نتائج تلاش

  1. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کہیں طالوت کو دوسری شادی کی دعا تو نہیں دے دی؟
  2. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    پہلے شادی تو کر لوں، توبہ بعد میں کروں گا۔۔۔۔:)
  3. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    بیچ کر پیسے کمانے والا کام تو اگلی نسلیں ہی کر سکیں گی انکل، اور آپ کی، کی ہوئی نیکی پر آپ کو دعائیں دیں گی۔۔۔۔;)
  4. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ شادی نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    میں آپ کو تصور میں یہ حرکت کرتے دیکھ رہا تھا اور ساتھ ساتھ رامائین کی داستان میں راون اور رام کی تیر اندازی کی ٹی وی پر چلنے والی سیریز یاد آرہی تھی۔۔۔۔
  6. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ انسانوں کا طریقہء کار نہیں ہے جناب۔۔۔:)
  7. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ذرا امریکہ جا کر اوبامہ کو تو کوئی کلاسک سی دھمکی دے کر آئیں۔۔۔۔۔۔
  8. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    ظاہر ہے، شادی کے بعد مردوں پر ظلم اور زیادتی کون کر سکتا ہے؟؟؟؟ (اُف، میں نے تو ابھی تک شریک حیات ڈھونڈی بھی نہیں اور ایسے ایسے نتائیج سامنے آرہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔:( )
  9. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    میڈیا والوں کی لسٹ بھی تیار کروا دیتے ہیں، کونسی دیر لگتی ہے۔۔۔۔:chalo:
  10. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہم چھُٹی کے دن چائے پیتے ہیں۔۔۔
  11. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    ہماری تو بنی ہوئی ہیں۔اور ان پر عمل بھی ہو رہا ہے، کہیں تو اپڈیٹ کروا دوں؟
  12. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    لگتا ہے، گمشدہ افراد کی لسٹ میں نام لکھوانے کا ارادہ بن رہا ہے۔۔۔۔
  13. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اور میرا ایک بھائی فوج میں ہے، تمہارے بھائی کی وردی اتروا دوں گا۔۔۔۔۔
  14. فرخ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ

    یہ تو خواہشوں پر منحصر ہے۔۔
  15. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بالکل خوشی، انہیں لڑاکا نہیں کہنا چاہئیے۔۔۔ یہاں دراصل بات لڑاکی کی ہو رہی ہے۔۔۔۔:)
  16. فرخ

    گپ شپ کارنر

    یہ دھمکی دینے کی جگہ نہیں۔ اس کام کے لئے یہ تھریڈ موجود ہے: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?29646-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C- ;)
  17. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    اچھا،،، اب کے مار۔۔۔
  18. فرخ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ

    میری خواہشیں ایسی ہوتی ہی نہیں جن پر دم یا دُم نکلے، مگر شمشاد بھائی کیا "دموں' کے مکینیک ہیں؟
  19. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    چلو جی، بہت اچھے۔۔ جو پہلے ہی جما ہوا ہو، اسے مکھن لگا کر جمانے کا کیا فائدہ۔۔۔ بھائی صاحب۔۔ مکھن لوگوں کو پھسلانے کے لئے لگایا جاتا ہے، جمانے کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔ تبھی تو آپ کی مکھن بازی کام نہیں کرتی۔۔۔
  20. فرخ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر "دُم" نکلے۔۔۔۔۔۔:battingeyelashes:
Top