نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    ایک عروضییے سے ملاقات ۔ بغیر معذرت کے (فیاض الدین صائب)

    :Dمزیدار مضمون ہے۔۔۔۔ خوش تر آں باشد کہ سرِ دلبراں گفتہ آید در حدیثَ دیگراں۔۔۔ :D
  2. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    ہر کوئی یہ چاہتا ہے کہ اسکی رہائش مسجد الحرام کے پاس ہو، فائیو سٹار رہایش ہو، فلی ائیر کنڈیشنڈ ہو، لفٹیں لگی ہوں، کمرے میں واپس ائے تو کمرہ صاف اور کپرے (احرام؟) استری شدہ ملے۔۔چاہے اسکے لئے محلہ بنی ہاشم مسمار کرنا پڑے، شعب ابی طالب کو بلڈوز کرنا پڑے، مقامِ ولادت کو مسمار کرنا پڑ...
  3. محمود احمد غزنوی

    خبردار

  4. محمود احمد غزنوی

    جنت سے جون ایلیا کا خط انور مقصود کے نام

    مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک Bar ہوتا
  5. محمود احمد غزنوی

    رسول اللہ (ص) کی جائے ولادت پر بلڈوزر پہنچ گئے

    لوگوں کو آئینے میں اپنا چہرہ بدصورت لگتا ہے تو الزام آئینے کو دیکر اسے توڑ ڈالتے ہیں۔۔۔۔اسی طرح آل سعود کو جگہ جگہ شرک کی بو محسوس ہوتی ہے تو ہر شئے کو ملیا میٹ کرتے جارہے ہیں حالانکہ قصور اپنی ناک کا ہے۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    وزیر اعظم نے طالبان کے خلاف فضائی حملوں کی منظوری دیدی۔

    اجازت اور وہ بھی نواز شریف کی طرف سے۔۔۔۔اس پر اکبر الہ آبادی کا ایک شعر یاد آیا: تھی شبِ تاریک، چور آئے، جو تھا ، لے گئے کر ہی کیا سکتا تھا بندہ، کھانس لینے کے سوا۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    ہماری جنگ نظریاتی ہے طاقت کے ذریعے کمزور نہیں کیا جا سکتا، سربراہ تحریک طالبان مہمند

    ٹھیک ہی تو کہا ہے اس شخص نے کہ انکی جنگ نظریاتی ہے، ۔۔۔۔اور ہم سب جانتے ہیں کہ دین کسی نظریے(Ideology) کا نام نہیں ہے۔ کیونکہ نظریے کی بنیاد انسان کی فکر و نظر ، سوچ اور فلسفے پر ہوتی ہے جبکہ دین کسی کی عقل کے نتیجے میں وجود میں آنے والا نظریہ نہیں ہوتا۔۔۔۔دنیا میں سارا فساد نظریاتی لوگوں نے...
  8. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    گویا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ ان طالبان کی لیڈر شپ اپنے کاز (اسلام کا نفاذ) کے ساتھ مخلص نہیں ہے البتہ انکے کارکنان انتقام کے جذبے کو عین اسلام سمجھتے ہوئے ان لیدران کے حلقہ بگوش ہورہے ہیں؟۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ یہ بات بھی درست ہو، لیکن اصل سوال یہ ہے کہ طالبان اگر کسی گروہ کو یہ تاثر دینے میں...
  9. محمود احمد غزنوی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    سارے ہی فرقے قرآن مجید کو مانتے ہیں اور اس پر ایمان رکھتے ہیں اور اپنے اپنے موقف کیلئے قرآن مجید میں سے ہی دلیل لاتے ہیں۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    سوچنا چاہئیے کہ وہ اللہ کی رسی کون ہے ؟ کیا ہے؟
  11. محمود احمد غزنوی

    شمالی وزیرستان:پاک فضائیہ کی بمباری،35 عسکریت پسند ہلاک

    ہاں واقعی تف ہے ان پر جو مسلمانوں کے سروں سے فٹبال کھیل کر جشن مناتے ہیں۔۔۔اور تف ہے انکے تمام حمایتیوں اور وکلائے صفائی (درحقیقت گند) پر۔۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    تجویز تو یہ تھی کہ ایک سیکیورٹی کونسل ہو جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہ، جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا چئیرمین، وزیراعظم، صدر، تمام گورنرز، تمام وزرائے اعلیٰ سینت کا چئیرمین اور قومی اسمبلی کا اسپیکر ممبر ہون۔۔۔۔اور اہم قومی امور پر انکے اتفاق رائے سے فیصلے کئے جائیں۔۔۔۔۔ان مذاکرات کے حوالے سے...
  13. محمود احمد غزنوی

    ڈنمارک :جانوروں کے اسلامی اور یہودی طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی

    میری سمجھ سے یہ بالاتر ہے کہ اسلامی یا یہودی طریقے سے جانور کو ذبح کرنے سے جانوروں کے ھقوق کی تنطیم کو کیا پرابلم ہے؟
  14. محمود احمد غزنوی

    کیلاش سے متعلق طالبان کی دھمکی پر مبنی ایک سال پرانی ویڈیو جاری کرنا مذاکرات ناکام بنانے کی سازش ہے،

    نواز شریف نے جنرل جہانگیر کرامت سے جس بات پر استعفیٰ لیا تھا (اور انہوں نے دے دیا تھا) اس بات پر عمل ہوجاتا تو شائد کافی مسائل کم ہوجاتے۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    ڈنمارک :جانوروں کے اسلامی اور یہودی طریقے سے ذبح کرنے پر پابندی

    ڈنمارک کی حکومت سیکولر بنیادوں پر ہی قائم ہے۔۔۔
Top