نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    بہت شکریہ حضور! آپ کی دعاؤں کا طالب ہو۔ ۔ ۔ ۔ عمرہ ۔ ۔ ۔حجاز مقدس کا سفر۔ ۔ کیا احوال عرض کرون کبھی ایک نعت لکھی تھی اک نور سا تا حد نظر کیسا لگے گا میں اور مدینے کا سفر کیسا لگے گا گلیوں میں تری خاک بہ سر کیسا لگے گا معراج کی منزل پہ بشر کیسا لگے گا حسرت ہے کہ طیبہ میں کبھی جاکے تو...
  2. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ساجد آپ نے خوب تجزیہ کر دیا ہے! یہ افسانہ نگار کا اناڑی پن ہے اور غیر محتاط رویہ بھی۔ ۔ ۔جس کی وجہ سے نہ صرف دل آزاری کا پہلو سامنے آیا بلکہ ایک لاحاصل بحث کو بھی ہوا بھی ملی۔ ۔ ۔ اور فرقہ وارانہ منافرت کو بھی اس سے کوئی افاقہ نہ ہوا۔ یار لوگوں نے اس قسم کے جاہلانہ اور ظریفانہ افسانے اور لطیفے...
  3. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    تیسرے ساتویں چالیسویں اور برسی میں کوئی ایک بات تو بتائیں جو از روئے شریعت مطہرہ حرام ہو کچھ قرآن خوانی کچھ کھانا تقسیم کرنا وغیرہ وغیرہ اس میں کونسی ہندوانہ رسم ہے یا کونسے عقیدہ کی خرابی ہے جس کی بنا پر افسانہ نگار کو یہ کہنا پڑا کہ ” مسلمان ہندو ہو گئے ہیں” ہمارے ہاں بھی جب تعزیتی...
  4. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    لیکن اس تجھ کا مخاطب میں تو نہیں ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ :)
  5. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ”دو اسلام،، مضامین سے اختلاف کے باوجود امت مسلمہ کے اتحاد کے سلسلہ میں درد مندی اور اخلاص کی حامل کتاب ہے
  6. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہن چونکہ آپ نے میرے الفاظ ﹶﹶ” مسلم ساز اور کافر ساز فیکٹری،، کو کوٹ کر کے براہِ راست میری سمجھ داری پر تبصرہ کیا ہے تو مجھے بھی حق دیجئے کہ میں اقبال کی کہی ہوئی بات اور ”افسانہ نگار،، کی کہی ہوئی بات کا فرق بتا دوں افسانہ نگار کہتا ہے: مسلمان کا ہندو ہوجانا۔ ۔ ۔ بطور کل (یعنی تمام مسلمانوں...
  7. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اور پورا سال ۔ ۔ ۔ ظاہر ہے کہ۔ ۔ ۔ ۔ تیسرے۔ ۔ ۔ ساتویں۔ ۔ ۔ چالیسویں اور برسی۔ ۔ ۔ تمام کو محیط ہو تا ہے اور یہ بھی کہ پورے سال کا غم بھی ۔ ۔ ۔ سنت مطہرہ سے ثابت ہے
  8. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہت ہی محترم دوست نایاب! ”دو اسلام،، کے مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق اتفاق سے میرے ہی شہر کے رہنے والے تھے اور میری ان سے رہ و رسم بھی رہی ہے ایک عرصہ تک وہ بھی الحاد و زندقہ کی گھاٹیوں میں سرگرداں رہے ۔ ۔ ۔ ۔ انکار حدیث یا حدیث کا مضحکہ اڑانے میں بھی شہرت پائی کفرو الحاد کے فتوے بھی جھیلے۔ ۔...
  9. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    لیکن اس سے پہلے آپ کو میری اس بات کا جواب دے کر ذمہ داری قبول کرنا ہوگی
  10. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اللہ پر ایمان لانا اور اس کے سوا کسی کو عبادت کے لائق نہ جاننا اللہ کے تمام رسولوں پر ایمان لانا اللہ کے فرشتوں پر ایمان لانا اللہ کی طرف سے نازل کی گئی تمام کتابوں پر ایمان لانا یوم آخرت÷ یوم حساب پر ایمان رکھنا مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان رکھا اور خیر و شر کے اندازہ کا اللہ کی جانب...
  11. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    اللہ پر ایمان لانا اور اس کے سوا کسی کو عبادت کے لائق نہ جاننا اللہ کے تمام رسولوں پر ایمان لانا اللہ کے فرشتوں پر ایمان لانا اللہ کی طرف سے نازل کی گئی تمام کتابوں پر ایمان لانا یوم آخرت÷ یوم حساب پر ایمان رکھنا مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونے پر ایمان رکھا اور خیر و شر کے اندازہ کا اللہ کی جانب...
  12. شاکرالقادری

