نتائج تلاش

  1. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    window navigation navigation navigate
  2. نعمان

    بھائیو، بہنو اور بزرگوں!!!

    اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے پھر دیکھ خدا کیا کرتا ہے بھائیو! میں یہاں کوئی جادوئی منجن، کنگھا، گینڈے کے سینگ کا تین یا نماز کی کتاب بیچنے نہیں آیا، نہ ہی میں آپ کو دوائیوں کی پرچی دکھا کر مالی تعاون طلب کرنے لگا ہوں۔ گرچہ التجا میری بھی درد آمیز اور رقت انگیز ہے۔ بخدا میں یوں دست دراز نہ...
  3. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    تراجم کے لئیے رہنما اصول اب اردو وکی پر دستیاب ہے۔ لیکن چونکہ ہم موجودہ ڈاکومنٹ بطور اصول استعمال کررہے ہیں اس لئیے اسے بطور دستاویزت سب ورژن ریپوزیٹوری پر بھی ہونا چاہئیے۔ اور اس کا ایک عدد ایچ ٹی ایم ایل ورژن انٹرانس پر کہیں دستیاب ہو تو اچھا ہے۔ جیسے ہی مجھے سب ورژن پر کام کرنا آجائے گا ویسے...
  4. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    میرے خیال میں تالیف صحیح ہے۔
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    میں آج جو لغت بعوض دو سو اسی روپے خرید لایا ہوں اس کے مطابق کمپائلیشن کا ترجمہ تدوین تالیف ترتیب بنتا ہے۔ امیج کے لئے اس میں خیال، خیالی تصویر، مورت استعمال ہوئے ہیں۔
  6. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    image کا ترجمہ تصویر ہوتا ہے یا شبیہ؟ compilation
  7. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    قیصرانی بھائی آپ نے تو میری ذرا سی بات دل پہ لگالی۔ اب چھوڑیں بھی۔
  8. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    کیریکٹر ۔۔ کے لئے ہم حرف استعمال نہ کریں؟؟؟؟
  9. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    آصف بھائی آپ کا بہت شکریہ۔ امید ہے آپ ذرا ورڈ بینک اور ہمارے پچھلے تراجم کی بھی تصحیح فرمائیں گے۔اور زیادہ وقت ہمیں دے سکیں گے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ آپ لوکلائزیشن کی نظرثانی کمیٹی کے لئیے خود کو نامزد کردیں۔ سوئچر کے لیے مبدل استعمال کررہا ہوں۔ یہ بہت آسان اور اچھا اور عمدہ ترجمہ ہے۔ ملٹی میڈیا...
  10. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    charge recharge appearance = صورت یا کچھ اور Multimedia character = کے لئیے حرف ہی استعمال کروں؟ CPU = سی پی یو اچھا ہے یا مرکزی عملدارآمدی خانہ ٹائپ کا کچھ ترجمہ کریں؟ foreground = اگر ہم بیکگراؤنڈ کا ترجمہ پس منظر کررہے ہیں تو فور گراؤنڈ کا کیا کریں گے؟ symbols = علامتیں modify =...
  11. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    پرفیکٹ سے قریب تر معلوم ہوتی ہے۔
  12. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    مزید اعتراضات ۔۔ شق نمبر آٹھ میں سوفٹویر کے علاوہ مقتدرہ اور آنلائن اور آفلائن لغات کا ذکر کرنا اچھا نہیں ہوگا؟ ہمیں یہ واضح کردینا چاہئیے کہ ہم مقتدرہ کے تراجم کو مستند نہیں مانیں گے تاوقتیکہ ان پر اردو محفل میں بحث نہ ہوگئی ہو اسی طرح دیگر لغات کے سے دیکھے گئے ترجمے بھی اردو ویب کی کسوٹیوں...
  13. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    اعترض ۔۔ یہ آخری شق میں یکسانیت سے بچنا سے کیا مراد ہے؟ میرے خیال میں ہماری کوشش تو یہ ہے کہ تمام تراجم میں یکسانیت برقرار رکھی جائے؟ میرے خیال میں آپ غلطی سے بچنا ہے لکھ گئے۔
  14. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    اس دستاویز کا عنوان کیا ہونا چاہئیے؟‌میں اس کے لئیے “مقامیانے اور ترجموں کے لئے اردو ویب کے رہنما اصول“ تجویز کرتا ہوں۔
  15. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    اگر تمام صاحبان اس پالیسی گائیڈ لائن سے مطمئن ہوں تو اس کو لاگو کردیا جائے؟ جملہ اعتراضات جمع کرانے کی کوئی حد نہیں کسی کو جب بھی کسی شق پر اعتراض ہو یا کچھ نیا شامل کروانا ہو تو وہ دوبارہ یہ بحث چھیڑ سکتا ہے۔ فی الحال میرے خیال میں شاکر بھائی نے بہت اہم کام انجام دے ڈالا ہے اور ہمیں اس کی...
  16. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    نیویگیشن کا ترجمہ صحیح کریں۔ یہ ونڈو نیوی گیشن کی صورت استعمال آتا ہے۔ نیویگیشن بحری اور خلائی جہاز رانی سے بھی متعلق ہے۔ اس کا کچھ اچھا ترجمہ سوچیں۔ ونڈو چھوٹی کردی گئی ہے۔ یہ تو منیمائز کے ساتھ اچھا نہیں لگ رہا۔ لیکن میں اسے آزما کر ابنٹو میں دیکھوں گا پھر بتاؤں گا۔ لانچر کے لئیے توپ...
  17. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    میں یہ بات کہنے ہی لگا تھا، ہمیں پچھلے پروجیکٹس پر بھی نظر ثانی کرنا ہوگی۔ اس سے ایک تو آئیڈیاز ملیں گے دوسرا یہ کہ وہ موجودہ پروجیکٹس سے ہم آہنگ ہوجائیں گے۔
  18. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    اف شاکر بھائی غضب ہوگیا۔ اب کھڑکیوں کو دریچوں سے بدلنا پڑے گا۔ خیر دیکھ لیں گے اس کو بھی۔ نوٹ کے لئے اگر نوٹ استعمال کریں تو نوٹیفیکیشن کے لئے کیا استعمال کریں، اور نوٹیفائی کیلیئے؟ اور نوٹیفیکیشن ایریا کے لئے؟ فی الحال میں نے اطلاع، مطلع کیجیے، اطلاعاتی علاقہ وغیرہ استعمال کرے ہیں۔ خیر پیش...
  19. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ونڈو کے لئیے تو ہم کھڑکی کئی جگہ استعمال کرچکے ہیں اب اسے دریچے سے بدلیں یا کھڑکی ہی رہنے دیں؟
  20. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    ڈیٹا اور ڈیٹا بیس کا ترجمہ کوائف اور کوائفیہ صحیح معلوم ہوتا ہے۔ اسے ورڈ بینک میں شامل کررہا ہوں۔
Top