نتائج تلاش

  1. بلال

    کورل ڈرا ایکس 6 ریلیز اور اس میں نستعلیق کی سپورٹ

    اس بارے میں بڑے عرصے بعد کوئی بڑی خوشی کی خبر ملی ہے۔ خبر دینے والے اللہ تیرا بھلا کرے۔ اب جمیل نستعلیق کی ٹیم نے جو فوٹوشاپ کے لئے اور کرننگ وغیرہ کا کام کر رکھا ہے وہ ریلیز کر دیں تو سمجھیں ایک اہم سنگِ میل بھی پار ہو گیا۔ یوں لگ رہا ہے کہ انپیج کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دی جائے گی۔ گو کہ...
  2. بلال

    مقناطیسی طاقت کا استعمال

    ایسا کیوں نہیں ہو سکتا؟ اس کی تھیوری بیان کی جائے۔
  3. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    سام سنگ گلیکسی GT-I9000 میں اردو کی سپورٹ شامل کرنے کے لئے اس کی روم تبدیل کرنا پڑتی ہے۔ اس کی عربی روم اردو سپورٹڈ بھی ہوتی ہے اور مکمل انٹرفیس بھی اردو میں ہو جاتا ہے۔ اس کام کے لئے I9000JPJV6 روم زبردست ہے، میں اسے آزما چکا ہوں۔ گوگل کریں تو آسانی سے مل جائے گی اور فلیش کرنے کا طریقہ بھی۔ ہو...
  4. بلال

    ورڈ پریس اردو کے لئے میگزین تھیم کی تیاری

    واقعی پچھلے چار سالوں میں کافی کچھ تبدیل ہو گیا ہے لیکن بھائی کیا کریں تھیم کا ترجمہ کرنے کا طریقہ آج بھی وہی ہے جو چار سال پہلے تھا۔ تحریر کی سمت میں تبدیلی، فانٹ اور اس کے سائز کا آج بھی وہی کوڈ ہے جو چار سال پہلے تھا۔ البتہ اس ٹیوٹوریل میں بنیادی باتیں جو کہ بنیادی بھی ہیں اور سب کچھ بھی وہی...
  5. بلال

    ورڈ پریس اردو کے لئے میگزین تھیم کی تیاری

    ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن گو کہ یہ کافی پرانا ہے لیکن بہت کارآمد ہے۔ امید ہے اس سے آپ کو کافی معلومات مل جائے گی۔
  6. بلال

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    شکریہ زیادہ ضرورت بھی ltr کی ہی تھی جبکہ text-align نہ بھی ہو تو اچھا گزارہ ہو جاتا ہے۔
  7. بلال

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    جو کل کی درخواست بھیجی ہوئی تھی، وہ بھی منظور ہو گئی ہے اور یہ پلگ ان ورڈپریس کی پلگ ان ڈائریکٹری میں بھی شامل ہو گیا ہے۔ اوپر ڈاؤن لوڈ کے لنک میں بھی تدوین کر دی ہے۔
  8. بلال

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    ابن سعید، نبیل جب ہم کسی بھی تحریر میں جیسا کہ مندرجہ بالا تحریر میں کوڈ شامل کرتے ہیں تو کوڈ کی سمت بھی اردو کے مطابق دائیں سے بائیں ہی رہتی ہے جس سے کوڈ سمجھنے میں مشکل ہو سکتی ہے۔ اگر کوڈ ٹیگ کے استعمال پر کوڈ کی سمت بائیں سے دائیں ہو جائے تو میرے خیال میں زیادہ مناسب رہے گا۔ باقی کام کی...
  9. بلال

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    بہت بہت شکریہ استادِ محترم۔ شکریہ زیک بھائی۔ ورڈپریس کی پلگ ان ڈائریکٹری میں شامل کروانے کی کل کی درخواست بھیج دی ہوئی ہے۔ جیسے ہی منظور ہوتی ہے تو اسے وہاں بھی اپلوڈ کر دوں گا۔ جی بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن میں چاہتا تھا کہ پلگ ان چھوٹے سے چھوٹا رہے۔ ویسے بھی جس نے اردو اور انگریزی میں ایک...
  10. بلال

    ڈومین نیم رجسٹریشن سے متعلق سوالات

    ویسے پچھے دنوں کسی حسیب نذیر نام کے صاحب نے ہی میرے بلاگ پر بھی یہی سوال پوچھا تھا اور میں نے اس کا جواب بھی دے دیا تھا۔ اب پتہ وہ آپ ہی تھے یا کوئی اور تھا۔ خیر جواب یہاں بھی پیسٹ کر دیتے ہیں۔ یو بی ایل کا ایک ڈیبٹ کارڈ Wiz ہے، جو کہ بہت آسانی سے حاصل کیا جا سکتا ہے اور غالباً مفت ہی ہے بس جتنے...
  11. بلال

