نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    اگر کبھی پی ٹی وی پر خواجہ اینڈ سن دیکھا ہو توسمجھو میں نے خواجہ صاحب کی طرح تمہیں گردن سے پکڑ لیا
  2. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    :angry::angry::angry: مرزا تم سے تو میں نپٹتا ہوں:angry::angry: بس ذرا عید کی نماز پڑھ لوں:angry::angry::angry:
  3. چھوٹاغالبؔ

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    میں تو ہوں ہی سدا کا چول اکثر ایسی چولیں ہانک کے پھر سوچتا ہوں "اوہ یہ کیا کر دیا، میں نے تو جواب نہیں دینا تھا۔ اوہ اب تو تبصرہ ڈیلیٹ بھی نہیں ہو سکتا" وغیرہ وغیرہ
  4. چھوٹاغالبؔ

    روح

    آپ کا تجزیہ بالکل درست ہے شاید نہیں بالکل یہاں مراد نفس ہی ہے میں نے جیسا کہ پہلے بھی کہا تھا (اور نایاب سائیں ہتھے سے اکھڑ گئے) کہ یہ بس کھوکھلے لفظ استعمال کرتا ہے، کھڑکنے اور شور مچانے والے، تاکہ دوسروں کی توجہ ادھر ہو
  5. چھوٹاغالبؔ

    روح

    میں نے کل ہی دونوں لنک اوپن کیے تھے اور بک مارک کر کے محفوظ کر لیا ہماری اردو والا آرٹیکل تو بعد میں پڑھوں گا البتہ گلشن والا پڑھا مگر صرف مصنف کے تعارف اور موضوعات کی فہرست تک جہاں تک پڑھا وہاں تک تو بہت مزہ آیا باقی جیسے جیسے پڑھتا جاؤں وہیں تبصرہ کرتا جاؤں گا جزاک اللہ ، جزاک اللہ ، جزاک اللہ...
  6. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    منا بھائی نفس بیچ کر شمشاد کو چندہ دے رہے ہیں:laugh:
  7. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    100 ، 50 والا رواج جب تک پاکستان میں چلتا ہے تب تک بے فکر رہو یار:)
  8. چھوٹاغالبؔ

    روح

    بہت زبردست، نہایت عمدہ، بے حد اعلیٰ یہ پرندوں کا سیمرغ ڈھونڈنے جانے کا قصہ بانو قدسیہ صاحبہ کے ناول "راجہ گدھ" میں بھی پڑھا تھا مگر آج اوریجنل چیز پڑھ کے مزہ دوبالا ہو گیا جزاک اللہ بابا جی آپ کی ذرہ نوازی ہے، میں تو بس صاحبانِ کمال کا کاسہ لیس ہوں ان کی جوتیاں سیدھی کرنے کا فیض ہے ورنہ ہم کہاں...
  9. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید مبارک سب کو

    یار اتنی مبارکبادوں کا کیا کرو گے؟ کہیں سمگل کرنے کا ارادہ تو نہیں؟ خیر جو بھی کرو ، ہماری طرف سے یہ ایک اور مبارک باد وصول کرو
  10. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    او چھڈ یار گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں میں بھلا کونسا کسی کو بتانے والا ہوں
  11. چھوٹاغالبؔ

    تعارف سلام سب کے لئے۔۔۔ ۔بلوچستان سے۔

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب:) اہلاً و سہلاً مرحبا
  12. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    پھجے کا اصل نام بختیار ہے کیا؟:grin:
  13. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    جزا ک اللہ جزاک اللہ اللہ آپ کو بہت دے کبھی بس کے نیچے، کبھی ٹرک کے نیچے میں تو پہلے ہی کہتا تھا کہ آج بھی اللہ کے ایسے بے لوث بندے موجود ہیں جو اپنا چلتا کام ایثار کے جذبے کے تحت دوسرے بھائی کے حوالے کرنے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
  14. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    ہاں یار سنا میں نے بھی ایسے ہی ہے کریما سعدیؒ میں "بسیار شاعراں شعر ہائے پر نمک کس نہ گفتہ ہمچو سعدےؒ"
  15. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    ہمم ہمم یہ سیانا پن تب تک ہے جب تک ناکتخدا ہو ایک نہ ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے سو ہم بھی اس سن کھال اتار لیں گے
  16. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    دوراندیشی کی انتہا ایک یہی نمک سستا تھا، وہ بھی مہنگا کروانے کے چکر میں ہیں لوگ
  17. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    شکر ہے میں نے مبارک نہیں دی
  18. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    یار جو مک مکا کرنا ہے کان میں کر لو پلیز:alien:
  19. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    نجانے کیا ملتا ہے لوگوں کو روزے داروں کو اذیت پہنچا کر:angry: میرے منہ میں کالا باغ ڈیم بنا ہوا ہے یہ سن کر ایک پلیٹ بھیجنا مجھے بھی:grin: میری اچھی بہن نہیں ہو پھر:ROFLMAO:
  20. چھوٹاغالبؔ

    مبارکباد عید کارڈ

    لگتا ہے کوہ قاف کی سیر کیے بغیر باز نہیں آؤ گے:ROFLMAO:
Top