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    بہت خوب! اگر آپ کی مسلم ساز اور ہندو ساز فیکٹری میں اس طرح مسلمان اور ہندو بنتے گئے تو ایک دن ہوگا کہ دنیا میں مسلمانوں کا وجود ہی ختم ہو جائے گا۔۔ اگر تہذیب ثقافت، رسومات، حتی کہ بدعات کی بنا پر مسلمانوں کو کافر بنایا جاتا رہا تو یقین کیجئے کہ اس کافر سازی کی زد سے کوئی بھی نہ بچ سکے گا ۔۔۔۔...
  13. شاکرالقادری

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    شکریہ! کوشش کر رہا ہوں کہ پی ڈی ایف کی صورت میں مہیا کردوں ورنہ اس کے کچھ مضامین جو میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں وہ یہاں پوسٹ کردونگا
  14. شاکرالقادری

    سہ ماہی جمالیات اٹک ۔۔۔ شاکرالقادری نمبر۔ ۔۔ شائع ہو گیا

    اٹک سے شائع ہونے والے سہ ماہی مجلہ ﹶ”جمالیات،، کا خاص نمبر جو ”شاکرالقادری،،کے فن اور شخصیت کے حوالہ سے مرتب کیا گیا ہے شائع ہوکر منظر عام پر آگیا ہے جسے جمالیات کے مدیر طاہر اسیر اور مدیر عالی حسین امجد نے مرتب کیا ہے،
  15. شاکرالقادری

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    افغانستان کے مشہور کلاسیکی گائک ” استاد سرآہنگ،، یار من بیا بیا
  16. شاکرالقادری

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    وارث بھائی جزاک اللہ درباری راگ اپنی تاثیر کے اعتبار سے بھی درباری ہی ہے کیونکہ اس کے گھمبیر تاثر میں رعب دبدبہ اور جلال پایا جاتا ہے اس کا گانا اتنا آسان نہیں کیونکہ اس کی اروہی اور آوروہی دو نوں میں سروں کی ترتیب بالکل سیدھی نہیں بلکہاپنے ترتیبی مقامات بدل کر ہے یہی وجہ ہے کہ بڑے سے بڑے فنکار...
  17. شاکرالقادری

    کتاب: خدا عظیم نہیں ہے

    زیک! مجھے آپ کی بات سے کلی اتفاق ہے۔ ۔ ۔ ۔ کسی بھی مذب کا پیروکار ہی دراصل اس مذہب کا نمائندہ اور اس کی تعلیمات مظہر ہونا چاہیئے لیکن عام طور پر ایسا نہیں ہوتا اس لیے مذہب کی بجائے مذہب پرستوں کو دیکھنا اور ان کے اعمال کے ذریعہ مذہب کے بارے میں رائے قائم کرنا ایک عمومی سی بات ہے۔ ایک لٹریچر کا...
  18. شاکرالقادری

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    بہت خوب! حسن انتخاب اور مزاج شناسی کی داد دیے بغیر چارہ ہی نہیں
Top