نتائج تلاش

  1. خرم

    داڑھی منڈانا

    اس بیان کا تو اپنے آپ سے ہی اختلاف ہے۔ پہلے داڑھی کو واجب قرار دیا اور پھر داڑھی نہ رکھنے کو حرام اور گناہ کبیرہ بنا ڈالا۔ لیکن یہ حضرات داڑھی کی فرضیت میں ایک حدیث بھی نہ لا پائیں گے اور نہ ایک آیت قرآن سے۔ داڑھی سے زیادہ ضروری حکم تو ہر نماز سے پہلے مسواک کا ہے جسے امت پر بوجھ کے پیش نظر سرکار...
  2. خرم

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    ابن حسن صاحب شہاب صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی بات کا جواب تو شہاب نامہ کے آخری باب میں ہی موجود ہے۔ ان کا اشارہ یقیناَ ڈبہ پیروں اور جعلسازوں کی طرف تھا وگرنہ حضرت مہاجر مکی سے بیعت کا واقعہ بھی انہوں نے خود بیان کردیا اور پھر اوراد و اعداد بھی الکھ نگری کے خطوط میں مل جائیں گے۔ باقی پہلے بھی عرض...
  3. خرم

    میں نے کچھ پکایا ہے

    پچھلے ہفتے میریاٹ ریزیڈنس ان میں ٹھہرا تھا تو تھوڑی سی ہاتھ کی صفائی دکھائی۔ نتیجہ کچھ ایسا رہا مرغ کا سالن رات کا کھانا مرغ کا سالن، آلو کی ٹکیاں اور سبزی والا پلاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں یہ سب مابدولت نے خود پکایا تھا
  4. خرم

    داڑھی منڈانا

    اسلام میں داڑھی ہے یا داڑھی میں اسلام ہے؟ ویسے داڑھی منڈوانے کی حد کسی آیت یا حدیث سے مل جائے یا کم ازکم صحابہ نے ہی کسی کو کوڑے وغیرہ لگائے ہوں تو مزا آجائے۔ کوئی سند، کوئی دلیل، کوئی حوالہ؟
  5. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    خواجے دا گواہ ڈڈو۔
  6. خرم

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    مہوش بہنا مشرف کا سب سے بڑا ترقیاتی کام تو یہ طالبان ہیں۔ جس طرح اس مردود نے سوات معاہدے کی حمایت کی تھی اس سے ہی معلوم ہوجاتا تھا کہ یہ سب اس کی اور فوج کی کارستانی ہے۔ مشرف کا اقتدار پر قبضہ ناجائز تھا۔ اوسط درجے کے جرنیلوں کو یہ حق نہیں دیا جاسکتا کہ وہ پاکستان کے عوام پر حکومت کریں۔ وہ ملازم...
  7. خرم

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    آپ داڑھی کی فرضیت کے حکم میں‌ایک آیت یا ایک حدیث لے آئیں۔ کیا خیال ہے؟ اور اسی طرح ٹخنوں سے اوپر شلوار کو مسلمان ہونے کی حجت بنانے والی ایک حدیث یا ایک آیت لے آئیں۔ یا کہیں ایک آیت یا حدیث جو یہ کہے کہ جو کہے میں اسلام نافذ کروں گا اس کی اطاعت کرو۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا :)
  8. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سب سے مزیدار لمحہ تب ہوتا ہے جب ظالمان اپنی کرتوتوں کا اعتراف کر رہے ہوتے ہیں اور ان کے "عشاق" اس واقعے کی وقوع پذیری سے ہی انکار کر رہے ہوتے ہیں۔ امین و صادق رسول کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی شریعت سے ان لوگوں کا کتنا تعلق ہے وہ تو یہیں سے ثابت ہے۔ میں اس سب کچھ کا ذمہ دار پاکستان...
  9. خرم

