نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    لگتا ہے آپ اردو دوست یا پاک اردو انسٹالر کے علاوہ کوئی اور کیبورڈ لے آؤٹ استعمال کر رہے ہیں۔ یہ جو تصویر دی ہے یہ پاک اردو انسٹالر میں استعمال ہونے کیبورڈ لے آؤٹ کی ہے جبکہ اردو دوست بھی اس سے ملتا جلتا ہے اور ”ؤ“ تو دونوں میں ہی Shift+w پر ہے۔ خیر آپ پاک اردو انسٹالر استعمال کر لیں۔ پاک اردو...
  2. بلال

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    عام طور پر صوتی (Phonetic) کیبورڈ میں ”ؤ“ شیفٹ ڈبلیو (Shift+w) پر ہوتی ہے۔ مزید ہو سکتا ہے یہ تصویر آپ کی کچھ مدد کر سکے۔
  3. بلال

    بل گیٹس، تمہاری عظمت کو سلام

    آپ نے یہ بالکل درست فرمایا کہ ہر جگہ بل گیٹس سے ذہین تر افراد ملیں گے، لیکن میں آپ کی اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ اگر وہ پاکستان میں پیدا ہوتا تو وہ دھکے کھا رہا ہوتا وغیرہ وغیرہ۔ محترم واقعی ذہانت تو بہت ساروں کے پاس ہوتی ہے مگر یہ جو ساتھ میں حوصلہ اور لگن ہوتی ہے ”نا جی“، یہ بڑی عجیب چیز...
  4. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    پچھلے دنوں جب فائرفاکس کا نیا ورژن 9.0.1 آیا تو اس میں جمیل نوری نستعلیق کی رینڈرنگ کچھ کچھ خراب ہو گئی تھی۔ ہو سکتا ہے دوسرے بھی کئی لوگوں نے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہو، خیر کم از کم میں نے اس مسئلہ کی اطلاع فائر فاکس کو کر دی تھی۔ آج فائر فاکس کا نیا ورژن 10.0 آ گیا ہے۔ میری نظر میں تو نئے...
  5. بلال

    اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟

    پچھلے دنوں جب فائرفاکس کا نیا ورژن 9.0.1 آیا تو اس میں جمیل نوری نستعلیق کی رینڈرنگ کچھ کچھ خراب ہو گئی تھی۔ ہو سکتا ہے دوسرے بھی کئی لوگوں نے متعلقہ اداروں سے رابطہ کیا ہو، خیر کم از کم میں نے اس مسئلہ کی اطلاع فائر فاکس کو کر دی تھی۔ آج فائر فاکس کا نیا ورژن 10.0 آ گیا ہے۔ میری نظر میں تو نئے...
  6. بلال

    اردو ویب سائٹ کے حوالے سے زیادہ معروف نستعلیق فونٹ کونسا ہے؟ علوی یا پھر جمیل، یا کوئی اور؟

    علوی نستعلیق کی رینڈرنگ واقعی ٹھیک ہو رہی ہے جبکہ جمیل نستعلیق میں ہی مسئلہ ہے اور اس مسئلہ کی اطلاع جمیل نستعلیق کی ٹیم کو کر چکے ہیں۔ مگر ابھی تک ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں۔ ویسے یہ مسئلہ فائر فاکس کے نئے ورژن 9.0.1 میں آ رہا ہے جبکہ اس ورژن سے پہلے سب اچھا تھا۔ اس وقت سب سے زیادہ جمیل نوری...
  7. بلال

    اب دلی دور نہیں

    بہت خوب، پڑھ کر مزہ آیا۔ ویسے ہمارے تبصروں کی بجائے آپ مزید لکھتے تو ہمیں زیادہ اچھا لگتا۔ خیر باقی کا پھر سہی۔ باقی ابن سعید بھائی مجھے نہیں پتہ ہ ہ ہ ہ ہ، مجھے DL----C6-950 چاہئے ے ے ے ے ے ے :)
  8. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    عام طور پر دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ ان دونوں فانٹس میں سے ایک فانٹ کسی اینڈرائڈ موبائل میں موجود ہوتا ہے۔ باقی جہاں تک بات ہے ان کے ناموں کی تو ظاہر ہے جس طرح شکلیں مختلف ہیں اسی طرح ان کے نام بھی مختلف ہوں گے لیکن موبائل میں ان دونوں میں سے چاہے کوئی بھی فانٹ ہو لیکن نام DroidSansArabic ہی ہوتا...
  9. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    آپ کا گلیکسی نیکسس پہنچ چکا ہے اور اطلاعات ملی ہیں کہ اس میں اردو کی زبردست سپورٹ موجود ہے۔ اب یہاں اس کے اردو فانٹ کی تصویر شیئر کر دیں۔ باقی ساتھ ساتھ اپنے تجربات سے ضرور آگاہ کیجئے گا۔
  10. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    اس ایچ ٹی سی کے چاچے کا نام کیا ہے اور کیا اردو الفاظ ٹوٹتے ہیں یا پھر ڈبے بن جاتے ہیں؟ باقی ہم تو ذرا بھی آمادہ نہیں کریں گے۔ ہم تو کچھ یوں کہتے ہیں کہ کسی بھی قسم کی خرابی کا میں ذمہ دار نہیں ہوں گا، اس لئے اگر آپ کا دل مانتا ہے تو اپنی ذمہ داری پر موبائل کوروٹ، فلیش یا دیگر تبدیلیاں کریں۔ :)...
  11. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    جی جی آپ کے لئے بدلنا تو کوئی مشکل نہیں :) ویسے سنا ہے فرم ویئر تبدیل یا روٹ کرنے سے وارنٹی ختم ہو جاتی ہے۔
  12. بلال