    ڈومین نیم رجسٹریشن سے متعلق سوالات

    ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو لیکن فی الحال میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا کیونکہ میں پچھلے ایک سال سے ہر دوسرے تیسرے دن ایک ڈومین نیم کی دستیابی چیک کرتا رہتا تھا لیکن کسی نے رجسٹر نہیں کروایا بلکہ ایک دفعہ میں خود اس ڈومین کو چیک آؤٹ تک لے گیا اور پھر چند ایک وجوہات کی بنا پر رجسٹر نہیں کروایا تھا۔ باقی...
  12. بلال

    ڈومین نیم رجسٹریشن سے متعلق سوالات

    سارے کے سارے سوالوں کے جواب علیحدہ علیحدہ دینے کی بجائے تھوڑی سی وضاحت کر دیتا۔ امید ہے اس وضاحت سے آپ کو کچھ نہ کچھ معلومات ضرور مل جائے گی۔ ایک ادارہ ہے ICANN۔ یہ ادارہ ہی ڈومین نیم کے متعلق پالیسی وغیرہ بناتا ہے اور تمام کے تمام رجسٹرار اسی کے مطابق چلتے ہیں۔ ہر رجسٹرار ہر ڈومین نیم رجسٹر...
  13. بلال

    اردو فارمیٹر – شامل پلگ ان – اردو انگریزی بلاگنگ ایک ساتھ

    کچھ دن پہلے فیس بک پر کوئی انگریزی بلاگر ابوشامل سے پوچھ رہا تھا کہ میں انگریزی بلاگنگ کے ساتھ ساتھ اردو بلاگنگ بھی کرنا چاہتا ہوں تو بتاؤ میں کیا کروں۔ ان حضرت نے اسے کہا کہ انتظار کرو میں اس متعلق مواد تلاش کر کے دیتا ہوں۔ پتہ نہیں اس کو مواد دیا یا نہیں لیکن میں نے وہ پڑھا اور اپنے طور پر اس...
  14. بلال

    اردوویب کی منتقلی

    واقعی؟ ذرا ہمیں بھی تو بتائیے حضور کہ کرک نامہ کے علاوہ اور کون کون ہے لنوڈ پر؟؟؟
  15. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے بعض غلط کلمات

    ط ع ا م ”طعام“ م ہ ت م م ”مہتمم“ ع م و ”عمو“ یہ تمام الفاظ جمیل نوری نستعلیق کے شروع کے ورژن میں غلط تھے جبکہ تقریباً پہلی اپڈیٹ پر ٹھیک ہو گئے تھے۔ نیا تو نہیں کہنا چاہئے بہرحال تقریباً تین سال پہلے جو آخری ورژن آیا تھا اس کا لنک یہ رہا۔...
  16. بلال

    اردوویب کی منتقلی

    جی بہتر۔ اسی لئے تو شدت سے انتظار کر رہے ہیں کہ استادوں کو فرصت ملے اور ہمیں بھی اپنے تجربات سے آگاہ کریں اور پھر ہم گلی گلی شور مچاتے پھریں کہ لو جی یہ منزل بھی تہہ ہوئی، اب اور کچھ ہے تو بتاؤ۔
  17. بلال

    اردوویب کی منتقلی

    اللہ کرے جی آپ کو جلد ہی فرصت نصیب ہو اور ہمیں اس منتقلی کے مراحل کی اور لنوڈ کے متعلق ”اردو“ میں تفصیل ملے اور اسی بہانے ہم بھی کچھ سیکھ جائیں گے۔
  18. بلال

    تعارف تعارف ایک شخص کا

    امِ اردو فورم (اردو محفل) پر خوش آمدید جناب محمد بلال خان صاحب۔ بہت اچھا کیا جو یہاں آ گئے۔ امید ہے یہاں پر آپ کو کافی کچھ سیکھنے اور سیکھانے کو ملے گا۔
  19. بلال

    بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

    جس نے ”بھلا“ کیا ہوتا ہے وہ کبھی نہیں پچھتاتا مگر جس نے دیگر مقاصد کے لئے کام کیا ہوتا ہے، وہ یقینا مقاصد پورے نہ ہونے پر پچھتاتا ہو گا۔
  20. بلال

    بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

    اجی پیار سے تو جو بھی پکاریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں، ”بھائی“ تو پھر بھی بہت بہترین ہے۔
Top