نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    ہر ظلم سے، ہر ظالم سے انصاف ہونا چاہیے اور ظلم کا حساب ہونا چاہیے، اور صدر اوباما سے مجھے صدر بش کی نسبت زیادہ اچھی امیدیں ہیں [یہ نہیں کہ میں انکی حمایتی ہوں، بلکہ یہ بش اور اوبامہ کی نسبت کا فرق ہے]۔ صدر اوباما کو یہ تحقیقات بہت پہلے کروا لینی چاہیے تھیں، بلکہ امریکہ کے لیے بہتر تھا کہ یہ...
  2. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    السلام علکیم راشد بھائی، ان 1500 طالبات کی فہرست پیش کر دی جائے تو یہ تھریڈ ایک منٹ میں ختم ہو جائے گا۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ یہ لسٹ تو تاقیامت پیش ہونے والی نہیں، اور اس افتراء و بہتان عظیم کو چھپانے کے لیے فقط اور فقط لولے لنگڑے عذر پیش ہونے ہیں، اور موضوع کو چھوڑ کر مجھے تختہ ستم اور مجھ پر...
  3. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    شکریہ انیس بھائی، آپ کی حوصلہ افزائی سے واقعی حوصلے بلند ہوئے ہیں۔ ان طالبان کی لسٹ مہیا کرنے ذمہ داری میری نہیں ہے، بلکہ اسکا بوجھ آپ لوگوں پر ہے جو میڈیا میں موجود ان کذب بیانی کرنے والے رائیٹ ونگ میڈیا کے جھوٹ کو آنکھیں بند کر کے چوم کر اپنی پیشانی پر رکھ کر قبول کر رہے تھے اور اسکو بنیاد...
  4. مہوش علی

    جند اللہ اور امریکہ

    فواد صاحب، ذیل میں میں ایک اور خبر کا لنک دے رہی ہوں۔ آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنی پہلی پوسٹ کے تناظر میں اس پر تبصرہ کریں۔
  5. مہوش علی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    قبل اسکے کہ موضوع شروع کیا جائے، سب سے پہلے ایک قرانی پیغام: سورۃ المآئدۃ:5 , آیت:8 اے ایمان والو! اﷲ کے لئے مضبوطی سے قائم رہتے ہوئے انصاف پر مبنی گواہی دینے والے ہو جاؤ اور کسی قوم کی سخت دشمنی (بھی) تمہیں اس بات پر برانگیختہ نہ کرے کہ تم (اس سے) عدل نہ کرو۔ عدل کیا کرو (کہ) وہ پرہیزگاری سے...
  6. مہوش علی

    جند اللہ اور امریکہ

    شکریہ فواد صاحب، صدر اوبامہ سے مجھے اچھی توقعات ہیں [اگر سی آئی اے اور امریکی نظام انہیں اپنی مرضی کا 100 فیصد کام کرنے دے]۔ میں کچھ عرصے میں مزید اس سلسلے میں سوالات لیکر حاضر ہوں گی تاکہ آپ انکا جواب دے کر بھی امریکی پوزیشن صاف کر سکیں۔
  7. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    طالبان کے دفاع کے متعلق ان بہانوں کا پول میں پہلے کئی مرتبہ کھول چکی ہوں۔ مجھے طالبانی فتنے کی اصلیت کے متعلق مزید لکھنے کی ضرورت نہیں رہی کہ قوم کو خود اس کا ادراک ہو چکا ہے۔ شکر الحمدللہ۔ اور اب عوام امریکہ مخالفت اور اسلامی شریعت کے نام پر پھیلنے والے فتنے سے بہت اچھی طرح نہ صرف واقف ہو چکے...
  8. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    شکریہ۔ میں نے نذیر ناجی کے متعلق پہلے چیزیں پہلے ہی حذف کر دی تھیں۔ حامد میر کے متعلق بھی میں نے مواد حذف کر دیا ہے۔
  9. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    افسوس کہ طالبان نے امریکہ مخالفت اور اسلامی شریعت کے نام پر جو ابلیسی کرتوت کئے ہیں اور وحشت و درندگی پھیلائی ہے آج بھی لوگ اس پر پردہ ڈالنے کے لیے لولے لنگڑے بہانوں کا سہارا لے رہے ہیں۔ اور جو خدائی پاکستان میں طالبانی فتنے کے خلاف احتجاج کر رہی ہے اسے ابھی تک یہ لوگ لبرل فاشسٹوں کی صفوں میں...
  10. مہوش علی

    دونوں میں کوئی فرق نہیں...قلم کمان …حامد میر

    یہ شخص لبرل فاشسٹوں کا ذکر کرتا ہے کہ وہ طالبان کے ظلم کے خلاف سڑک پر نکلے،۔۔۔۔ مگر اس وقت یہ شخص اندھا اور بہرا ہوتا ہے جب میڈیا میں موجود مذہبی جنونی طالبان کی اس درندگی کو چھپانے کے لیے اس لڑکی پر ہونے والے ظلم و ستم کا ہی انکار کر رہے تھے۔ اور اس سے بڑھ کر اس شخص حامد میر کے متعلق یاد...
  11. مہوش علی

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    اس واقعے پر جرمن میڈیا کے کردار پر مجھے افسوس ہوا ہے کہ انہوں نے اس واقعے کو اتنی کوریج نہیں دی جتنی کہ دینی چاہیے تھی۔ جرمن میڈیا واقعی میں بہت حد تک غیر جابندار ہوتا جا رہا ہے [خصوصا ٹی وی میڈیا] بہرحال، دوسری طرف یہ باتیں یاد رکھئیے کہ: 1۔ جرمن عوام کا بڑا حصہ ابھی بھی اس غیر ملکی دشمنی کی...
  12. مہوش علی

