نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    آپ نے خوب توجہ دلائی ۔ ۔ ۔ کیا ہم محفل کی ساتویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر کسی ایسے ہی پروجیکٹ کا اغاز نہیں کر سکتے جس کے ذریعے "کلک" کی طرح اردو خطاطی ممکن ہو سکے ۔۔۔۔ اگر اس طرز کا کوئی پروگرام آغاز ہو تو فونٹس کی ذمہ داری تو یقینا ہم قبول کریں گے لیکن اس طرح کے اطلاقیہ کی تیاری کی ذمہ داری کو...
  2. شاکرالقادری

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    ان کے علاوہ مزید ذہن پر زور دیں تو شاید ایک آدھ نام اور بھی یاد آ جائے
  3. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    جا ایں جاست ۔ ۔ ۔ ۔ گویا جس بات کو میں واضح طور پر نہیں سمجھا پایا تھا آپ نے اس کو سائنٹفک انداز میں بیان کر دیا ۔ ۔ ۔ اب ایسا کوئی ٹول تیار ہونا چاہیئے جو ایم ایس وولٹ کے لیے ایسے پیئرز نکالنے کے بعد انکی کرننگ کے ٹیبل بھی تیار کردے جسے امپورٹ کر لیا جائے علوی بھائی کی دوسری تجاویز بھی قابل غور ہیں
  4. شاکرالقادری

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    کتاب دھر کی تدوین کا تقاضا ہے جو نا تمام ہیں قصے انہیں تمام کریں قیامِ صبحِ الف میم نون کی خاطر محبتوں کے تقاضوں کا احترام کریں ============================== مندرجہ بالا قطعہ میں ایک رکن محفل کا نام موجود ہے بھلا کون ہے؟
  5. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    میرے نزدیک بھی یہی تیسری صورت بہترین ہو سکتی جس میں کسی ٹول کی مدد سے بیک وقت کئی فونٹ فائلوں کو اوپریٹ کر کے متن حاصل کیا جاتا ہے۔ ۔ ۔ اس قسم کی خواہش کا اس سے پہلے بھی کئی بار یہاں محفل پر ہی اظہار کیا جا چکا ہے لیکن اس کے باوجود میں یہ کہتا ہوں کہ صورت حال اتنی زیادہ مایوس کن نہیں ہے کسی...
  6. شاکرالقادری

    میرا اے چرخہ نو لکھا کڑے - نصرت فتح علی خان

    بہت شکریہ نیرنگ خیال
  7. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نعیم بھائی اس قسم کے لگیچرز پر غور کریں تو ایک حل سامنے آتا ہے سب سے پہلے آپ دیکھیں کہ بیس لائن ۔۔۔ جس پر ر۔۔ د۔۔ و۔۔ وغیرہ حروف کرسی جماتے ہیں اس بیس لائن سے مسلسل نامی لگیچر کتنا اونچا ہے پھر یہ دیکھیں کہ ہمارے پاس کسی بھی لگیچر میں سب سے آخر میں آنے والاحرف یا کوئی بھی اکیلا حرف زیادہ...
  8. شاکرالقادری

    مزارِ حضرت خواجہ اویس قرنی ؒ کی زیارت

    شکریہ چھوٹے میاں
  9. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نعیم بھائی! جسے آپ تھوڑا بہت کہہ رہے ہیں یہ تھوڑا بھی بہت ہے ۔۔ نتائج بہت اچھے ہیں ممکن ہے کہ ایم ایس ورڈ میں اس کا کوئی مستقل حل نکل آئے یا متلاشی جو طریقہ بتا رہے ہیں یہی قابل عمل ہو جائے لیکن میرا خیال ہے کہ علوی، جمیل دونوں فانش کے گلفس کے بیرنگز کو کنٹرول کر کے کرننگ کے فیچر کو شامل کیے...
  10. شاکرالقادری

    نستعلیق فونٹ میں کرننگ پر تحقیق

    نعیم سعید یہاں تو بہت خوبصورت کرننگ نظر آرہی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کرننگ پر خاصا کام کر لیا ہے مبارک ہو
  11. شاکرالقادری

    درمیانے غلام علی خان

    بہت خوب نبیل! استاد سلامت علی خان کو دیکھیے کیسے لوٹ پوٹ ہو رہے ہیں ۔ ۔ ۔ شاید یہی ہیں جنہوں نے بعد میں خالد عباس ڈار کی خبر لی ہوگی
  12. شاکرالقادری

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    بسمل ! مجھے آپ جیسے با صلاحیت نوجوان کی خدمت کر کے خوشی محسوس ہوگی ۔ ۔ ۔ آپ مجھے سے ذاتی پیغامات میں سلسلہ گفتگو جاری رکھیے گا یا ٹیلی فونک رابطہ بھی بہتر ہوگا ۔ ۔ ویسے آپ رہتے کہاں ہیں
  13. شاکرالقادری

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    بسمل-- - -! میرے سابقہ مراسلہ سے آپ کی دل شکنی ہر گز مطلوب نہ تھی۔ یہ بات اصولی طور پر طے شدہ ہے کہ جب تمام اطراف و جوانب سے تعریف کی جا رہی ہو چاہے وہ حقیقی تعریف ہو، چاہے رسمی ہو، تو تخلیق کار کے دل میں اپنے تخلیق سے متعلق ایک اطمینان پیدا ہو جاتا ہے، اور وہ اپنی فنکارانہ صلاحیت کو مزید...
  14. شاکرالقادری

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    بسمل! اس بار میں داد نہیں دونگا کچھ بندشوں کو چست کرنے کی ضرورت ہے الفاظ و تراکیب بھاری بھرکم ہیں ابلاغ کما حقہ نہیں ہو پاتا اس کے باوجود۔ ۔ ۔ ۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ یہ ایک اچھی کاوش ہے اور آپ کی قادر الکلامی کی روشن دلیل ہے
  15. شاکرالقادری

    میرے چند تازہ اشعار پیشِ خدمت!

    بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ بسمل! اسی روش پر دو مصرعے پیش ہیں ہوا جو عرفانِ نفس حاصل تو معرفت یار کی ملی ہے کھلا ہے مجھ پر یہ آج عقدہ کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
  16. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    جی الف نظامی! میں نے احمد علی بھٹہ صاحب کی اسی خطاطی کو دیکھ کر ہی تاج نستعلیق میں یہ شعر لکھا تھا تاکہ ایک موازنہ ہو سکے اور میرا خیال ہے کہ نتائج اگر بہت بہتر نہیں تو حوصلہ افزا ضرور ہیں
  17. شاکرالقادری

    جب کٹ گئی زباں تو یہی سوچتے رہے ساغر میں بال تھا جو، وہ کس کا کمال تھا

    جب کٹ گئی زباں تو یہی سوچتے رہے ساغر میں بال تھا جو، وہ کس کا کمال تھا
  18. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    ؤ بسم اللہ الرحمن الرحیم میں اردو محفل کے ارباب بست کشاد کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نےاردو محفل کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ مجھے عزت دی ہے میری قدر افزائی کی ہے میں ہمیشہ سے اس عزت افزائی اور قدر شناسی کے لیے اردو محفل اور تمام اراکین محفل کا شکر گزار رہا ہوں۔ تاج نستعلیق کا پرو جیکٹ جب میں نے...
  19. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    مزے کی بات یہ ہے کہ میں ہنوز اس کرم فرما کے نام و نشان سے نا آشنا ہوں جس نے میرے لیے یہ اہتمام کیا
Top