نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

    بین السطور: ہم نے پہلے کہا تھا کہ اگر ہمیں ٹھیکہ دئیے بغیر ایسی کوئی کاروائی ڈائریکٹ، را، موساد، سی آئی اے یا پھر بلیک واٹر کے زریعے کروائی گئی تو ہم کھل کے اس کی مذمت کریں گے اور اگر پھر بھی ہم سے بالا ہی بالا سب کام ہوتے رہے تو ہم کھل کے سامنے آ جائیں گے پھر دوستی گئی بھاڑ میں، وہ کیا کہتے...
  2. S. H. Naqvi

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    دیکھا آپ نے قیصرانی بھائی پھر صرف شکریہ اور وہ بھی سوکھا انگریزی والا، ویسے تھوڑا سے اور لیٹ کریں تو آگے ٹی سی ایس، او سی ایس والوں کا 'مینگو' پیکج آ جائے گا اور پھر خود ہی حساب کر لیں کہ ہر محفلین کے ایڈریس پر ایک ایک مٹھائی گفٹ گیا تو پھر کتنا پڑ جائے گا:D
  3. S. H. Naqvi

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    یہ جو ڈنر سیٹ بھجوایا تھا وہ سلامی کا ہی تھا نا اور کونسی سلامی بھلا؟؟:)
  4. S. H. Naqvi

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    بار بار گول کر رہی ہیں نیلم سس لگتا ہے دولہے میاں سے 'ہمدردی' کرنی پڑے گی تب ہی مٹھائی آئے گی:p ویسے دولہے میاں کا اب اللہ ہی حافظ ہے سنتے رہیں لمبی لمبی 'حکایتیں' اور سر دھنتے ہیں۔ :)
  5. S. H. Naqvi

    مبارکباد نیلم کو مبارکباد

    میری طرف سے بھی آپ کو ہو:)
  6. S. H. Naqvi

    طالبان کے پیس زون کے مطالبے کو قبول کرنیکی گنجائش نہیں، عرفان صدیقی

    ان کی تجویز شاید یہ ہے کہ پیش زون کے مطالبے کو نہیں مانتے تو لاھور کے سری پائے طالبان کو کھلا دیئے جائیں اور یہ سری پائے کھا کر امید ہے طالبان نیم نشے کی کیفیت میں اپنے مطالبے سے دستبردار ہو جائیں گے:p بلکہ ان سے باقی کے مطالبات پر بھی بلا چون چرا دستخط کروائے جا سکتے ہیں:LOL:
  7. S. H. Naqvi

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    سر کیا امیجنگ ٹیکنالوجی میں بھی بی ایس سی کوئی ادارہ کروا رہا ہے آنلائن یا بذریعہ فاصلاتی نظام تعلیم۔۔۔۔!
  8. S. H. Naqvi

    تعارف بشری ماہ جبین نور

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔ تراث؟؟:cool:
  9. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    لڑکے عموما صنف کرخت میں شمار کیے جاتے ہیں صنف نازک میں نہیں تو کیسے خوبصورت ہو سکتا ہے ویسے خوبصورت کا تو نہیں پتا مگر 'صاحب دل' نہیں تھا ورنہ 'خوبصورت' لڑکی سے پیار نہ ہو جاتا اسے اور خون بہا میں لڑکی کا پیار مانگ کر خون معاف نہ کر دیتا:rolleyes:
  10. S. H. Naqvi

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹی20

    میں صرف دیکھنے اور پڑھنے میں مصروف ہوں تو اسکا یہ مطلب تو کہ مجھے کچھ ملے ہی نہ، ایک پلیٹ میرے لیے بھی، شمشاد بھائی وہ چائے کا کپ بھی پکڑائیے گا جلدی سے۔۔۔۔!
  11. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    :LOL: اب حقیقت کو بالکل بھی نظر انداز تونہیں کیا جا سکتا نا جی:unsure:
  12. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    بجا فرمایا آپ نے، پھر تو اس بیان کو کچھ وسیع کرنا پڑے گا کہ کس کی ہمت ہے کہ کسی "عورت" کو، خاص کر عین جوانی کے زمانے میں، جوان یا حسین نہ کہے۔۔۔۔۔! اب یہ جوانی کی شرط بھی فریقین پر یکساں عائد ہوتی ہے۔:)
  13. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    لڑکی کے ساتھ جوان تو بائی ڈیفالٹ ہو سکتا ہے مگر خوبصورتی بیلٹ ان ہونا اتفاقیہ امر ہے جس کے لیے اظہار ضروری ہے ورنہ ہر جوانی خوبصورت تو نہیں ہوتی مستانی ہو تو الگ بات ہے۔;)
  14. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: فاتح قیصرانی تے زیک، آپ تینوں حضرات مل جائیں تو بندے کی وہ کٹ لگاتے ہیں کہ الامان:D
  15. S. H. Naqvi

    اپریل فول منانے کا عبرتناک انجام

    اب داستان والی لڑکی واقعی میں خوبصورت ہو تو اسے صرف لڑکی لکھنے بھی اس کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے سو لکھنا پڑا:p
  16. S. H. Naqvi

    لندن مارچ 2014

    بہت خوب اچھا لگا آپ کا سفر نامہ اور آپ بیتی۔۔۔۔!:) ساتھ ہی مووی اے نائٹ ان میوزیم یاد آ گئی۔:D
  17. S. H. Naqvi

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    دماغ کا کیڑا۔۔۔۔۔۔۔۔ مرگی کا سبب۔۔۔۔۔۔ ویسے تو دماغ کیڑوں سے بھرا ہوتا ہے، خلیات سے۔۔۔۔۔۔ مگر دماغ میں کوئی ایسا کیڑا نہیں ہوتا جیسے دانتوں کے عطائی اکثر نکال کر ہاتھ پر رکھ دیتے ہیں کہ یہ لو کاکا یہ کیڑا تمھارے دانت میں گھر بنائے بیٹھا تھا۔۔۔۔۔۔ اور ایسے کیڑے جو ناک کے راستے گرنے لگیں وہ توممکن...
  18. S. H. Naqvi

    انگلش میں پریشانی کا سامنا( سوال و جواب اور مفید معلومات)

    ویسے اک اور آسان سا طریقہ ہے وہ بھی اپنایا جا سکتا ہے نیٹ گردی کے دوران فیسبک پر نظر آیا::p "آج سے کچھ سال پہلے تک مجھے یقین ہوچکا تھا کہ میں فارسی، عربی ، پشتو اور اشاروں کی زبان تو سیکھ سکتا ہوں لیکن انگریزی نہیں،لیکن اب جو حالات چل رہے ہیں اُن کو مدنظر رکھ کر میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں کہ یا...
  19. S. H. Naqvi

    کیا دو قومی نظریہ غلط ہے ؟

    دو قومی نظریہ اس وقت ضروری تھا اور آج کے دور میں پاکستان کے لیے یک قومی نظریہ کی ضرورت ہے۔ اس وقت جتنی شدت سے دو قومی نظریے پر عمل کر کے ایک الگ وطن حاصل کیا گیا آج اسی طرح اور اتنی ہی شدت سے یک قومی نظریے پر عمل کر کے پاکستان کو قائم رکھنے کی ضرورت ہے وگرنہ ہر گلی میں الگ سے سر اٹھانے والے...
  20. S. H. Naqvi

    ھر مرد کا 6 نکاتی سپنا

    گوندل صاحب، زیک صاحب مذاق میں بھی عورت کی آزادی کو ذرا سا مجروح نہیں ہونے دیتے آپ نے تو گونگا کہہ دیا۔۔۔!:)
Top