اکثر ناموں کے شروع، آخر یا دونوں جگہوں پر ذات، قوم، خاندان یا والد کا نام وغیرہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ اکثر مسلمانوں کے نام کے شروع میں ”محمد“ ہوتا ہے اور ان سب سابقوں لاحقوں میں ایک اصل نام بھی ہوتا ہے یعنی ایک پورے نام کے کئی حصے ہوتے ہیں۔ یہ بتائیے کہ ان مختلف حصوں کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟...