نتائج تلاش

  1. فرخ

    محفل میلاد مکة المکرمہ میں

    مگر یہ حضرات اپنے حلئے سے مصری معلوم ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
  2. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    اور تو اور ، وہ ڈرائیور بھی گول کردیا گیا جس نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر ہلاک کیا تھا۔۔۔۔ اور سونے پر سہاگا یہ کہ ہمارے دفتر خارجہ بھی اب ڈراوئیور کا کا معاملہ گول کرنے کے چکر میں ہیں اور اس سلسلے میں ہونے والے سوالات بھی گول کرتے جا رہے ہیں۔ ہم اتنے گول کرتے ہیں، ورلڈ بک آف گینس ریکارڈ...
  3. فرخ

    لمبے بال

    بے چارہ حاتم طائی
  4. فرخ

    یوں تخت اچھالے جاتے ہیں، یوں تاج گرائے جاتے ہیں، امریکہ کی ہر محاذ پر شکست و بربادی

    امریکہ بہرحال ایک بڑا فتنہ ہے اور اس نے کافی زیادہ پھیلاؤ کیا ہوا ہے۔ اس سے پہلے سویت یونین نے بھی ایسے ہی پھیلاؤ کئے تھے، اور سالوں تک اپنا پھیلاؤ برقرار بھی رکھا، مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ پھیلاؤ ہی اسے لے بیٹھا۔ اور امریکہ کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ بس رفتار کچھ سست ہے۔۔۔۔
  5. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    شمشاد بھائی۔۔ آپ کا تو صرف سوال گول ہوتا ہے۔ مگر ریمنڈ ڈیوس کے سفارتی کاغذات بھی گول ہی ہوتے رہے ہیں ابھی تک امریکہ خود اصل باتیں گول کر کے، ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ ہی گول کرنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔
  6. فرخ

    لمبے بال

    یہ تو ان کے خاوندوں سے پوچھئیے کہ اتنے لمبے بالوں کی دیکھ بھال اور ان پر خرچہ بھی اٹھانا پڑتا ہے جنہیں۔۔۔۔۔ مگر یہ انہیں کے لئے کافی ٹھیک ہے، جنہیں "زلفوں کی چھاؤں" کا بہت شوق ہوتا ہے۔۔۔انکے لئے تو یہ میدان کافی وسیع نظر آتا ہے۔:noxxx:
  7. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    شائید آپ کو کافی باتیں گول کر جانے کی عادت ہے یا اصل حقیقت کو گول کرنا آپ کی ڈیوٹی میں شامل ہے۔ وہ تصاویر عام شائید اسلئیے ہیں ان میں کافی تعداد میں بھینسیں اور کھیت وغیرہ ہیں یا گاؤں کو جاتی ہوئی سڑکیں ہیں، مگر یہ تو آپ کو بھی پتا ہوگا کہ جن راستوں اور علاقوں کی وہ تصاویر لی گئی ہیں ان...
  8. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    فواد صاحب ریمنڈ کے کیمرے سے جو حساس اور بہت اہم علاقوں کی تصاویر برآمد کی گئیں ہیں، ان کے بارے میں کیا کہیں گے آپ؟ یہ سفارت کار کس قسم کے کام کررہا تھا یہاں؟ کیا جاسوسی اور ہمارے ملک کے اہم علاقوں کی معلومات اور رپورٹیں، اور غیر قانونی اسلحہ وغیرہ لے کر پھرنا سفارت کاری کا حصہ ہے؟ اگر ہاں تو...
  9. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    اور ویسے بھی اگر ہماری حکومت مزید بے غیرتی اور غداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریمینڈ جیسے دھشت گرد اور قاتل مجرم کو چھوڑ بھی دے، تو کوئی نئی بات نہیں۔ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ہونے والے ڈرون حملوں میں ہزاروں معصوم افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں عورتیں، بچے اور بوڑھے شامل ہیں۔ اور یہ سب پاکستان کی...
  10. فرخ

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ہمت بھائی سب سمجھتے ہیں کہ جب مفت کی امدادیں کھاؤ گے، تو غلامی کے بھرم بھی رکھنے پڑیں گے۔ اور طاغوت کی غلامی میں کبھی عزت نہیں ملتی، بلکہ ذلت و رسوائی ہی ملتی ہے۔ ریمنڈ کے کیس میں یہ بات بھی سامنےآئی ہے کہ پہلے شائید انکا ویزا سفارت کار کا نہیں تھا بعد میں اسے تبدیل کیا گیا تھا۔ وہ شائید پہلے...
  11. فرخ

