اگر تو مذاق کر رہے ہو تو :);):D
اگر سیریس ہو تو پانی 100سینٹی گریڈ پہ ابلتا ہے اور جو بخار کی بات کر رہے ہو وہ فارن ہائیٹ ہوتا ہے 106 فارن پہ موت واقع ہو سکتی ہے جس کا مطلب ہے 41 سینٹی گریڈ۔ 100 سینٹی گریڈ کا مطلب ہوتا ہے 212 فارن ہائیٹ:)
بادی النظر میں تو یہ تصویر بین الاقوامی نظام برائے اکائی کے مطابق بنیادی اکائیوں کا آپس میں تعلق بیان کر رہی ہے۔ یعنی ایک اکائی کے متعلق جاننے کیلئے کن اکائیوں کا علم ضروری ہے۔
مثال کے طور پر ایمپئیر کی تعریف کے مطابق