نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    لینکس میں ویڈیو، آڈیو اور ڈرائیورز کی سپورٹ

    میں نے غالباً‬ 2007ء کے اواخر میں پہلی مرتبہ اوبنٹو استعمال کی تھی اور مجھے آج تک کسی ڈرائیور کو انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی سوائے پی ٹی سی ایل کے وی وائرلیس کے مسئلے کے۔ اس کا حل بھی موجود ہے، لیکن اس کے لیے پہلے آپ کو اوبنٹو پر آنا ہوگا۔ یہاں بہت سارے ساتھی موجود ہیں جو لینکس کے ماہر ہیں، وہ...
  2. ابوشامل

    Apple iPad --- ائپل آئی پیڈ

    اس پر سب سے زیادہ اعتراض فلیش پلیئر کی عدم موجودگی اور یو ایس بی کی سپورٹ نہ ہونے پر ہو رہا ہے۔ اب آپ ہی سوچیے کہ فلیش کے بغیر انٹرنیٹ کیسا لگے گا؟ :)
  3. ابوشامل

    انسانیت ری انسٹال۔ از خرم شہزاد خرم

    اچھا لکھا ہے خرم۔ آپ ایک کام کیا کریں، تحریر پر جو تبصرے محفل پر ہوا کریں انہیں بلاگ پر بھی ڈال دیا کریں "محفل پر کیے گئے تبصرے" کے عنوان سے۔ کیونکہ یہ تبصرے بھی تو آپ کی تحریر پر ہی ہوئے ہیں نا؟ اس لیے بلاگ کا حق ہے کہ اس کی تحاریر پر ہونے والے تبصرے ایک جگہ جمع ہوں۔ ٹھیک؟
  4. ابوشامل

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    جی میرا مطلب یہی ہے بس ذرا کہنے میں فرق آ گیا کہ ایل ایس یو ایس بی کے ذریعے معلوم کریں کہ ڈیوائس کنیکٹ ہے یا نہیں پھر اسے ڈائلر کے ذریعے detect کرا لیں اور کنیکٹ کر دیں۔ میرے خیال میں بھی ڈائلر کے ذریعے ڈیٹیکٹ کروانے کے سبب ہی یہ کامیابی سے چل رہا ہے۔
  5. ابوشامل

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    فی الوقت تو شرمندہ ہو رہا ہوں۔ جو چاہے سزا دیجیے۔ ایک مرتبہ پھر وعدہ کیے دیتے ہیں کہ جلد آپ کو بھیجیں گے۔
  6. ابوشامل

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    شکایت سے بڑھ کر شکایتیں؟؟؟ یا اللہ خیر :confused:
  7. ابوشامل

    مبارکباد جیہ بہنا کو 10 ہزار مراسلوں کی مبارک

    ادی جیہ! دس ہزاری منصب ملنے پر ناچیز کی جانب سے مبارکباد ۔۔۔ اللہ زندگی بھر خوشیاں دکھائے۔ آمین
  8. ابوشامل

    اوبنٹو لینکس پر ورلڈ کال evdo کو کس طرح چلایا جائے؟

    میں نے گزشتہ بلاگرز کانفرنس میں شعیب صفدر کے کمپیوٹر پر بھی چلایا تھا وہاں بھی ایسے ہی ڈائریکٹ چلا یعنی ڈیوائس لگائی، ڈائلر کو روٹ کے ذریعے چلایا اور کنیکٹ! اس کا مطلب ہے کہ طریقہ آسان ہی ہے۔ آپ نے صرف اور صرف ڈیوائس کو ایک مرتبہ detect کروانا ہے۔ جس کے لیے lsusb کی کمانڈ کافی ہے۔ اس کے بعد...
  9. ابوشامل

    اردو کے مزید فونٹ سٹائل

    بھائی ایسا کرتے ہیں ایک ایسی مشین بنا ڈالتے ہیں جس میں سے ایک جانب "نمونہ" ڈالا جائے اور دوسری جانب سے فونٹ کی بنی بنائی فائل نکل آئے۔ اس ہلکی رفتار سے اچھا ہے کہ ایک ہی مرتبہ بڑا کام کیا جائے اور ہمیشہ کا سکھ پا لیا جائے۔ کیا خیال ہے؟
  10. ابوشامل

