نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    روح

    احادیث سر آنکھوں پر مگر اس بات کا پراپر جواب دیجئے جذباتی ہوئے بغیر، ضد میں آئے بغیر (یہ اقتباس ہے پورا تبصرہ اوپر ہے جسے آپ نے پڑھنا گوارہ نہیں کیا) اب آپ بتائیے یہ معاملہ خطرناک ہے یا نہیں؟ خطرناک نہ ہوتا تو اللہ تعالی تفصیل سے بتا دیتا کہ روح کیا ہے مگر کفار کے سوال کا جامع جواب دیا گیا کہ...
  2. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نیم ملا خطرہ ایمان یار شکر کر مجھ سے بات کر رہے ہو کسی مولانا صاحب نے سن لیا تو مرتد قرار دے کر واجب القتل قرار دے دے گا دہریت کو مذاق سمجھ رکھا ہے کیا؟ میں درخواست کرتا ہوں کہ ایک بار اس دھاگے کو مکمل پڑھ لیجئے پھر اس کے بعد اگر آپ فلسفے پر اپنی چھریاں چاقو آزمانا چاہیں ، مجھے کوئی اعتراض نہیں...
  3. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    آپ تعارف کے زمرے میں جا کر ایک نیا تھریڈ کھولیں:) وہاں دو چار لائنیں گھسیٹ کر جان چھڑائیں:laugh: حالانکہ آپ کا تعارف نایاب سائیں پہلے ہی کروا چکے ہیں
  4. چھوٹاغالبؔ

    روح

    نواں ڈرامہ کھڑا نہ کر یار:atwitsend: لو میں کان پکڑ کے مرغا بنتا ہوں میں ہوں ہی چول ، اب اگر یہ غلطی کر ہی بیٹھا ہوں تو معافی کا مستحق بھی ہوں بقول قبلہ استاد جی حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گنہگار ہوں، کافر نہیں ہوں میں
  5. چھوٹاغالبؔ

    روح

    جناب عالی قرآن مجید کے صرف تیس پارے اپنے اندر اتنی جامعیت رکھتے ہیں، کہ اللہ تعالیٰ نے ان کو قیامت تک کیلئے کافی قرار دے کر مزید نبیوں اور کتابوں سے انکار کر دیا آپ ہوبہو یا ملتے جلتے الفاظ میں احکام چاہیں تو قرآن مجید کی بہت ساری جلدیں ہونی چاہیں تھیں مگر کلام اللہ کی خوبصورتی یہی ہے کہ اسی...
  6. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    استاد جی بھلا اب مکرنے سے کیا فائدہ:grin: لوگ بڑے ذہین ہیں ، سمجھ چکے ہیں کہ آپ موٹر ورکشاپ والے استاد ہو، اور میں اس ورکشاپ کا چھوٹا :laugh:
  7. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    ہمارے جیتے جی پریشان نہ ہوں سر کسی بھی تبصرے کا جواب دینے کیلئے اس تبصرے کے آخر میں بائیں طرف دیکھیں وہاں لفظ جواب لکھا کھڑا ہوگا اس پر کلک کریں گے تو ایک ٹیکسٹ بکس اوپن ہوگا وہاں جواب لکھ کے "جواب ارسال کریں" پر کلک کر دیں بس
  8. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    ارے صاحب، ہمارے جیتے جی ہر گز پریشان نہ ہوں کسی بھی تبصرے کے بائین کونے میں باریک سا نیلے رنگ میں لفظ "جواب" لکھا ہوتا ہے آپ وہاں کلک کریں گے تو اس تبصرے کا جواب دینے کیلئے ایک ٹیکسٹ بکس آئے گا، وہاں لکھیں اور جواب ارسال کریں پر کلک کر دیں اسی کونے میں کچھ آئیکن کی قظار بھی ملے گی جہاں پسند،...
  9. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    بری طرح متفق استاد لیکن جب لکھنے بیٹھا تو بات سے بات نکلتی چلی گئی، اور تحریر بہت طویل ہوگئی، مگر لائٹ کی آنکھ مچولی بھی قسمت میں لکھی ہے اس لیے جلدی جلدی صرف عید والا حصہ پوسٹ کر دیا، تاکہ کسی اور کو بھی اس ترکیب کو آزمانے کا موقع ملے وہ تو میں نے اظہار کر ہی دیا اپنی اور اپنے کمپیوٹر کی...
  10. چھوٹاغالبؔ