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    ویسے مجھے اوپر یہودی لفظ کی بجائے شاید صیہونی لفظ استعمال کرنا چاہیے تھا۔
  13. مہوش علی

    شہید حجاب: 3 ماہ کی حاملہ مسلمان عورت جرمن عدالت میں قتل

    جرمنی کے میڈیا کو ہمیں دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہیے۔ 1۔ ٹی وی 2۔ رسائل و اخبارات جرمن رسائل و اخبارات بہتر ہیں اور یہاں آپ کو غیر جانبدارانہ تجزیے پڑھنے کو مل جائیں گے۔ مگر جرمن ٹی وی [خصوصا نیوز چینل] بہت زیادہ یہودیوں کے زیر اثر ہیں اور انکی رپورٹنگ بہت زیادہ جانبدارانہ ہے۔ حتی کہ انکے...
  14. مہوش علی

    جند اللہ اور امریکہ

    فواد صاحب، مجھے علم ہے کہ آپ اکیلے ہیں اور ساری باتوں کا جواب دینے کا وقت شاید آپ کے پاس نہیں ہو گا۔ بہرحال اگر آپ اس معاملے میں امریکی حکومت کی پالیسی واضح [ماضی اور حال میں] واضح کر سکیں تو بہت بہتر بات ہو گی۔ میں امریکی حکومت سے بہتر تعلقات کی خواہش انسانی بنیادوں پر تو رکھتی ہوں، مگر سی...
  15. مہوش علی

    امریکی افواج نے عراق میں ایرانی سفارتکاروں کو رہا کر دیا

    مجھے علم نہیں کہ امریکہ نے ان ایرانی سفارتکاروں کو گرفتار ہی کیوں کیا تھا۔ وجہ یہ ہے کہ ابتک ان پر کوئی مقدمہ ہی نہیں چلا ہے۔ شاید فواد صاحب اس سلسلے میں کچھ مدد کر سکیں۔ US frees Iranian diplomats in Iraq Thu, 09 Jul 2009 10:01:11 GMT...
  16. مہوش علی

    شیعہ فونٹ

    صابر بھائی نے جس مسئلے کی اوپر نشاندہی کی ہے وہ بہت جینوئین مسئلہ ہے۔ اگر کسی کے ذہن میں اسکا کوئی حل آتا ہے تو یہاں شیئر کیجئے۔ میں یہ جانتی ہوں کہ نستعلیق فونٹ بنانے میں بے تحاشہ مسائل تھے۔ مگر جب انسان کسی چیز کی ٹھان لیتا ہے تو پھر وہ ان مشکلات پر جلد یا بدیر قابو پا ہی لیتا ہے اور کوئی نہ...
  17. مہوش علی

    شیعہ فونٹ

    راسخ برادر، شاکر القادری برادر، کیا یہ ممکن ہے کہ اہم قرآنی آیات پر مبنی ایسا فونٹ بنایا جائے کہ جب سورت اور آیت نمبر یوں ڈالیں 07:12 تو ساتویں پارے کی آیت نمبر بارہ کا لگیچر نمودار ہو جائے؟ تھیوریٹیکلی تو مجھے ایسا فونٹ ممکن دکھائی دے رہا ہے۔ میرے خیال میں ایسا فونٹ بہت اچھا اضافہ ثابت ہو...
  18. مہوش علی

    شیعہ فونٹ

    انیس بھائی، آپ کی اور دیگر احباب کی وسیع النظری اور کشادہ ذہنیت اور وسعت قلب اپنے نہج پر پہنچی ہوئی ہے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ ایسے سیع القلب لوگ ہمارے درمیان موجود ہیں۔ مگر میں بذات خود اس فونٹ کے نام کے ساتھ اتنی وسعت القلبی کا مظاہرہ نہیں کر پا رہی ہوں، اور اس فونٹ کا نام اگر...
  19. مہوش علی

    شوکت عزیز کروڑوں کے تحائف خاموشی سے اپنے ساتھ لے گئے

    راشد بھائی، میرا نہیں خیال کے شوکت عزیز سے قبل آنے والے بینظیر اور نواز کے ادوار چھوٹی مچھلیوں کےدور تھے۔ نیز یہ کلاسرہ صاحب ہیں جو بطور وزیر اعظم تنخواہ کا صرف ایک لاکھ روپے ہونا بیان کر رہے ہیں اور شوکت عزیز صاحب کئی سال تک بطور وزیر اعظم کوئی تنخواہ نہیں لیتے تھے۔ اور جہاں تک سٹیل مل کا...
  20. مہوش علی

    شوکت عزیز کروڑوں کے تحائف خاموشی سے اپنے ساتھ لے گئے

    پاکستان کے اس قانون پر بحث ہو سکتی ہے کہ آیا اسکی اجازت ہونی چاہیے کہ سربراہان مملکت اُن تحائف کو خرید سکیں جو انہیں مختلف ممالک سے ملے ہیں۔ اس بات پر بھی بحث ہو سکتی ہے کہ پاکستان میں ان تحائف کی جو قیمت لگائی جاتی ہے وہ بھی اصل قیمت سے کم کیوں ہوتی ہے۔ مگر کلاسرہ صاحب نے جو اوپر والے اقتباس...
Top