نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    طالبان کا اپنے ہی 18 ساتھیوں کا ذبح کرنا

    ISLAMABAD: Security forces on Tuesday stated that the militants in the Biha Valley of Swat had slaughtered 18 of their own wounded comrades, as they could not be moved out along with the retreating miscreants.
  2. مہوش علی

    طالبان کا اپنے ہی 18 ساتھیوں کا ذبح کرنا

    SPR says three soldiers martyred; troops kill 16 more militants in Swat ISLAMABAD: Security forces on Tuesday stated that the militants in the Biha Valley of Swat had slaughtered 18 of their own wounded comrades, as they could not be moved out along with the retreating miscreants. “It has been...
  3. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    زیک آپ کا اعتراض تھا کہ ایرانی حکومت نے انٹرنیٹ کی کچھ سروسز کو کیوں بند کر دیا ہے۔ مگر کیا آپ اس بات کی گواہی نہیں دیں گے کہ مغربی میڈیا کا بڑا حصہ بہت بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا جنگ میں مصروف ہے اور یہ طاقت رکھتا ہے کہ چھوٹے سے واقعہ کو بھی ہاتھی بنا کر لیگل حکومتوں کا تختہ پلٹ دے؟ مثلا ندا کی...
  4. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    - ایرانی حکومت نے ٹوئٹر اور کچھ دیگر انٹرنیٹ سروسز پر پابندی لگائی ہے۔ اسکی کچھ وجوہات میں نے اوپر بیان کر دی تھیں۔ اور بقیہ کچھ آپ کو ذی کے آرٹیکل میں مل جائیں گی جہاں امریکہ کے اُس بجٹ کا ذکر ہے جو اُس نے ایرانی حکومت کو گرانے کے لئے اور اسکے خلاف پروپیگنڈہ مہم کے لیے مختص کیے تھے۔ مجھے علم...
  5. مہوش علی

    امریکہ بہادر

    Aafia Siddiqui to appear in New York court Friday http://www.dawn.com/wps/wcm/connect/dawn-c...-friday--il--04 By Masood Haider Thursday, 25 Jun, 2009 | 07:48 PM PST | NEW YORK: Aafia Siddiqui, a Pakistani national indicted in the US on terrorism charges, last August is unable to account...
  6. مہوش علی

    میاں طفیل انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ جنگ اخبار میں انکے چند مضامین نظر سے گذرے تھے مگر پھر بھی تعارف مکمل نہیں تھا۔
  7. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    اور جو ان ایرانی مظاہرہ کاروں کی مرنے کی دہائیاں مغربی میڈیا میں مچی ہوئی ہیں، انکی حقیقت دیکھئے کہ یہ پرامن مظاہرین ہیں یا پھر باسیج فورسز کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے سرپھرے ..... پر امن مظاہرہ مغربی دنیا کی لغت میں اسی کا نام ہے۔
  8. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    زیک، میرے خیال میں مجھے ان مغربی ماہرین کے ووٹنگ ٹیکنیکوں پر مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ میں اپنا تجزیہ پیش کر چکی ہوں۔ اگر آپ اب بھی سمجھتے ہیں کہ پچھلے الیکشن میں 59 فیصد ٹرن آؤٹ والے الیکشن میں 17٫3 ملین ووٹ لینے والے احمدی نژاد کو موسوی صاحب نے اس الیکشن میں 13 ملین ووٹ حاصل کر کے شکست...
  9. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    مغربی میڈیا نے ایرانی اہلکار کے بیان کو توڑ مڑوڑ کر میڈیا میں یوں پیش کیا کہ ایرانی حکومت تین ملین ووٹوں کی دھاندلی قبول کر رہی ہے۔ افسوس کہ ہمارے اپنے بھائیوں نے مغربی میڈیا کے اس پروپیگنڈہ کو منہ لگایا، اور اس میں العربیہ اور الجزیرہ ٹی وی سر فہرست تھے۔ ہم اپنا کام صرف انصاف کی بات کرنے تک...
  10. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    زیک، مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے جتنے تجزیے پیش کیے ہیں وہ 2005 کے پہلے راؤنڈ پر زور صرف کر رہے ہیں اور انکی ٹیکنیکیں اسی پہلے راؤنڈ پر مرکوز ہیں۔ آپ پھر سے غور کریں کہ دوسرا راؤنڈ حقیقت حال کے زیادہ قریب ہے یا پھر پہلا راؤنڈ۔ اور مغربی میڈیا کے ایک حصے کی جانبداری پر الزام لگاتے وقت میرا دارومدار...
  11. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    مغربی دنیا میں میڈیا دو حصوں میں تقسیم ہے۔ ایک حصہ تو واقعی غیر جانبدار ہو کر رپورٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہے، جبکہ دوسرا حصہ انتہائی جانبداری سے کام لے رہا ہے۔ افسوس کہ مغربی دنیا میں بھی یہ دوسرا حصہ زیادہ مضبوط ہے اور پہلا حصہ کمزور۔ زیک، آپ نے جتنی رپورٹیں پیش کی ہیں، انکی بنیادی غلطی [چالاکی...
  12. مہوش علی

