نتائج تلاش

  1. م

    ایک کیوٹ سی نظم اصلاح کے لیے،'' ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا''

    ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا شام میں آو، ساتھ میں کھانا، کہ دینا مجھ پر سارا زور جو تیرا چلتا ہے ہاتھ پکڑنا، اور بٹھانا، کہ دینا وہ باتیں جو دل میں اپنے رکھتی ہو وہ باتیں جو سُننا میں بھی چاہوں گا ملتے جلتے اک دن آنا۔ کہ دینا شام میں آو، ساتھ میں کھانا، کہ دینا...
  2. م

    فیس بُک کی دوستیوں پر ایک نظم ہوئی ہے ،'' اے دوست میں نے جانا تُجھے فیس بُک سے ہے '' اصلاح کے لیے

    اے دوست میں نے جانا تُجھے فیس بُک سے ہے صورت شناس تو نہیں عادت شناس ہوں میں دور بھی نہیں ہوں ترے آس پاس ہوں اے دوست میں نے جانا تُجھے فیس بُک سے ہے تُو ہے تصورات میں جیسے جمال ہو قدرت بھی سوچتی ہو کہ اُس کا کمال ہو اے دوست میں نے جانا تُجھے فیس بُک سے ہے دیکھا نہیں ہے میں نے تُجھے،...
  3. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    جی یوں دیکھ لیجیے وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت قیامت حسینوں کے گھونگھٹ، قیامت قیامت شمامہ کی چلمن ارے توبہ توبہ نصیبو کی چوکھٹ، قیامت قیامت یہ غصہ مری جاں دکھاوا دکھاوا وہ ماتھے کی سلوٹ، قیامت قیامت بزرگوں کا آنا وہ ماتھے کی چتون جدا ہونا جھٹ پٹ، قیامت قیامت زمینون پہ قبضے، اماں ہو...
  4. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    یوں کہوں تو کیسا ہے جناب سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا کھول دامن، ہاتھ پھیلا، دے صدائیں، کر دعا چاند سورج بھی نہ حائل ہو سکیں گے راہ میں چیر دیتی ہیں فلک اور کہکشائیں، کر دعا مرد کی ہمت، خدا کی ہو مدد، مشکل ہے کیا رُخ مخالف موڑ لیتی ہیں ہوائیں، کر دعا اُس کے آگے خودپرستی،...
  5. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    جی یوں دیکھ لیجیے جناب سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا کھول دامن، ہاتھ پھیلا، دے صدائیں، کر دعا چاند سورج بھی نہ حائل ہو سکیں گے راہ میں چیر دیتی ہیں فلک اور کہکشائیں، کر دعا ہو یقیں ایجاب کا اللہ پرمحکم ترا رُخ مخالف موڑ لیتی ہیں ہوائیں، کر دعا یا موڑ لیتی رُخ مخالف ہیں ہوائیں،...
  6. م

    دھت ترے کی By AzharM

    دھت ترے کی اظہر م خواب گاہ سے منسلک غسل خانہ سے نہا کر نکلا ہوں تو ایسا لگا کہ کچھ بھول آیا ہوں ۔ واپس گیا اور سارے غسل خانہ کا جائزہ لیا کہ کہیں کوئی ایسی چیز مل جائے جو بھولی ہو، لیکن یہاں صرف صابن دانی میں صابن ہے، ٹوتھ پیسٹ موجود ہے، نہانے کا ڈونگہ، بالٹی، کچھ بھی ایسا نہیں ہے جو باتھ...
  7. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا کھول دامن، ہاتھ پھیلا، دے صدائیں، کر دعا چاند سورج بھی نہ حائل ہو سکیں گے راہ میں چیر دیتی ہیں فلک اور کہکشائیں، کر دعا ہو یقیں ایجاب کا اللہ پرمحکم ترا موڑ لیتی ہیں مخالف رُخ ہوائیں، کر دعا اُس کے آگے خودپرستی، خودسری کیا چیز ہے طاق میں اک سمت رکھ دے...
  8. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    بہت بہتر جناب وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت قیامت حسینوں کے گھونگھٹ، قیامت قیامت شمامہ کی چلمن پہ بھی جان دینا نصیبو کی چوکھٹ، قیامت قیامت دکھاوے کا غصہ، مری جان جاں کا وہ ماتھے کی سلوٹ، قیامت قیامت بزرگوں کا آنا تو لڑتی سی آنکھیں جدا ہونا جھٹ پٹ، قیامت قیامت پلندا سا جھوٹوں کا سنبھال رکھتے...
  9. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    آپ کا ٹخلیق سے متفق ہو جانا ہی باعث فخر ہے جناب ، قاری انشااللہ سمجھ ہی جائیں گے ، آپ سے ایک غزل پر اور رائے کی عاجزانہ درخواست ہے ابھی پوسٹ کرتا ہوں کہ اُس پر بہت مختلف آراء ملی ہیں ۔ ہند سے جناب محترم رفیق راز صاحب ردیف نبھ جانے کا بتا رہے جبکہ پاکستان سے محترم رحمان حفیظ صاحب کو اعتراضات ہیں...
  10. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    بجا فرمایا جناب، میں نے بھی انہی معنٰی میں استعمال کیا ہے
  11. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    محترم اُستاد میرا اشارہ مضامین کی طرف ہی تھا کہ یہ کھتونی اور کھیوٹ وغیرہ کہیں غزل کا حصہ شائد اپنی کم علمی کی وجہ سے نہ دیکھ پایا۔ اور دو کلو خون بڑھانے کے لیے تہہ دل سے شکر گزار ہوں :lol:
  12. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    اُستاد محترم فیروزالغات میں قیامت گزرنا کے معنی ہیں ۔۔۔ مصیبت کا سامنا ہونا ۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ آفت آنا
  13. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    دل توڑنے والے دیکھ کے چل، ہم بھی تو پڑے ہیں راہوں میں
  14. م

    ذرا ہٹ کے لکھنے کی ایک کوشش اصلاح، تنقید اور آراء کے لیے،''وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا''

    وہ پنگھٹ پہ جھرمٹ، قیامت گزرنا حسینوں کے گھونگھٹ، قیامت گزرنا شمامہ کی چلمن پہ بھی جان دینا نصیبو کی چوکھٹ، قیامت گزرنا دکھاوے کا غصہ، مری جان جاں کا وہ ماتھے کی سلوٹ، قیامت گزرنا بزرگوں کا آنا تو لڑتی سی آنکھیں جدا ہونا جھٹ پٹ، قیامت گزرنا پلندا سا جھوٹوں کا سنبھال رکھتے وہ گاوں...
  15. م

    ایک غزل تنقید، تبصرہ اور اصلاح کے لیے ،، سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا''

    یوں دیکھ لیجیے اُستاد محترم سب بلائیں ٹال سکتی ہیں دعائیں، کر دعا کھول دامن، ہاتھ پھیلا، دے صدائیں، کر دعا چاند سورج بھی نہ حائل ہو سکیں گے راہ میں چیر دیتی ہیں فلک اور کہکشائیں، کر دعا رکھ یقیں اللہ پر محکم، مخالف چل رہی ہوں گی تیرے ہی موافق سب ہوائیں، کر دعا اُس کے آگے خودپرستی،...
  16. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    ہو سکتا ہے مجھے مغالطہ لگا ہو یہ آخر میں متاخرین ہے یا متاثرین؟
  17. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    اوہ وارداتیں جمع الجمع کا صیغہ ہوا، خیر ، ہاں ویسے اس صنعا نے مجھے بھی کبھی لفٹ نہیں کروائی جی ، میں نے بھی تنگ آ کے منا کو رکھ لیا تھا اب یہ کہ برتن بھی دھل جاتے ہیں :angel:
  18. م

    اس ہفتے کے مہمان شاعر

    محترم امجد علی راجا صاحب ایک ہی اُستاد کے شاگرد ہیں واہ۔ کوئی شک نہیں محترم اُستاد الف عین کی محبتوں، شفقتوں اور عنایتوں میں محترم محمد یعقوب آسی کا نام علم و ادب کی دنیا میں بڑے احترام سے لیا جاتا ہے اور اُن سے بھی اکثر استفادہ کا شرف مجھے بھی حاصل ہے اگر مناسب ہو تو اپنے کلام سے کچھ یہاں...
  19. م

    ایک غزل برائے اصلاح، تبصرہ اور تنقید پیش ہے ،'' ہمسفر راستے کی دھول تو ہو''

    ہمسفر راستوں میں دھول تو ہو سر پہ سایہ فگن ببول تو ہو اس میں حجت کی بات کوئی نہیں ہاتھ اُٹھیں، دعا قبول تو ہو وہ کہیں راہ میں ہی مل جائے اپنے ہاتھوں میں ایک پھول تو ہو ہجر میں مُبتلا کیا اُس نے اپنی حرکت پہ وہ ملول تو ہو نخل الفت کی آرزو ہے عبث کوئی پُر خار اک ببول تو ہو بھول کہتے ہیں...
Top