شاعری میں جو آہنگ ہوتا ہے اسے سمجھانے کے لیے فعلن فعولن اور فاعلن جیسے الفاظ کو بطور باٹ استعمال کیا جاتا ہے۔
مثال کے طور پر یہ مصرع ہے:
چین و عرب ہمارا
اس میں جو آہنگ ہے اسے بتانے کے لیے کہا جاتا ہے کہ یہ مصرع "مفعول فاعلاتن" کے وزن پر ہے۔
مزید تفصیل کے لیے اس مضمون کا مطالعہ کیجیے۔ :)