باجو، علی کا دل ہے۔۔لیکن دیکھیں کہہ رہے ہیں کہ مذاق کر رہا ہوں۔:grin:
میرا دل ہے ان کے تعویز تو ختم کرنے کی جلدی سے کوشش کریں۔۔:grin:
رامین باجی کو کہیں کہ جلدی جلدی فون کریں۔:p
ککککک کیاااااا؟؟:hypnotized: :eek:
شگفتہ، کیا واقعی؟ صبح میں نے تقریباً دو بجے یہ تبدیلی کی۔۔اور اسی شام کو آ کر سعود بھیا کا میسج دیکھ کر بدل دیا۔ میرا نہیں خیال کہ اتنی جلدی آپ اپنے پلان میں تبدیلی کر دی ہو۔ اور اگر کی بھی ہیں تو ایسی کون سی تبدیلی تھی جس کو اتنا بدلنا پڑ گیا؟ :yawn...
واہ واہ۔۔شادی آپ نے کرنی ہے۔۔دیگوں کا خرچہ بہنیں کریں۔:chatterbox:
میں نے سنا ہے کہ آپ نے لڑکی سے بات ہی نہیں کی۔۔؟؟ اور اب کہہ رہے ہیں کہ تعویز شعویز کروائے ہوئے ہیں کسی نے۔:grin: