نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    نام محمد یوسف ہے،بھارتی گلوکار ہنس راج ہنس نے مسلمان ہونے کی تصدیق کردی

    اس صحافی کی بازپرس ہونی چاہئیے جس نے گیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے من گھڑت خبر جاری کی۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    یہ مثال بھی اس موقف کی تائید کرتی ہے کہ حکومت اگر سنجیدہ ہو تو ایسے مسائل پر قابو پاسکتی ہے۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    حکومت نے کبھی ان پر قابو پانے کی سنجیدہ کوشش ہی نہیں کی۔۔۔۔ جب حکومتیں کسی ایسے گروہ پر قابو پانا چاہیں تو مشکل کام بھی آسان ہسکتے ہیں۔۔۔انڈیا کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ انہوں نے خالصتان کی تحریک کو کچلنے کیلئے ایک فیصلہ کرلیا اور اس پر عمل کرکے دکھا دیا۔۔۔نتیجہ آپکے سامنے ہے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    "کالعدم" تنظیموں سے مذاکرات کس طرح ہوسکتے ہیں؟ جن تحریکوں کو گورنمنٹ نے کالعدم (As if non-existent...banned)قرار دے دیا اب انہی سے مذاکرات کا مطلب کیا ہے؟
  5. محمود احمد غزنوی

    ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم

    اس معاملے کو اگر دوسرے پہلو سے دیکھیں تو یہ بھی کہا جاسکتا ہے کہ پٹھان کے مزاج میں حریت ہے اور حریت اس بات کو ناپسندکرتی ہے جب کوئی آپ پر زبردستی اپنی سوچ مسلط کرنا چاہے (خواہ آپ اس سوچ سے متفق ہی کیوں نہ ہوں)۔۔۔چنانچہ جھگڑے کی وجہ شائد یہی ہوگی۔
  6. محمود احمد غزنوی

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    کتابوں میں مذکور ہے کہ حضرت لوط علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام کے بھائی ھاران کے بیٹے تھے۔ یعنی دونوں میں چچا بھتیجا کا رشتہ تھا۔ واللہ اعلم بالصواب
  7. محمود احمد غزنوی

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    سو فیصد متفق۔۔۔۔ یہ واقعہ بیشک اپنے اندر کہیں زیادہ گہرائی اور حکمت سموئے ہوئے ہے۔ صوفیہ نے اس پر نہایت نفیس کلام کیا ہے۔ یہاں آپ سے اختلاف کروں گا۔ یہ واقعہ سورہ کہف میں بیان ہوا ہے۔ کسی بھی آیت سے یہ معلوم نہیں ہوتا کہ مذکورہ شخص (حضرت خضر)انسان نہیں بلکہ کوئی فرشتہ تھا۔ قرآن پاک میں ایک...
  8. محمود احمد غزنوی

    شیخ عبدالقادر گیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی حضرت خضر علیہ السلام سے ملاقات

    اہلِ کشف و شہود کے مطابق حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں اور امت محمدیہ میں سے کثیر تعداد میں اولیاء کرام ان سے شرفِ ملاقات حاصل کرچکے ہیں۔ صوفیہ کی کتب میں ان واقعات کا جابجا تذکرہ ملتا ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام نبی نہیں ہیں بلکہ ولی ہیں۔ کل نفس ذائقۃ الموت والی آیت...
  9. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    " جان لو کہ اللہ نے تمہیں اسلئیے تخلیق کیا تا کہ تم اپنے ارد گرد اسکا جمال دیکھ سکو۔ پس تم کوشش کرو کہ اس مشاہدہ جمال سے محروم نہ رہ جاؤ، یہ سمجھتے ہوئے کہ شائد تم دین کی درست فہم پر ہو ۔ جان لو کہ مشاہدہِ جمال دل میں نرمی اور رقت پیدا کرتا ہے اور عدمِ مشاہدہ تنگ دلی اور روگردانی پیدا کرتا ہے۔...
  10. محمود احمد غزنوی

    اقبال خودی کا سرِ نہاں لا الہٰ الا اللہ

    خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زُناری نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہٰ الا اللہ
  11. محمود احمد غزنوی

    ویلنٹائن ڈے کی آگ بجھ نہ سکی ، پشاور یونیورسٹی میں آج پھر طلباء تنظیموں میں تصادم

    جمعیت والوں کو غنڈہ گردی کے ذریعے زبردستی اپنی مرضی دوسروں پر مسلط نہیں کرنی چاہئیے تھی۔۔۔۔اگر آپ ویلنٹائن ڈے وغیرہ کو پسند نہیں کرتے اور اسے اسلامی تعلیمات کے منافی سمجھتے ہیں تو اپنا نقطہ نظر مؤثر انداز میں دوسرے کو سمجھائیے، اگر وہ آپ سے متفق ہوگئے تو الحمدللہ کہئیے اور اگر نہیں متفق ہوتے...
  12. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  13. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  14. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  15. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  16. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  17. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

  18. محمود احمد غزنوی

    کہکشاں

Top