نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    ارے واہ بہت خوب۔ دوسرے مصرع میں وزن کا مسئلہ لگ رہا ہے یا میرا وہم ہے۔ اگر "بگزر" ہو اور گ کو ساکن اور ر کو متحرک پڑھا جائے تب شاید وزن درست ہوگا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو کی برقی کتابیں پر ہماری کتب

    ماشاءاللہ ، اللہ تعالی بہت مبارک کرے۔ :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    پوری غزل میں ایک ہی موضوع یا خیال ہو تو اسے غزل مسلسل کہتے ہیں۔ نظم میں بھی ایک ہی خیال کو خوبصورت الفاظ میں پرویا جاتا ہے۔ مگر بایں ہمہ غزل اور نظم میں دیگر ہیئاتی فروق کے علاوہ خود موضوع یا خیال کے لحاظ سے بھی یہ فرق موجود رہتا ہے کہ غزل کے ہر شعر میں بات مکمل ہوتی ہے جبکہ نظم کا مجموعہ ایک...
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    اجی! ہم تو یہاں کے نالائق شاگردوں میں شمار ہونے کو ہی اپنے لیے باعث فخر محسوس کرتے ہیں۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ ان شاء اللہ۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مزاحیہ ترسیمے

    اس لڑی کا عنوان ہونا چاہیے: "تراحیہ مزسیمے"
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ویسے اس طرح کی زبان کے لیے یہ اصطلاح اچھی ہے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس زبان کی شاعری بھی ملاحظہ فرمائیے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (بیسویں اور آخری قسط) بارے کچھ غزل کے

    آمین! ولک مثل ذلک ، جزاکم اللہ خیرا۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    ذہانت اور سمجھداری میں فرق

    بولیے ، بولیے ، میں یہی بولوں گا کہ جب آپ بولیں گے تو کم از کم میں یہ نہیں بولوں گا کہ آپ بولتے ہیں ، بلکہ میں بولوں گا کہ اللہ آپ کا بول بالا کرے۔ :)
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ہم قافیہ الفاظ لکھیں

    وعلیکم السلام یہ قوافی درست ہیں۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    میٹھا بہت زبان سے دل کا برا ملا - غزل اصلاح کے لئے

    محترم جناب اعجاز عبید صاحب یہاں کے اساتذہ میں بھی بڑے استاد ہیں اور محمد اسامہ سرسری یہاں کے شاگردوں میں بھی چھوٹا شاگرد ہے ، دونوں کو ایک ساتھ استاد لکھنا قطعا مناسب نہیں ہے۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    موجِ بحر (۲)

    درست طریقہ یہ ہے کہ اصلاح کے بعد کا کلام اور جدید اضافہ الگ سے پوسٹ کیا جائے۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے

    دل ویراں ہے، تیری یاد ہے، تنہائی ہے زندگی درد کی بانہوں میں سمٹ آئی ہے مرے محبوب زمانے میں کوئی تجھ سا کہاں تیرے جانے سے میری جان پہ بن آئی ہے ایسا اجڑا ہے امیدوں کا چمن تیرے بعد پھول مرجھائے، بہاروں پہ خزاں چھائی ہے چھاگئے چاروں طرف اندھیرے سائے میری تقدیر میرے حال پہ شرمائی ہے کیا ہی بے...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    موجِ بحر (۲)

    عنوان میں نمبر ۲ کا مطلب کیا ہے؟
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    موجِ بحر (۲)

    ماشاءاللہ آپ کی نثر بھی قابلِ تعریف ہے۔ :)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    موجِ بحر (۲)

    ماشاءاللہ عمدہ کاوش ہے ، داد قبول کیجیے۔ :) اندازِ بیاں خوبصورت ہونے کے علاوہ بالکل منفرد ہے ، اگر آپ مسلسل لکھتے اور اصلاح کرواتے رہے تو یقیناً اردو ادب اور اہل ادب میں ایک ممتاز شاعر کا اضافہ ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خمِ موج گہنائے رخِ ماہِ حسیں ## اگر آپ نے اسے مستفعلن مستفعلن مستفعلن میں موزوں کیا ہے...
Top