    دنیا کا سب سے سستا ڈینٹسٹ

    مگر اب یہ تصویر نظر نہیں آرہی، شائید کسی نے اس کے اصل ذریعے سے ہی اُڑا دیا ہو
  12. فرخ

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    ماشاءاللہ اظفر۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔ اللہ اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین۔۔۔۔ دیر سے آنے پر معذرت۔۔۔۔
  13. فرخ

    تکبر اور اس سے بچاو

    جزاک اللہ قمر بھائی گو کہ یہ دھاگہ تقریبآ تین سال پرانا ہے، مگر میں نے ابھی دیکھا۔۔۔۔ تکبر سے متعلق ایک بات جو تشویش ناک حد تک ہمارے موجودہ معاشرے میں محسوس کی جاسکتی ہے اور جس میں ہمارے میڈیا کا بھی ایک بہت بڑا حصہ ہے، وہ یہ کہ آجکل لوگ ذرا ذرا سی بات پر "فخر" کرنے کو بہت پسند کرنے لگے ہیں...
  14. فرخ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں نے کل رات سے ایک ملیٹھی والا میٹھا پان بنوا رکھا ہے، مگر کھانے کا موقع نہیں ملا۔ اب سوچ رہا ہوں کہ چائے پیوں یا پان کھاؤں۔۔۔ آفس میں ذرا سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے پڑتے ہیں نا۔۔۔:)
  15. فرخ

    سیاست دانوں کی ایک دوسرے کےمتعلق بے باک تعریفیں اور محبت نامے ۔۔۔۔۔۔

    یہ تو اب نظر نظر کی بات ہے۔۔ جیسا ان کا ذوق ہے، ویسا ہی ان کو دکھائی دے گا۔
  16. فرخ

    ویکی لیکس ، ایک سازش یا ؟

    مگر امریکی ان دستاویزات کو جھوٹ نہیں کہتے اور جانتے ہیں کہ ان میں بہت بڑی بڑی سچائیاں موجود ہیں۔۔۔ اب جس کے مفادات کو سچ سامنے آنے پر ٹھیس لگے گی، وہ چارو ناچار اسے سازش اور جھوٹ ہی قرار دے سکتا ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں امریکیوں کو داد ضرور دوں گا کہ انہوں نے جاہلیت کا مظاہرہ بالکل نہیں کیا اور...
  17. فرخ

    سیاست دانوں کی ایک دوسرے کےمتعلق بے باک تعریفیں اور محبت نامے ۔۔۔۔۔۔

    ویسے تو سیاست دانوں کے نام سے آجکل جو خاکہ ذھن میں بنتا ہے، وہ کسی بد تعریف کا محتاج نہیں ہے، مگر پچھلے دنوں سے ماشاءاللہ کچھ سیاست دانوں نے ایک دوسرے کی جو تعریفیں کیں، اسکے بعد سیاست دانوں کے خاکے پر مزید کچھ چاند لگ گئے۔۔۔ ملاحظہ کیجئے:۔ یہ ہیں جناب چوھدری نثار جو متحدہ قومی موومنٹ کے قائد...
  18. فرخ

    دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

    ویسے اگر صرف جی میل چیک کرنے کا ہی مقصد ہے تو یہ بتائیے کہ کیا آپ کے آفس کے کمپیوٹر پر آفیشل میل کے لئے کوئی پروگرام جیسے Microsoft OutLook / OutLook Express وغیرہ استعمال ہوتا ہے؟ اور کیا آپ اس میں کوئی اور اکاؤنٹ کی سیٹنگز کر سکتے ہیں؟ اگر ہاں تو جی میل POP3 جیسی سہولیات بھی دیتا ہے جس کے...
  19. فرخ

    دفتر میں پابندیاں خاص برائے کمپیوٹر

    السلام و علیکم طارق بھائی ویسے تو آپ کے دفتر کی پابندیوں کے بارے میں،میرا بھی یہی خیال ہے جو باقی احباب کا ہے۔مگر معلوماتی تجربے کی خاطر کچھ باتیں کرنا چاہتا ہوں: آپ کسی اور کمپیوٹر (گھر والے یا جہاں ایسی پابندیاں نہ ہوں) پر اسے انسٹال کر لیں۔ پھر اسکی ایکژی فائل کو اسکی اصل جگہ سے اٹھا کراپنے...
  20. فرخ

    جامعہ بنوریہ کا فتوی جماعت اسلامی کیلئے

    عجیب بات ہے جناب۔۔۔ ایک طرف آپ قادری صاحب سے یہ چاہتے ہیں کہ اُن اسرار و رموز کو ببانگ دہل بیان کر دیں اور خود انہیں خفیہ رکھنا چاہتے ہیں کچھ بات پلے نہیں پڑی۔۔۔۔۔۔۔
Top