    android سسٹم پر اردو کی تنصیب کا طریقہ کار

    اینڈرائڈ پر اردو کی صورت حال تو فرویو سے ہی بہتر چلی آ رہی ہے۔ بس دیکھنا یہ ہے کہ آپ کے گلیکسی نیکسس میں موجود اینڈرائڈ میں سپورٹ کس ریجن کی زبانوں کی ہوگی۔ گلوبل یا ایشیاء والا ہوا تو پھر امید ہے صورت حال ٹھیک ہی ہو گی۔
  13. بلال

    میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

    سعود بھائی تحریر پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے یہ سب کچھ آپ لوگوں کی رہنمائی میں ہی کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ لوگ یونہی اپنے اس شاگرد کی رہنمائی کرتے رہیں گے اور یہ ناچیز اردو کے لئے کچھ نہ کچھ کرتا رہے گا۔ ہو سکے تو دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ امید ہے آپ یونہی اپنی بھر پور...
  14. بلال

    میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

    وہ کیا ہے کہ شمشاد بھائی کمپیوٹر اردو بڑی اچھی سمجھتا ہے اس لئے اب ہم زیادہ تر اس سے اردو میں ہی بات کرتے ہیں۔ تحریر پسند کرنے کا بہت شکریہ۔ یہ آپ کا بڑا پن ہے ورنہ بندہ ناچیز اس قابل نہیں۔ ہم تو اس میدان میں بمشکل پیادے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ محمد وارث بھائی یہ بلال ”صاحب“ کی بجائے صرف بلال کہہ...
  15. بلال

    میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میرا یار کمپیوٹر بولا ”اردو صرف اردو ہے“ یارو! کل میری بڑی بے عزتی ہوئی ہے۔ دل تو کر رہا ہے ”کمپیوٹر“ کو اچھی بھلی گالیاں نکالوں کیونکہ اس نے کل وہ کیا جس کی کبھی مجھے امید نہیں تھی۔ خیر کمپیوٹر بھی اپنا یار ہے اس لئے اس کی گستاخی پر درگزر کرتے ہیں۔ ویسے بھی بات چیت کے آخر...
  16. بلال

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    فائر فاکس اور جمیل نوری نستعلیق دونوں کی ٹیم کو اطلاع تو کر دی ہے۔ اب دیکھو کون کیا حل کرتا ہے۔ ہم تو صرف انتظار کر سکتے ہیں۔
  17. بلال

    اردو اور اینڈرائڈ موبائل

    نبیل بھائی! میں سوچ رہا تھا کہ جس طرح لینکس کارنر ہے اسی طرح اینڈرائڈ کے لئے بھی علیحدہ سے زمرہ ہونا چاہئے تاکہ وہاں پر اینڈرائڈ کے متعلق معلومات اور تبادلہ خیال ہوا کرے کیونکہ اینڈرائڈ صرف عام موبائل فونوں تک محدود نہیں بلکہ اس میں ٹیبلٹس وغیرہ بھی آتی ہیں اور حالات سے لگ رہا ہے کہ اینڈرائڈ کا...
  18. بلال

    اردو اور اینڈرائڈ موبائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اردو اور اینڈرائڈ موبائل گوگل نے موبائل فون اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet Computer) وغیرہ کے لئے ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم، اینڈرائڈ (Android) بنایا۔ 2008ء میں ایچ ٹی سی ڈریم (HTC Dream) پہلا موبائل تھا، جس میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم تھا۔ اس کے بعد اینڈرائڈ نے بہت تیزی سے ترقی...
  19. بلال

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    جی ٹھیک۔ ویسے اگر آپ معلومات رکھتے ہیں تو رہنمائی کریں۔ ہم کسی فانٹ ڈویلپر سے وہ اضافی کیریکٹر شامل کروا لیتے ہیں اور ساتھ ساتھ فونیٹک کیبورڈ لے آؤٹ بھی بنا لیتے ہیں۔ آپ یونیکوڈ قدریں اور کیریکٹر کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ ہو سکے تو ان اضافی کیریکٹر کی شروع، درمیانی اور...
  20. بلال

    انسٹالر بنانے کے لئے کچھ زبانوں کی معلومات درکار ہے

    میں پاکستان کی تمام زبانوں کے انسٹالر بنا رہا ہوں، جس کے لئے مجھے کچھ معلومات چاہئے تھی اور انہیں معلومات کے نہ ہونے کی وجہ سے کام رکا ہوا ہے۔ سب سے پہلے تو مجھے تمام زبانوں کا ایک ایک مشہوریونیکوڈ فانٹ چاہئے۔ ایسا فانٹ جو اس زبان کی سب سے زیادہ ویب سائیٹوں پر استعمال ہو رہا ہو یا اس زبان کا...
Top