نتائج تلاش

  1. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    دائم صاحب یہ شعر کیسا رہے گا اے ساقی جلد لا تشریف ساغر جام بکھرے ہیں کروں کیا بات رندو کی ہے میرِ انجمن بگڑا
  2. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    دیر و حرم سے تو تو ٹک گرم ناز نکلا ہنگامہ ہورہا ہے اب شیخ و برہمن میں میرتقی میر
  3. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    خدا کی یاد بھولا شیخ بت سے برہمن بگڑا حیدرعلی آتش
  4. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    مطلع کے مصرعِ اوّل کے لیے دو شعر لکھے ہوئے تدوین کرکے غزل میں بھی لکھ دیا تھا خدایا نام نے لوں تیرا گر اک موئے تن بگڑا دائم
  5. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    نہ لوں میں اسم تیرا اک بھی گر تارِ کفن بگڑا الف عین استاد صاحب جو مصرع غلط ہے ان کی نشاندہی کیجیے گا انشاءاللہ تصحیح کردوں گا غزل کو چھوڑتے ہوے میری جان نکلتی ہے
  6. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    نہیں ہے بات اک دو کی ہر اہلِ انجمن بگڑا استاد صاحب یہ شعر صحیح رہے گا انجمن والے شعر میں
  7. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم گستاخی معاف میں نے اسی قافیہ ردیف وزن بحر میں آتش کی ایک غزل پڑھی تھی جس کا ایک شعر ابھی تک یاد ہے امانت کی طرح رکھا زمیں نے روزِ محشر تک نہ اک مو کم ہوا اپنا نہ اک تارِ کفن بگڑا اُس غزل میں مذکورہ سارے قافیہ استعمال ہوئے تھے
  8. انیس جان

    غزل برائے اصلاح

    نہ لوں گا نام تیرا، ایک بھی گر موئے تن بگڑا ((خدایا نام نے لوں تیرا گر اک موئے تن بگڑا)) جو تجھ پر جان دیتے ہیں اگر ان کا کفن بگڑا ہوا بگڑی فضا بگڑی شجر بگڑے چمن بگڑا چمن کیا بگڑا ہائے بلبلوں کا تو چلن بگڑا اے ساقی جلد لا تشریف ساغر جام بکھرے ہیں نہیں ہے بات اک دو کی، ہے سارا انجمن بگڑا ذرا...
  9. انیس جان

    عشق کا مقبرہ

    امی میں نے مسٹر "جنی" سے شادی نہیں کرنی بیٹی نے کہا ماں نے کہا اجی کیوں اچھا بھلا انسان ہے۔ بیٹی نے کہا کہ وہ ملحد ہے جنت دوزخ کا منکر ہے ماں نے فرمایا کہ بیٹی ہوگا لیکن تجھ سے شادی کرکے اسے کم از کم دوزخ کا یقین تو ہو ہی جائے
  10. انیس جان

    تعارف میرا تعارف

    بلکل صحیح پہچانا بچپن کی تصویر ہے بہت دفعہ ہٹا کر دوسری تصویر لگانے کی کوشش کی لیکن ہٹنے کا نام ہی نہیں لے رہی بلآخر چوم کر چھوڑ دیا
  11. انیس جان

    تعارف میرا تعارف

    ان دو اوتارو میں سے ایک میری ہے اور ایک پھوپھی زاد کی بلکہ دونوں کو ایک ہی سمجھ لو من او (تو) شدم او (تو) من شدی
  12. انیس جان

    روزنامہ اسلام سے ماخوذ

    ایک روز عاقل خان صاحب نے ہم سے پوچھا کہ شادی والے دن دلہا کو گھوڑے پر کیوں بٹھایا جاتا ہے؟ ہم نے کبھی اس مسئلے پر غور ہی نہیں کیا تھا ویسے ہی اندازے سے جواب دیا کہ بارات میں چونکہ"سمجھدار" قسم کے لوگ شریک ہوتے ہیں چناچہ ان سے ممیّز کرنے کیلیے دلہا کو گھوڑے پر بٹھایا جاتا ہے خان صاحب نے نفی میں...
  13. انیس جان

    عشق کا مقبرہ

    قبر کدھر ہے یہاں؟؟؟
  14. انیس جان

    غزل برائے اصلاح و تنقید (7)

    جاں کنی وقت میں انیس دوبارہ ہی لوٹ آتا اگر تصویر اس مہ رخ کی میرے روبرو کرتے الف عین
  15. انیس جان

    عشق کا مقبرہ

    آپ سب "زن گزیدہ" شوہروں کو شادی کے دن گھوڑی پر بٹھا کر بھاگ جانے کا موقع تو دے دیا گیا تھا
  16. انیس جان

    خاموش ہیں ششدر ہیں پریشان بہت ہیں- فرحان محمد خان

    آپ کی بات ٹھیک ہے یاسر بھائی لیکن فرحان بھائی کو چاہیے کہ مطلع کو تھوڑا سا ادھر اُدھر کردیں ورنہ میرے جیسے کم فہم لوگ اس کو سرقہ سمجھیں گے
  17. انیس جان

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام بہت بہت نوازش یاسر بھائی
  18. انیس جان

    تعارف میرا تعارف

    نام، عبدالرحمن علاقہ،، بنوں پٹھان ایک دو مہینے کے لگ بگ ہوگئے ہیں مجھے محفل میں شامل ہوئے لیکن سادگیِ طبیعت کے باعث آج ہی مجھے تعارف زمرے کا تعارف ہوا
  19. انیس جان

    خاموش ہیں ششدر ہیں پریشان بہت ہیں- فرحان محمد خان

    مطلع تو مجھے خاص سرقہ کا لگ رہا ہے
  20. انیس جان

    غزل برائے اصلاح و تنقید (7)

    الف عین محمد یعقوب آسی
Top