نتائج تلاش

  1. فرخ

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    شاہراہ قراقرم۔۔۔۔ ایک شاہکار۔۔ شاہراہ قراقرم وہ اہم سڑک جو پاکستان اور چین کے درمیان تعمیر کی گئی۔ اسے تعمیر کرنے میں تقریبا 12 سال لگے۔ یہ انتہائی مشکل پہاڑوں اور سنگلاخ چٹانوں کو کاٹ کر بنائی گئی اور بہت لمبے فاصلے تک دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ جاتی ہے۔ اسکی مزید معلومات آپ کو یہاں سے مل سکتی...
  2. فرخ

    پریوں کا دیس اور قاتل پہاڑ- میرا پاکستان، میرےکیمرے کی آنکھ سے

    نوٹ: اس تھریڈ میں کافی تعداد میں تصاویر ہیں جو لوڈ ہونے میں وقت لیں گی۔ پہلے انہیں لوڈ ہو جانے دیں اور پھر آرام سے دیکھئے گا اور اگر یہاں ٹھیک طیریقے سے نہ دیکھ پائیں تو اس تھریڈ کے آخر میں ان تصاویر کے اصل لنک اور سلائیڈ شو کا لنک موجود ہے۔ السلام و علیکم چاچا مستنصر حسین تاڑر، نے پاکستان کے...
  3. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    یہ تھریڈ صرف دھمکی دینے کے لئے ہیں، کر گزرنے کے لئے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں خود کشی مت کر لیجئے گا
  4. فرخ

    دھمکی دیں۔۔۔۔۔

    بس، اتنا ہی دم تھا، یا رہ گئی کوئی اور دھمکی۔۔۔۔۔۔۔۔۔:yawn:
  5. فرخ

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خوشیاں خوشیاں کردی نی میں آپے خوشی ہوئی اینی خوشیاں چڑھیاں، پر خوشی خوش نہ ہوئی
  6. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    لو جی ظہیر بھائی، مبارک ہو مردوں کا مظلوم ہونا تسلیم کر لیا گیا
  7. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بھائی، وہ دماغ کھانے کی بات کر رہی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے بھی دماغ تیز ہوتا ہے۔۔۔ مگر صرف صنف نازک کا :rolleyes:
  8. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    کیا ہے بات ہے خوشی کی!!!! کاشفی یا تو مشرف کی حمائیت کرتے ہیں یا الطاف حسین کی۔۔ مگر آج تو خوشی کو بھی مکھن لگایا جا رہا ہے۔۔ اجی چھوڑیئے سات مغز کو، مکھن ہی کافی ہے
  9. فرخ

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    ماشاءاللہ، بڑے اقرار ہو رہے ہیں۔۔۔۔۔۔
  10. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    مجھے ویسے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔۔ جب ہر طرف یہ بات منوائی جاتی ہے کہ خواتین مردوں سے کم نہیں، پھر بھی یہ صنفِ نازک ہی رہتی ہے؟؟؟؟ اور ویسے ظلم و زیادتی تو مردوں پر ہو رہی ہے۔ خود پوچھ لیں خاوند حضرات سے۔۔۔۔
  11. فرخ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    گویا دھکا دینے کا فریضہ آپ خود انجام دینا چاہتے ہیں؟
  12. فرخ

    محفل کی سب سے لڑاکی شخصیت

    بہت خوب ظہیر بھائی۔۔ آپ پر زیادتی دگنی ہونے کی خبر نے بہت اچھا اثر کیا۔۔ دل میں لڈو پھوٹنے شروع ہو گئے۔۔ ذرا بھابی کو اس دعا پر آمین کرنے کو تو کہیں؟ ;)
  13. فرخ

    گپ شپ کارنر

    گویا بڑے پیمانے پر تختہ الٹنے کا پروگرام ہے؟ :sick:
  14. فرخ

    پاسورڈ بتائیں

    کلیو بہت سادہ سا ہے، کہ جو ہندسہ پہریدار بولے گا،، جواب میں انگریزی میں اسکے حروف کی تعداد بتائی جائیگی۔۔ جب پہریدار نے eight کہا، تو ہمارے جاسوس بھیا نے جواب میں four کہہ دیا، جبکہ پہریدار کے بولے ہوئے ہندسے میں پانچ حروف ہیں۔ ہن پتا لگیا کہ نہیں۔۔۔۔۔
  15. فرخ

    گپ شپ کارنر

    یہ ملک کی سرکار کی بات ہورہی ہے یا محفل کی؟
  16. فرخ

    گپ شپ کارنر

    ایسی جگہ پر ہی تو سُر والوں کی سنی جاتی ہے۔۔۔۔ آپ شروع تو ہوں
  17. فرخ

    لوگ مکھن کیوں‌لگاتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟

    یہ ہمیشہ ہمیں تکبر کی سزا ملتی ہے۔۔۔ پچھلی دفعہ اللہ نے ٹیم کو جتا کر عزت دی، اور اس دفعہ قوم کے لوگ پھر لگے ہوئے تھے بڑی بڑی باتیں کرنے۔۔۔ مثلا ہم جیتیں گے!!، ہم ہارنے والے نہیں وغیرہ وغیرہ۔۔۔ حالانکہ یہ صرف اللہ جل شانہ کو ہی پتا ہوتا ہے اور اسی کے اختیار میں ہوتا ہے کہ کس نے جیتنا ہے، اور کس...
  18. فرخ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    حیرت ہے، آپ یہ مجھ سے پوچھ رہے ہیں؟ مولانا، میں بھی کم آتا ہوں یہاں۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  19. فرخ

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. فرخ

    پاسورڈ بتائیں

    یہ جاسوس تو کافی نالائق نکلا۔۔۔۔ جاسوسی ک اور بھی طریقے ہوتے ہیں، اسے بس ایک ہی آتا تھا؟ اور وہ بھی پہلیوں والا؟
Top