دیت لینا تو خیر ہمارے دین میں جائز ہے، مگر ریمنڈ ڈیوس پر جو دیگر الزامات تھے، جن میں جاسوسی وغیرہ کے ارتکاب تھے، انکا کیا بنا؟
وہ منحوس، لاکھ کوششوں کے باوجود بھی سفارتکار نہیں بنایا جا سکا، تو اس پر دیگر جرائم کے الزامات کیا ختم کر دیئے گئے؟
اور وہ دوسرا ڈرائیور جس نے ایک پاکستانی کو کچل دیا...