نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    الگ دھاگہ شروع کرتے ہیں تاکہ یہ سلسلہ منفرد رہے۔ جلد آغاز کرتا ہوں۔
  2. ابوشامل

    فلم کو نسی دیکھنی چا ہیئے

    کیا یہاں کوئی ایسی فہرست مرتب کر سکتا ہے "آپ کی پسندیدہ ترین 5 فلمیں" میرے خیال میں اس سے ایک بہتر فہرست مرتب کرنے میں مدد ملے گی۔ کیا کہتے ہیں؟
  3. ابوشامل

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    مجھے یہ تحریر لکھنے والے "شاقر عزیز" کی تلاش ہے۔ کہاں ہے وہ؟ کمال کا لکھتا ہے بھئی۔ :)
  4. ابوشامل

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    ہاہاہا ۔۔۔۔ ۔فاتح بھائی، ایک عام سے واقعے کو آپ نے جس انداز اور الفاظ میں پیش کیا ہے، کمال کر دیا۔ مجھے خصوصاً "بحر ظلمات" پر بہت ہنسی آئی :grin::grin::grin:
  5. ابوشامل

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    "خاص کام"؟؟؟ اوہو ۔۔۔۔ چلیں ایک خاص کام تو کر کے آپ کے ہاتھ پر تھما گیا نا؟ :grin:
  6. ابوشامل

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    کمال ہے ۔۔۔۔ لوگو ں کو اتنے زیادہ مسائل سے دوچار ہونا پڑا؟ میں نے نجانے کب گزشتہ ورژن ڈاؤنلوڈ کیا تھا، اسے ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز سیون پر بغیر کسی مسئلے کے انسٹال کر چکا ہوں۔ بہترین کام کر رہا ہے۔ البتہ میری یہ گزارش ہوگی کہ جن افراد نے یہ سافٹ ویئر بنایا ہے، آئندہ اس بات کا خیال رکھیں کہ سافٹ...
  7. ابوشامل

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    جب کمپیوٹر سے نئی نئی واقفیت ہوتی ہے کہ تو ہم سے بھی غلطیاں ہوا کرتی تھیں۔ اگر کوئی اپنا واقعہ شیئر کرے تو مزا آئے :)
  8. ابوشامل

    اردو-ترکی ، ترکی-اردو لغت

    جی نظامی بھائی، وہ ذرا جوش میں لکھ گیا :) لیکن آپ کی خبر میں جو دعویٰ کیا گیا ہے کہ فرقان حمید ترکی زبان میں پاکستان کے پہلے پی ایچ ڈی ہیں، وہ غلط ہے، یہ اعزاز محمد صابر مرحوم ہی کو حاصل ہے۔
  9. ابوشامل

    اردو-ترکی ، ترکی-اردو لغت

    برادر نظامی! بہت اچھی خبر سنائی آپ نے لیکن شایدآخر کے چند جملے درست کرنے کی ضرورت ہے۔ میری معلومات کے مطابق ترکی زبان و ادب پر ڈاکٹریٹ کی سند حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی محمد صابر تھے۔ انہوں نے 1959ء میں جامعہ استنبول سے پی ایچ ڈی کیا تھا۔ اس کے علاوہ آپ نے اردو-ترکی لغت بھی مرتب کی تھی۔ صابر...
  10. ابوشامل

    فونٹ القلم جانِ اشتیاق فونٹ

    بہت خوبصورت خط کوفی ہے۔ برادر اشتیاق کو مبارکباد
  11. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    پاکستان اس وقت میچ ہارا جب سلمان بٹ نے وائٹ کا کیچ ڈراپ کیا۔ اتنے آسان کیچ چھوڑ کر میچ جیتنے کی امید رکھنا فضول ہے۔ بہرحال پاکستان اچھا کھیلا۔ امید ہے کہ اگلے میچز میں مزید سخت مقابلے ہوں گے۔
  12. ابوشامل

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    آفریدی کا آؤٹ ہونا مہنگا پڑ گیا ورنہ امید تھی کہ پاکستان 300 رنز تک کا ہدف دینے میں کامیاب ہو جائے گا۔
  13. ابوشامل

    مبارکباد محترم الف عین کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اعجاز صاحب۔ اللہ آپ کو صحت کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے۔
  14. ابوشامل

    اوبنٹو میں نفیس ویب نسخ کا مسئلہ

    ہاں نئے لینکس پر نئے فائر فاکس میں جمیل نستعلیق گڑ بڑ کرتا ہے، نجانے کیا مسئلہ ہے۔ اس لیے جمیل نستعلیق کی ٹیم نے اوبنٹو کے لیے نیا ورژن جاری کیا ہے، جو مکی بھائی کے بلاگ پر دستیاب ہے۔
  15. ابوشامل

    تعارف ہم آئے نئے مہمان

    عبد المجید بھائی کے کہنے پر آئے ہیں تو ضرور فونٹس میں دلچسپی بدرجہ اتم ہوگی۔ محفل پر خوش آمدید
  16. ابوشامل

    آپ بھی اپنے مفید تجربات سے نوازیں

    ایک ملازمت کے دوران ایک خاتون کو بطور سسٹم ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا گیا۔ ایک روز دفتر میں اس بات پر شور مچایا کہ ڈیٹابیس میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے، سافٹ ویئر میں نمبر انٹر نہیں ہو رہے۔ کافی دیر انہوں نےاپنی ٹیم کا متھا کھایا، اچانک ایک ڈیٹا انٹری آپریٹر بولا "میڈم! num lock آن کر لیں" :)
  17. ابوشامل

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    اصل میں یہ دیدہ ور پشاور میں پیدا ہوئی ہے :) (کسی کی دل آزادی ہو تو معذرت، جملہ مذاقاً‬ کہا ہے)
  18. ابوشامل

    فونٹ القلم فواد فونٹس

    اشتیاق! میں نے آپ کو بذریعہ ای میل چند فونٹ ارسال کیے ہیں۔ ذرا ملاحظہ کیجیے گا۔
  19. ابوشامل

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    بہت زبردست فونٹ ہے۔ میرے خیال میں اردو کے موجودہ تمام ثلث فونٹس سے بہتر ہے۔ لیکن یہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ ثلث اس طرح کا خط ہے کہ اسے ٹروٹائپ فونٹ جیسے جامد فارمیٹ میں مقید کرنا ممکن نہیں ہے۔ اسے لازماً manual treatment چاہیے۔ یہی وجہ ہے کہ کلک کے اندر موجود ثلث کو جب تک آپ treat نہیں کریں گے...
  20. ابوشامل

    میری منافقت پر بی بی سی اردو کےانورسن رائے کی تحریر

    میں تو عنوان پڑھ کر دوڑا دوڑا چلا آیا کہ برادر خورشید آزاد سے وہ کون سی منافقت سر زد ہو گئی جس پر انور سن رائے کو میدان میں کودنا پڑا اور یہ تحریر داغنا پڑی :)
Top