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    بس جی جس کسی کی بھی داڑھی ہو اور نعرہ اسلام کا لگاتا ہو، کچھ اصحاب کے لئے ان کی مخالفت کرنا دشوار ہوتا ہے۔ اسلام کی تعریف لمبی داڑھی اور ٹخنوں سے اونچی شلوار ہے بس۔ اس کے آگے ان کا اسلام ٹھُس ہو جاتا ہے۔:)
  10. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ظفری جیتے رہئے۔ قبائلی نظام کو اسلام کا نام دینے والی بات آپ نے بالکل درست کہی۔ اور جہاں تک "مفتیان" کی بات ہے تو ان میں سے اکثر "مفت" نہیں ہیں بلکہ اچھی خاصی قیمت پر ملتے ہیں۔ جب تعلیم کا واحد مقصد ہی حصول روزگار ہو تو پھر کسی اچھی بات کی توقع ہی کیا۔ اور اگر مُلا کی حکومت ہو پاکستان میں تو ان...
  11. خرم

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    بہت شکریہ فرخ۔ میرا سوال یہ تھا کہ ان پر ہم سے زیادہ ظلم ہوتے ہیں پھر بھی وہ کیوں ساری دُنیا میں اودھم نہیں مچاتے پھرتے اور مجموعی طور پر ان کا تاثر ایک قانون پسند کمیونٹی کا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ پچاس اسلامی ملکوں میں سے صرف ایک ہمارے ہی ملک میں اودھم مچا ہوا ہے؟ کیا ہماری شریعت انوکھی ہے؟ اگر...
  12. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ یہی تو مسئلہ ہے۔ جب آپ کہتے ہیں‌کہ آپ شریعت کی پیروی کرتے ہیں تو پھر یہ پیروی پوری ہونا چاہئے۔ شریعت کا نفاذ ایسے لوگوں کے سر پر نہیں چھوڑ اجا سکتا جنہیں نہ تو شرعی قوانین کا علم ہو اور بالخصوص جن کا عمل سُنت نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نہ ہو۔ بدقسمتی سے یہ طالبان نامی فتنہ جو سامنے آیا...
  13. خرم

    بقاء کی جنگ!

    تصویریں کافی چھوٹی ہیں۔
  14. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ ۔ میری بونگی کی ابتدا ایک سوال سے ہوئی تھی۔ اس کا جواب نہیں دیا آپ نے۔ اور جی ہاں، اگر کسی کو دین کی الف بے کا بھی نہیں پتہ اور دعوٰی کریں دین کے نفاذ کا اور اس کی آڑ میں لوگوں پر ظلم کریں اور بدنام کریں دین کو تو پھر میں نہیں سمجھتا کہ میں ان پر پھول برساؤں گا۔ جہاں‌تک بات ہے آپ کی ذات...
  15. خرم

    پاکستان دنیامیں دہشتگردی کامرکزہے۔منموہن سنگھ

    فرخ ۔ آپ نے میری بات سمجھی ہی نہیں۔
  16. خرم

    Jihad Ka Hukum جہاد کا حکم

    میاں صاحب افسوس کہ آپ نے بھی مُلا کی طرح سستی جذباتیت بھری بیان بازی میں عافیت سمجھی۔ خیر کبھی وقت ملے تو سوچئے گا ضرور میری باتوں پر۔
  17. خرم

    انداز مسلمانی

    خیر صحابہ کرام کی قبور پر تو بلڈوزر چلائے گئے پھر جاکر "مشرع" ہوئیں۔ حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کہ قبر مبارک کو تو ابھی چند برس پہلے "مشرع" کیا گیا تھا۔ بہتر یہی ہے کہ ایسا خرچ کرنے کی بجائے کسی غریب کو پیسے دے دئے جائیں لیکن بہرحال قبر کو اندر سے پکا کرنے کے سوا اور کسی کام سے میرے...
  18. خرم

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ قرآن کی کسی آیت کا کسی حدیث سے سُسر کو نامحرم ہونا ثابت کردیجئے۔ یہ رہا آپ کا اور آپکے "ظالمان" کا فہم اسلام۔ چلے ہیں اسلام نافذ کرنے۔ ہونہہ۔ لعنت اللہ علی الظالمین و الکاذبین۔
  19. خرم

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    تعلیم یافتہ نہیں کہئے بھیا۔ ڈگری یافتہ بہتر رہے گا۔:)
  20. خرم

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    زونی، محلہ داروں کو بھگانا ہے کیا؟
Top