نتائج تلاش

  1. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    مندرجہ بالا مسودہ چند اہم مسئلوں پر بحث نہیں کرتا۔ میں مندرجہ ذیل تبدیلیوں کی سفارش کرونگا: ۱۔ یہ مسودہ اردو محفل کے مترجموں کو مخاطب کرتا ہے۔ ہمیں اس میں تمام مترجموں کو مخاطب کرنا چاہئیے۔ چاہے وہ اردو ویب کے ٹولز استعمال کرتے ہوں یا نہ کرتے ہوں۔ ہماری پالیسی گائیڈ لائن ہر کسی کے ليئیے ہو...
  2. نعمان

    ورڈ بینک

    اعجاز اختر صاحب ہم کتنے دنوں سے آپ ہی کی راہ تک رہے تھے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم تو کئی جگہ پر ماؤس استعمال کرچکے۔ اب اس کا موش کیسے کریں۔ اچھا ذرا ورڈ بینک پر نظر ڈال کر ہمارے موجودہ تراجم چیک کرلیں اور جہاں تصحیح یا اضافے کی گنجائش ہو وہاں مناسب قطع برید کریں۔ میں ورڈ بینک کا سورس کوڈ بذریعہ...
  3. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    نوٹ کے لئے ہم اطلاع استعمال کررہے ہیں تو فوٹ نوٹ کے لئے اخیراطلاع کیوں نہ استعمال کریں؟ فصل سے کسی کو کیسے پتہ چلے گا کہ فوٹ نوٹ کی بات ہورہی ہے۔ اچھا کلک کے لئیے ہم کلک ہی استعمال کررہے ہیں۔
  4. نعمان

    ابنٹو میں اردو تراجم آزما کر دیکھیں

    کبنٹو پر بھی یہی طریقہ کار استعمال ہوگا۔ ہاں البتہ متذکرہ بالا پیکیج کبنٹو پر آزما کر دیکھا نہیں جاسکتا۔
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    یہ ترپ ہے یا تزپ؟
  6. نعمان

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    یعنی ترجمے کے لئے پہلی ترجیح معنوی ترجمہ۔ الفاظ کو صحیح اردو معنوں میں استعمال کرنا۔ دوسری ترجیح تمثیلی ترجمہ۔ تیسری ترجیح نستعلیق انگریزی۔یعنی انگریزی لفظ کو ہی اردو میں لکھ دیا جائے جیسے فولڈر وغیرہ۔ میں اس خیال کی بھی تائید کرونگا کہ ہمیں مشکل الفاظ استعمال کرتے ہوئے ڈرنا...
  7. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شاکر بھائی منیجر کا صحیح ترجمہ منتظم ہی بنتا ہے۔ ایڈمن کے لئیے منتظم اور ناظم دونوں ہی درست نہیں ہیں لیکن نظامت سے اگر ایڈمنسٹریشن بنتا ہے تو ناظم ایڈمنسٹریٹر ہوا؟؟؟
  8. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    شمیل مائکروسوفٹ کے اردو تراجم ذرا یہاں بتاتے رہنا۔ ساتھیوں ایک اور سوال یہ اٹھتا ہے کہ آیا مائکروسوفٹ کے اردو ترجمے کو معیار سمجھا جائے یا ہم اسے صرف رہنما کے طور پر استعمال کریں؟ شاکر بھائی اگر آپ گائیڈلائنز کا مسودہ پیش کردیں تو کافی کام آسان ہوجائیں گے۔
  9. نعمان

