بہت اعلیٰ، بہت خوبصورت اور زبردست کام۔
بہت مبارک ہو
اللہ آپ کے کاموں میں اور برکت عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
اور اسکا بہترین صلہ، دونوں جہانوں میں بہترین عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔
السلام و علیکم لوگو۔۔
پہلے سوچا اسے تصاویر کے فورم میں لگایا جائے، کیونکہ بنیادی طور پر یہ میری اور چند ایک تصاویر دوستوں کے کیمرے کی ہیں۔ مگر پھر خیال آیا کہ کوئی بھی وڈیو ہو، وہ ہوتی دراصل تصاویر پر ہی مشتمل ہے۔ملاحظہ کیجئے، میری اپنی کمپوزیشن، اپنی فوٹوگرافی کے ساتھ۔
نوٹ اپنے دوستوں کی لی...
السلام و علیکم
شمشاد بھائی
اگر یہ اس فورم کے لئے مناسب ہے، تو وہاں منتقل کر دیں
یہ دراصل سفری داستان بن ہی گئی، ورنہ میرا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ میں تو بس تصاویر دکھا رہا تھا، مگر احباب نے اس سفر کی تفصیلات دریافت کیں تو پھر یہ داستان کی شکل لگ رہی ہے۔
والسلام
السلام و علیکم
آپ سب کو رمضان المبارک اور یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو۔۔
اپنی آوارہ گردی کے دوران ، 14 اگست 2009 کو لی گئی وادئ کاغان سے آگے نوری ٹاپ کی طرف جاتے ہوئے لی گئی ایک تصویر جسے کھینچ کر میں خود خوشی اچھلتا رہا۔۔۔
Happy Independence Day of Pakistan (belated)..... by Farrukh...
بہت شکریہ اور بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔
جہاں تک میں جانتا ہوں، 14 اگست 1947 بھی رمضان میں ہی تھا اورمسلمانان پاکستان اسی طرح پریشان بھی تھے، ہجرت کے ساتھ ساتھ قتل و غارت گری بھی جاری تھی اور قربانیوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری تھا۔
انہی لاتعداد جانوں اور عزتوں کی قربانیوں کا ثمر یہ پاکستان ہے۔...
بھابھڑا بازار میں چارآنے کلو ملتی ہے، خرید کر ایک خوبصورت سے گفٹ پیک میں بند کروائیں اور گوٹا کناری والے کپڑے میں لپیٹ کر، اوپر سے خاشبو لگائیں، پھر ماتھے سے لگائیں، پھر چومیں۔۔۔اور پھر جسے چاہئیں بھیج دیں۔
دیر سے جواب دینے پر معذرت۔۔۔
ہم لوگوں نے 6 دن کا منصوبہ بنایا تھا، مگر 5 دن میں ہی واپس آگئے اور وہ بھی صرف اس لئے کہ ہم نانگا پربت کے بیس کیمپ تک نہیں گئے۔ بلکہ اس سے پہلے ایک ویو پوائینٹ 1 ہے، اس سے تھوڑا سا آگے تک گئے کیونکہ گائیڈ کے مطابق آگے کوئی اتنے قابل ذکر جگہ نہیں ہے جس کے لئے...
ظہیر بھائی
بہت شکریہ پسندیدگی گا۔ جہاں تک دھوپ، چھاؤں اور زوم کا خیال کرنے کا تعلق ہے تو میں نے واقعی نہیں کیا، کیونکہ فوٹو گرافی نہ تو میرا پیشہ ہے اور نہ ہی میں اس کام میں ماہر ہوں، اور خاص طور اس طرح کی مہمات میں ایسی چیزوں کا خیال رکھنے پر توجہ بھی نہیں جاتی۔
میں تو وہاں جا کر اللہ سبحان...
تھیلیاں تو نہیں تھیں البتہ اس نے اوپر گاؤں والوں کا سامان بھی رکھا تھا اور یہ تو روز مرہ کی بات ہے کہ گاؤں والوں کا سامان ایسے ہی جیپ والے مسافروں کے ساتھ لے کر آتے ہیں۔
اس سامان میں زیادہ تر کھانے پینے کی اشیاءاور دیگر ضرورت کی اشیا ہوتی ہیں۔
مگر یہ کسی خاص تھیلیوں کی بات کررہے ہیں آپ؟
پریوں کے دیس میں۔۔۔۔۔
تقریبا 3 سے 4 گھنٹے کی پیدل چڑھائی چڑھنے کے بعد جب ہم پریوں کے دیس میں داخل ہوئے ۔
اور اب خود ہی غور کیجئے گا، اسے پریوں کا دیس کیوں کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
اس دیس کے میدانوں میں جہاں، کرنیں گنگناتی ہوں۔۔۔
جہاں سبزہ سبزہ ہنستا ہو، دل کھول کے تم کو بلاتا ہو۔۔۔
ایک بستی ہے...
پیدل سفر اور خوبصورت قاتل کے نظارے۔۔۔۔۔۔۔
جیپ کا سفر تقریبا 3 گھنٹے کا ہوتا ہے۔ جس کے بعد ایک گاؤں جس کا نام ہے"تتو" یا کچھ لوگ اسے "ٹاٹو" پکارتے ہیں۔ یہاں سے جیپیں آگے نہیں جا سکتی اور صرف گھوڑے، خچر یا پھر مقامی لوگ۔ یہیں سے ہم نے ایک گائیڈ کی خدمات بھی حاصل کر لیں جس کا نام ہے نصر اللہ۔...
پریوں کے دیس کی طرف، خطرناک راستوں پر۔۔۔۔
شاہراہ قراقرم پر ایک جگہ آتی ہے، جس کا نام ہے "رائے کوٹ" اور یہاں دریائے سندھ پر ایک پل تعمیر کیا گیا۔ یہاں سے ہم قراقرم کی سڑک سے جدا ہوئے اور جیپیں حاصل کرکے پریوں کے دیس کی طرف روانہ ہوئے۔ جیپوں کا یہ راستہ مقامی لوگوں کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے اور...