ باندھا جا سکتا ہے
Top