نتائج تلاش

  1. جان

    پاکستانی سائنس تو بس ایسی ہی ہے

    “The problem with the world is that everyone does not have a brain, but everyone does have a tongue.” ― Raheel Farooq
  2. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک چاند ہے آوارہ و بیتاب و فلک تاب اک چاند ہے آسودگیٔ ہجر کا مارا سید امین اشرف
  3. جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں بوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی شیخ ابراہیم ذوقؔ
  4. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  5. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہ
  6. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میں نے مثال دے کر قابض اور فاتح کی صورتحال بیان کر کے یہ بتلانے کی کوشش کی ہے کہ چاہے آپ قابض ہوں یا فاتح مقصد ایک ہی رہا ہے۔ باقی آپ اسے دعوی سمجھیں یا رائے میں نے یہ کہیں بھی نہیں کہا کہ ان میں سے افغانی کون ہے یا برطانوی کون ان الفاظ کا آپ نے خود اضافہ کیا ہے، یہ فاتح اور قابض کا نقطہ بھی آپ...
  7. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اگر آپ کا اصرار ہے کہ میں فرداً فرداً سب کے نام لوں تو مجھے اس میں بھی کوئی عار نہیں۔ آپ محض ان "افغان فاتحین" کے نام بتا دیجیے جس کا ذکر آپ نے اوپر کیا ہے۔ جس نظر سے ہم برطانیہ کو دیکھتے ہیں۔
  8. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میں نے محض آپ کی کی گئی "تفریق" پہ سوال اٹھایا ہے۔ میری دلیل تو بہت سادہ اور واضح ہے کہ مسلمانوں کی برصغیر آمد سے لے کر برطانوی راج تک سبھی لٹیرے ہیں۔ عام قاری کے لیے اس بات کو سمجھنا نہایت آسان ہے اگر آپ تاریخ کو مذہب کا تڑکا نہ لگائیں۔ ثابت کرنے کے لیے مجھے فرداً فرداً ہر "لٹیرے" کی تاریخ کو...
  9. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    قارئین خود تاریخ پڑھ لیں۔ میرا موقف اوپر واضح ہے۔ اس کی توثیق یا اس سے اختلاف نظریاتی بنیادوں پہ ہر قاری کا حق ہے۔ آپ بات اچھی طرح سمجھ چکے ہیں اور میرا مقصد کسی قسم کی طوالت نہیں۔
  10. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میری رائے میں افغانستان میں بھی ایک ریفرنڈم ہونا چاہیے کہ آیا وہ پاکستان سے الحاق چاہتے ہیں یا نہیں۔ ڈیورنڈ لائن والی ہٹ دھرمی سے نپٹنے کا یہ آسان طریقہ ہے کہ افغانستان ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان کا پانچواں صوبہ بنا دیا جائے اور اگر ریفرنڈم ہو جاتا ہے تو ایسا ہونا بہت حد تک ممکن ہے۔
  11. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    وہی لٹیرے جنہیں آپ افغان فاتحین سے تعبیر کرتے ہیں اور وہی کچھ لوٹا جو برطانوی لٹیرے لوٹتے رہے۔ ہندوستان کی زمین ہمیشہ سے ذرخیز رہی ہے اور جو جو بھی اس کے اڑوس پڑوس میں بھوکا پڑتا تھا وہ لوٹنے کی غرض سے آ جاتا تھا۔ یہ ہندوستان پہ حملہ کرنے والوں کی کل داستان ہے۔
  12. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    آپ ہندوستان آئے، لوٹا اور چلے گئے اور جب پھر خزانہ خالی ہوا یا بھوک نے ستایا تو پھر آئے، پھر لوٹا، پھر چلے گئے یا پھر آئے اور قابض ہو کر لوٹتے رہے۔ ان سب صورتوں میں مقصد ایک ہی ہے طریقہ واردات چاہے کچھ بھی ہو۔
  13. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    میرا سادہ سا بیانیہ ہے کہ جو بھی ہندوستان لوٹنے کے قصد سے آیا ہے وہ لٹیرا ہے اب چاہے وہ انگریز ہو یا افغانی۔ میرے نزدیک ان دونوں پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں چاہے لوٹنے کا کوئی بھی طریقہ استعمال کیا گیا ہو۔
  14. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    لٹیرا لٹیرا ہوتا ہے چاہے وہ سات سمندر پار سے انگریز ہو یا سرحد پار سے افغانی ہو۔ مذہبی جانبداری سے تاریخ کو اپنی مرضی کا رنگ نہیں دیا جا سکتا۔
  15. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    پرانے طریقوں سے تازہ حمایت کے حصول کے لیے سستی شعبدہ بازی اور ایموشنل بلیک میلنگ جاری ہے۔
  16. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    تاریخ میں اس بات کے کہیں بھی شواہد نہیں ملتے کہ وہ اس لیے ہڑپ کر لیے گئے کہ وہ بفر زون کے سوا تھے۔ تاریخ قیاس آرائیوں پہ نہیں بلکہ واقعات پہ چلتی ہے کیونکہ اس کا کوئی مذہب، رنگ، نسل اور زبان نہیں ہوتی۔ اگر ایسے کوئی تاریخی واقعات اس دور میں ہوئے ہیں جس پر اس دور کے مصنف نے کوئی پردہ اٹھانے کی،...
  17. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    کوئی اگر یہ تسلیم نہیں کرتا کہ ڈیورنڈ لائن کی کوئی حیثیت نہیں تو اس رو سے برطانیہ کے افغانیوں کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدوں کی کوئی حیثیت نہیں اور اگر ایسا ہوتا ہے تو پھر افغانستان کی اپنی کوئی حیثیت نہیں رہ جاتی۔ یہ محض تاریخ کا سانحہ کہلائے گا کہ افغانستان پاکستان کا حصہ نہیں۔ Anglo-Afghan...
  18. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اس تحریر میں ایسا کچھ بھی نہیں جس سے یہ قیاس کر لیا جائے جو آصف اثر صاحب کا بیانیہ ہے۔
  19. جان

    پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

    اس بات کا کوئی تاریخی ثبوت وغیرہ؟ یہاں تک تو سمجھ میں آتی ہے بات کہ پاکستان ٹرانزیشن ایریا میں ہے یعنی مشرق میں ہندوستان، مغرب میں افغان اور ایران، اور پاکستان ان کے درمیان۔ پاکستان بننے سے قبل بلکہ کئی صدیوں قبل یہ علاقہ غیر مستحکم تھا۔ مغرب سے آنے والی افغانی، ازبگ، منگول وغیرہ اسی راستے کا...
Top