    زاہد سائیں آپ کو بہت بہت عید مبارک سوہنا

    زاہد سائیں آپ کو بہت بہت عید مبارک سوہنا
  11. چھوٹاغالبؔ

    بہت شکریہ جناب

    بہت شکریہ جناب
  12. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    بہت بہت شکریہ ، پسند کرنے کا، اور کمنٹ کرنے کا شکریہ جناب، مگر کلک کرنے میں کونسا پئسے کٹتے ہیں:) کر دیجئے حضور ، اتنی کنجوسی اچھی نہیں ہوتی:grin: بہت شکریہ احمد، آمین آپ بھی خوش رہیے سوری آپ کا نام بھی عین وقت پر یاد نہیں آیا۔ آئندہ یاد سے کروں گا
  13. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    رئیلی سوری یار سچی مجھے یاد نہیں رہا لائٹ جانے کے ڈر سے جو جو ذہن میں آتے گئے وہ ٹیگ کر کے جلدی سے کلک کر دیا ارادہ تھا کہ جو ابھی ٹیگ ہونے سے رہ گئے وہ بعد میں کرتا ہوں مگر آپ نے تو پہنچنے میں دیر نہیں کی آئندہ احتیاط کروں گا، اس لیے اب سوری اکسیپٹ کر لو، پلیز
  14. چھوٹاغالبؔ

    روح

    حضور یہی "کچھ" والی رعایت ہی تو ہمیں ڈبو چکی ہے انہیں ابہامات اور "کچھ" کی رعایت کی مدد سے ہمارے علما نے وہ وہ گل کھلائے ہیں کہ اب ہم بریلوی، دیو بندی، اہل حدیث ، شیعہ ، وہابی ، اسماعیلی وغیرہ وغیرہ تو ہے مگر مسلمان نہیں ایک مثال دیتا ہوں آپ کا نوکر پاکستان اور بھارت کی سرحد پر بکریاں چرا رہا...
  15. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    حسبِ سابق ٹیگ کیے بغیر کام نہیں چلنا، اس لیے ٹیگنگ شروع الف عین ، الف نظامی ، محمد وارث ، رانا ، محمود احمد غزنوی ، ابن سعید ، نایاب ، عائشہ عزیز ، سیدہ شگفتہ ، مہ جبین سارہ خان ، مدیحہ گیلانی ، قرۃالعین اعوان ، نیلم ، تعبیر ، فرحت کیانی ، تبسم ، زحال مرزا ، حسان خان ، عدیل منا شمشاد ، یوسف...
  16. چھوٹاغالبؔ

    میری حقیقی عید

    سمجھ نہیں آ رہی کہ کہاں سے لکھوں اور کیا لکھوں آج میری ساری لفاظی اور صلاحیت کومے میں پڑی ہے، میری زبان گنگ ہے، دل سکتے میں ہے سب سے پہلے تو یہ بتا دوں کہ اس تحریر اور میری اس خوشی کا سارا کریڈٹ مہ جبین آپی کو جاتا ہے۔ اور میں اپنی یہ تحریر اپنی پیاری آپی مہ جبین جی کے نام کرتا ہوں اللہ...
  17. چھوٹاغالبؔ

    روح

    آپ کی بات مین وزن ہے پیارے بھائی لیکن ذرا دل تھام کر بتائیے کبھی آپ بس میں سوار ہوں یا کبھی اڈے پر دیکھا ہو ایک بورڈ پر لکھا ہوتا ہے کہ "خبردار کسی اجنبی سے کوئی چیز لیکر نہ کھائیں" آپ کے بیگ میں زیورات اور نقدی ہو، اور آپ کی ساتھ والی سیٹ پر ایک مشکوک بندہ بیٹھا ہو وہ آپ سے کہے کہ لیجئے...
  18. چھوٹاغالبؔ

    سرمہء نورِ بصارت

    ایسا تو نہ کہو یار اللہ کے فضل سے پاکستانی قوم آج ایک ساتھ عید منا رہی ہے جو بھی پاکستانی ہیں ، وہ ہر موقع پر ایک ہی ہو جاتے ہیں باقی تم اتنے بھی بدھو نہیں کہ جو میں نے نہیں لکھا وہ سمجھ ہی نہ سکو شاباش ، بہت اچھے حاجی عدیل اچاریہ صاحب(اے این پی) کا ایک اخباری بیان سنیئے ہمارا ہیرو محمد بن...
  19. چھوٹاغالبؔ

    سرمہء نورِ بصارت

    ھاھاھاھاھاھاھاھاھا ایسا لگتا ہے جیسے میرا ذہن پڑھ کر قاسمی صاحب نے یہ سب لکھ دیا بہت زبردست حسیب حسیب یار پتا کرو صوبہ خیبر یا فاٹا میں کوئی سستا پلاٹ ملے تو وہیں رہائش اختیار کرتے ہیں کم از کم 2 روزوں کی تو بچت ہو جائے گی:laugh::laugh:
  20. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    جہاں اتنے سو سال سے زندہ ہو:p وہاں دس سال سے اتنی نامیدی؟:ROFLMAO:
Top