    ابنٹو میں اردو تراجم آزما کر دیکھیں

    تراجم کو اگر ہم ساتھ ساتھ آزما کر دیکھتے رہیں تو ہمیں پتہ چلتا رہے گا کہ ہم کہاں کہاں غلطی کررہے ہیں۔ یہی جاننے کے لئیے میں نے ابنٹو میں پو فائلوں کو آزما دیکھا اور اس کی تفصیل ذیل میں دے رہا ہوں۔ ابنٹو میں روزیٹا سے ڈاؤنلوڈ شدہ ٹرانسلیشن کو اپنے سسٹم پر مستعمل کر دیکھنے کا طریقہ کار: سب...
  10. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    آج کا کام ۔۔ selector = rows = سطور columns = ?????? any suggestions? switcher switch workspaces launcher valid screensaver screen connect Quit power down (as in hibernate the computer) folders (میں یہ تجویز دونگا کہ فولڈر کو فولڈر اور ڈائریکٹری کو ڈائریکٹری ہی رہنے دیا جائے۔...
  11. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    execute
  12. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    universal coordinated time کے لئیے آفاقی مربوط وقت درست ہے۔ ٹائم زون کے لئیے منطقہ وقت مشکل معلوم ہوتا ہے مگر کیا یہ درست ہے؟ یا کچھ اور استعمال کریں؟
  13. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    تلمیذ آپ اسی طرح وقتا فوقتا مگر ایسا ہی قیمتی حصہ ڈالتے رہیں تو کیا ہی بات ہے۔ آپ کے مشورے پر ایکسسریز کو لوازمات کردیا گیا ہے۔ آڈیو اور ویڈیو کے لئیے صوتی اور بصری بہت ہی عمدہ ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اگر ہم کہیں کہ فلاں ویڈیو دیکھیں تو اس کے لئیے فلاں بصری دیکھیں عجیب نہیں لگے گا؟ اینیبل کا...
  14. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    کسی نے مینیجر کا ترجمہ ناظم لکھا ہے ورڈ بینک میں جسے ایڈیٹ کر کے میں نے منتظم کردیا ہے کیونکہ ناظم ہم ایڈمنسٹریٹر کے لئیے استعمال کررہے ہیں۔ Video کے لئیے آہنگ کا استعمال کیسا رہے گا؟ آڈیو اینڈ ویڈیو کے لئیے صوت اور آہنگ ؟؟ مشکل لگتا ہے مگر اردو میں ہے۔
  15. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    قیصرانی بھائی مجھے یہ نہیں معلوم کہ لنسپائر یا فری سپائر کیا ہوتی ہے۔ چونکہ مجھے معلوم نہیں تھا اسلئیے میں چپ رہا۔ دوسرا یہ کہ جی میل سے یہاں تک آنے کا مطلب یہ ہے کہ میں چونکہ تھریڈز سبسکرائب کرلیتا ہوں تو مجھے نیا جواب آنے پر فوری ای میل ملتی ہے۔ آئندہ آنے والے نوٹیفیکیشن فوری ملتے رہیں اسلئیے...
  16. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    آج کا کام تو ختم ہوگیا اب شام کو یا پھر رات میں کام کریں گے۔ گنوم میں پو فائلیں ٹرائی کرنے کی کوشش کررہا تھا مگر ہو نہیں رہیں۔ یہ اتنے ڈھیر سارے لوگ کس نے آنا ہے اور کس نے جانا ہے جیسی پوسٹس پر گھنٹوں سر کھپاتے ہیں کوئی انہیں یہاں گھسیٹ کر کیوں نہیں لاتا؟
  17. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    output input command
  18. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    میرے خیال میں ٹول ٹپ کا ترجمہ اوزاری نوک درست نہیں کیونکہ اکثر ترجموں میں ٹول ٹپ اس کمنٹ باکس کے لئے استعمال کیا گیا ہے جو کسی بٹن یا ٹیب پر اشاریہ لے جانے پر نمودار ہوتا ہے۔ ٹپ سے یہاں مراد تجویز یا مشورہ یا ہدایت یا کوئی اطلاع بنتا ہے۔ اس کا ترجمہ بھی صحیح کریں۔
  19. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    Universal Coordinated Time zone
  20. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    basque غالبا کسی جگہ یا زبان کا نام ہے اور شاید اس کے لئیے اردو میں کوئی لفظ ہو۔ لے آؤٹ کی اردو خاکہ مناسب ہے؟ Bulgarian Cyrillic کے لئے اردو میں کیا استعمال کریں۔ منگولین کے لئیے کیا استعمال کریں۔ deadkeys ایک اردو انگریزی لغت کی ازحد ضرورت ہے۔
Top