نتائج تلاش

  1. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    Theme Template سکن کے لئیے شاکر نے کینچلی یا کھال کا استعمال تجویز کیا ہے۔ مجھے یہ الفاظ دیکھ دیکھ کر یہ خیال آرہا ہے کہ کہیں اردو ترجمہ بالکل ہی عجیب و غریب نہ ہوجائے اور عام صارف کے استعمال کے لئیے مشکل۔
  2. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    accessories کے لئے لفظ اسباب استعمال کررہا ہوں۔ کیا یہ درست معلوم ہوتا ہے؟ اپلیٹ کے لئیے اطلاقچہ استعمال کررہا ہوں۔ فیکٹری کے لئیے کارخانہ۔ mouse کے لئے ماؤس لکھوں یا چوہا؟
  3. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    enable disable backend status characters as in unicode characters palletes panel startup shutdown strings frequency scaling value Display Video Audio Settings
  4. نعمان

    ورڈ بینک

    کیا آپ نے انہیں ای میل کر دیکھی؟
  5. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    Tasks جمع ہے تو اس کا ترجمہ ذمہ داریاں کروں؟
  6. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    شاکر بھائی ضروری نہیں کہ ہم جو کام اب تک صحیح نہ کرپائے ہوں وہ کبھی صحیح نہ کرپائیں۔ کمیٹی بیٹھ چکی ہے۔ میں آپ اور اس تھریڈ کے تمام پڑھنے والے اس کے ممبر ہیں۔ لکھنے کا کام آپ ہی کو کرنا ہے۔ اور اب آپ کو ہم یہ ذمہ داری سونپ رہے ہیں کہ اردو ویب کی ترجمہ پالیسی کا ڈرافٹ‌ جلد از جلد پیش کریں۔ تاکہ...
  7. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    appointments Tasks
  8. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر بھائی میں آپ کی بات سمجھ رہا ہوں اور میں آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں۔ میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ ورڈ بینک کا کام تو صرف یہ ہے کہ وہ مترجموں کو کسی لفظ کے وہ معنی بتائیں جو کسی دوسرے نے پہلے استعمال کرلئیے ہوں یا انہیں درست خیال کرتا ہو۔ ورڈ بینک کا کام معیار سیٹ کرنا نہیں ہونا چاہئیے۔...
  9. نعمان

    ورڈ بینک

    ساتھیوں زکریا بھائی جلد ہی ورڈ بینک کا سورس ٹریک پر منتقل کررہے ہیں۔ اس کا سورس اوپن ہوگا اور ہر کوئی نئے موڈیول شامل کرسکے گا۔ میری ایک دو ڈیولپرز سے بات ہوئی ہے۔ اور ہم ملکر پھر اس پروجیکٹ میں کچھ نئے فیچرز شامل کریں گے تاکہ ترجمے کے کام میں ورڈ بینک حارج نہ ہو بلکہ معاون ہو۔ سب سے اہم فیچر...
  10. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر بھائی اس بارے میں فکر کرنے کی بہت ضرورت ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم کس ٹرانسلیشن کو بہتر مانتے ہیں یہ قطعا ٹرانسلیٹر کی اپنی صوابدید پر ہے۔ اور میرے خیال میں ہم کھلے ماخذ اور آزاد مصدر کی بات کررہے ہیں تو ٹرانسلیٹر کی صوابدید پر ہی معاملے کو چھوڑ دینا بہتر ہے۔ یہ ہی تو اوپن سورس کی اسپرٹ نہیں ہے؟...
  11. نعمان

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    کمیٹیز کی تشکیل۔ دیگر لوکلائزیشن اور ٹرانسلیشن گروپس کے کام کرنے کے طریقہ کار کا معائنہ کرنے سے چند باتیں سیکھیں ہیں جن کی اردو ٹرانسلیشن ٹیمز کو فوری ضرورت ہوگی۔ ٹرانسلیشن ٹیمز ایک عمومی گائیڈ لائن رکھتی ہیں۔ مثلا الفاظ کا ترجمہ کس طرح کرنا ہے۔ کس قسم کے ترجمے کو فوقیت دی جانی چاہئیے،...
  12. نعمان

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    سلیکوئیر کے بارے میں سنا ہے کہ نوآموزوں کے لئیے مشکل ہے۔ لیکن چونکہ اب میں نو آموز نہیں رہا بلکہ فاضل مضمون نگار ہوگیا ہوں تو سوچ رہا ہوں سلیک وئیر بھی آزما دیکھوں۔ مجھے اندازہ تھا کہ آپ فورم پر زیادہ وقت نہیں دے پاتے کیونکہ آپ نے فائرفوکس کے بگ والی پوسٹس کے حل کو آزمایا بھی نہیں اور ان کا...
  13. نعمان

    ترجمہ مطلوب ہے

    مندرجہ ذیل انگریزی الفاظ کا ترجمہ مطلوب ہے: applet custom (as in custom shape) format pointer tooltip schema animation
  14. نعمان

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    پتہ نہیں لیکن میرے کیبل والے کو لنکس میں ہلکا سا انٹرسٹ ہے میں اسے بھی ابنٹو بھجوا چکا ہوں اب پتہ نہیں اس نے آزمائی یا نہیں۔ خیر چھوڑیں یہ بتائیں آپ نے اب تک کتنوں کو ابنٹو کی سی ڈیز بانٹیں؟
  15. نعمان

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    میں پروکسی استعمال کرنے کے لئیے کوئی علیحدہ اسکرپٹ استعمال نہیں کرتا۔
  16. نعمان

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    شاکر بھائی مجھے کنکرر اور کے میل بہت زیادہ پسند ہیں اور ایکریگیٹر مگر کے ڈی ای کا یوزر انٹرفیس مجھے نہیں بھاتا۔ جو شے جہاں ہونی چاہئیے وہ وہاں نہیں ہوگی۔ اب سوکس کو ہی دیکھ لیں۔ تھنڈر برڈ، فائرفوکس، ایکس چاٹ، گنوم کی اپلیکیشنز سب صرف سوکس کا ورژن، پتہ اور پورٹ پوچھتی ہیں لیکن کے ڈی ای این ای سی،...
  17. نعمان

    مبارکباد نعمان سپائڈر میں

    شاکر بھائی اور دوستو پہلے تو معذرت کہ میں یہ تھریڈ پڑھ نہیں سکا دراصل میں فورم پر کسی اور تھریڈ میں مصروف تھا اور صرف سبسکرائبڈ کردہ تھریڈز ہی دیکھ رہا تھا اس لئیے مجھے پتہ نہیں چلا۔ معذرت کے بعد بہت بہت شکریہ۔ اب جوابات: شاکر بھائی لنکس آئی ایس اے سرور سے بطور کلائنٹ بخوبی منسلک...
  18. نعمان

    ورڈ بینک

    قیصرانی بھائی شکریہ ادا کرکے میں آپ کو نو ہزار آٹھ سو اڑتیسویں پوسٹ کرنے کا موقع نہیں دینا چاہتا امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے اور اپنے دس ہزاری منصب کے حصول کے لئیے مجھے جی میل سے یہاں تک کے سفر پر بارہا مجبور نہ کریں گے۔
  19. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر اردو ویب پیڈ شامل کردیا ہے۔ اب آپ کو کی بورڈ سوئچ نہیں کرنا پڑے گا۔ محب دو دو لفظ روز شامل کرتے رہیں۔
  20. نعمان

    ورڈ بینک

    شاکر بالکل اردو ویب پیڈ جلد انٹیگریٹ کردونگا۔
Top