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    فخر نوید برادر، براہ مہربانی اس تھریڈ کا عنوان "پرویز مشرف کی کرپشن" سے بدل کر "انصار عباسی کی سازشیں اور بیہودہ الزامات" کر لیں۔ میاں نواز شریف صاحب اتنے عرصے تک اپنے معاہدے کے متعلق غلط بیانی سے کام لیتے رہے، مگر میڈیا کے نزدیک جھوٹے مشرف تھے۔ اب انصار عباسی صاحب بذات خود جھوٹ بول رہے ہیں،...
  13. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    زین بھائی، اختلاف رائے کی گنجائش رکھئیے۔ دفاع پاکستان کا ہر کوئی حامی ہے، مگر یہ دفاع کس کے خلاف؟ کسی کے نزدیک طالبان کے خلاف دفاع پاکستان سب سے بڑا مسئلہ ہے جبکہ دوسرے کے نزدیک طالبان کو چھوڑ کر زیادہ زور امریکہ کے خلاف ہونا چاہیے۔ چنانچہ یہ اختلاف رائے تو ہے، مگر دفاع پاکستان پر سب متحد ہیں۔...
  14. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    شکریہ سولنگی بھائی۔ مجھے ڈر ہے کہ ثقلین امام صاحب نے مسئلے کا صرف ذکر کیا ہے اور اسکی گہرائی میں نہیں گئے ہیں۔ بلکہ کہیے کہ مسئلے کا ذکر تو انہوں نے کر دیا ہے، مگر جو خطرہ اس وقت پیدا ہو گیا ہے اسکا ذکر نہیں کیا ہے۔ دوسری بات جو میرے دل کی ہے، وہ یہ کہ اگر احمدی نژاد صدر منتخب ہو بھی گئے ہیں...
  15. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    جو سات لوگ مارے گئے ہیں،اگرچہ کہ کہا جا رہا ہے کہ انہیں فوجی چوکی پر حملے کے بعد مارا گیا ہے، لیکن انہیں فورسز نے نہیں مارا ہے بلکہ سادہ لباس میں ملبوس لوگوں نے فائرنگ کی تھی۔ یہ فائرنگ کرنے والے کوئی بھی ہو سکتے ہیں۔
  16. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    وقت کی کمی کے باعث میں ایرانی الیکشن اور حالات پر زیادہ پڑھ نہیں پائی ہوں [بلکہ بہت ہی کم وقت ملا ہے]۔ بہرحال، دوسری سائیڈ کی سٹوری میرے سامنے یہ آئی تھی کہ: 1۔ جو سات لوگ مارے گئے ہیں، انکے متعلق میں تھوڑی دیر میں لکھوں گی۔ 2۔ عمومی طور پر مغربی میڈیا کا رویہ آپ دیکھ چکے ہیں کہ وہ اب ایسی...
  17. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    ساجد بھائی اور باقی آپ سب صرف ایک نظر اس ریلی پر بھی ڈال لیں۔ اسکو دیکھنے کے بعد آپ سب الیکشن دھاندلی وغیرہ کو بھول جائیں گے اور مزید کچھ کہنے سننے کی شاید ضرورت نہ رہے۔ اور مغربی میڈیا صرف موسوی صاحب کی ریلی کو دکھا رہا ہے جبکہ اس ریلی اور دیگر شہروں میں نکلنے والی ریلیاں جو کہ احمدی نژاد کے...
  18. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    نژاد، نجاد اور نجات، یہ تینوں طرح لکھا جات ہے اور مجھے نہیں پتا کیوں ۔ آپ گوگل میں "احمدی نجات" لکھ کر دیکھیں اور آپکو فارسی کے کئی ویب سائیٹ مل جائیں گے جہاں "نجات" لکھا ہوا ہو گا۔ اور "نجاد" میرے خیال میں عربی انہیں کہا جا رہا ہے کیونکہ عربی میں "ژ" نہیں ہے۔ وکیپیڈیا میں عربی میں انہیں احمدی...
  19. مہوش علی

    ایران صدارتی انتخابات میں دھاندلی

    انتہا پسندی جہاں بھی آ جائے وہاں برے ہی نتائج لاتی ہے۔ اگرچہ کہ ذاتی طور پر احمد نجات بہت سادہ اور کھرے انسان ہیں، لیکن کبھی کبھار ان میں انتہا پسندی کی جھلک نظر آ رہی ہوتی ہے۔ میری خواہش بس دنیا میں امن ومحبت سے رہنے کی ہے اور انسانیت کو فروغ دینے کی ہے، مگر شاید یہ وہ معصوم خواہش ہے جو کبھی...
  20. مہوش علی

    قوم دہشتگردوں کے خلاف متحد ہو رہی ہے۔ نذیر ناجی

    انسانی نفسیات میری سمجھ سے باہر ہیں۔ ۔ سالہا سال سے طالبان کے فتنے کی جب نشاندہی کی جاتی تھی تو اظفر آپ اور آپ جیسے حضرات جو میڈیا میں بیٹھے ہیں، وہی ہمارے پیچھے ڈنڈا لے کر پڑا ہوتا تھا اور طالبانی مظالم اور قتل و غآرت کو چھپا رہا ہوتا تھا۔ یا حیرت کہ آج اتنے سالوں کے بعد پوچھتے ہیں کہ یکایک...
Top