    عربی یا اردو او سی آر کی ضرورت

    محترم! مجھے لگتا ہے کہ آپ نے اردو محفل کو الہ دین کا چراغ سے نکلنے والا جن سمجھ لیا ہے، یہاں آپ اپنے منہ سے کوئی فرمائش نکالیں اور پلک جھپکتے میں وہ حقیقت کا روپ دھار کر آپ کے سامنے پیش ہو جائے۔ گو کہ اردو کی حالت زار دیکھتے ہوئے اردو محفل واقعی ایک طلسماتی جگہ لگتی ہے لیکن چند مقامات ایسے ہیں...
  11. ابوشامل

    میری منافقت پر بی بی سی اردو کےانورسن رائے کی تحریر

    اور مذاق کو بھی مذاق سمجھنا صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے :) (ویسے یہ بھی مذاق ہے، برا مت منائیے گا)
  12. ابوشامل

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ رحم فرمائے اور جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  13. ابوشامل

    تعارف اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ'

    ہندوستان سے آنے والے ایک اور ساتھی کو خوش آمدید۔ امید ہے ساتھ طویل اور یادگار رہے گا۔
  14. ابوشامل

    تعارف عبدالعزیز راقم

    عبد العزیز راقم صاحب! آپ شعر و سخن کی پیاس بجھانے کے لیے بالکل درست جگہ پر آئے ہیں۔ انشاء اللہ آپ یہاں سے کافی کچھ سیکھیں گے اور انشاء اللہ سکھائیں گے بھی :) ۔ خوش آمدید
  15. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    یہاں پاکستان کی حالت پہلے ہی خراب ہے اوپر سے امپائر اشوکا ڈی سلوا کے دو ابتدائی غلط فیصلوں نے اس کی حالت اور پتلی کر دی۔ 47 رنز دو کھلاڑی آؤٹ۔
  16. ابوشامل

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    یہاں ملاحظہ کیجیے۔ ایک نیا دھاگہ کھول دیاگیا ہے اس موضوع پر۔ امید ہے پسند آئے گا اور ساتھی اس میں شرکت کریں گے۔
  17. ابوشامل

    جشن یوم جمہوریہ ہند آج

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ ہندوستان کی طرح پاکستان بھی مختلف زبانیں، نسلیں اور مسلک و مذاہب رکھے والا ملک ہے، لیکن یہاں کے آئین نے تمام نظریات رکھنے والے افراد کو متحد کیا لیکن المیہ وہی ہے کہ آج آئین درست حال میں نافذ نہیں ہے۔ دعا ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں آئین و قانون کی بالادستی قائم ہو اور...
  18. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    لو جی 15 گیندیں کھیل ڈالیں یونس نے اور کوئی اسکور نہیں کیا۔ بھائی کم از کم سنگل ڈبل ہی کر لو۔ کچھ کلارک سے سبق سیکھو۔
  19. ابوشامل

    آپ کی پسندیدہ 5 فلمیں

    آپ کی پسندیدہ ترین 5 فلمیں کون سی ہیں؟ اگر ممکن ہو تو پسندیدگی کی وجہ بھی پیش کریں۔ سب سے پہلے میں اپنی پسندیدہ ترین 5 فلموں کی فہرست پیش کرتا ہوں۔ مجھے تاریخ پر مبنی فلمیں زیادہ پسند ہیں گو کہ ان میں سے اکثر پروپیگنڈہ فلمیں ہوتی ہیں، لیکن اس کے باوجود سب سے زیادہ ایسی فلمیں ہی بھاتی ہیں۔ اگر...
  20. ابوشامل

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے آپ کے مذکورہ بالا الفاظ نے اس واقعے کو واقعی "خاص" بنا دیا ہے :grin:
Top