## ماشاءاللہ ، خوب صورت اشعار ہیں ، الفاظ کا چناؤ بہت عمدہ ہے ، شستہ و شائستہ کی خوب مثال پیش کی ہے۔ بہت داد قبول فرمائیے۔ :)
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کپکپاتا ہوا لب، عقدہ کُشا ہو جیسے
بات اک درد کی ، اِس دل سے رِہا ہو جیسے
## بہت خوب! گو بیانیہ مفقود ہے ، مگر یہ...
بخاری شریف کی اس حدیث قدسی میں زمانے کو برا بھلا کہنے سے منع کیا گیا ہے ، جبکہ اس شعر میں زمانے کو برا بھلا نہیں کہا گیا بلکہ زمانے سے اہل زمانہ مراد لے کر اس کی طرف اداسی کی نسبت کی ہے۔ نیز اللہ تعالیٰ نے جو "انا الدہر" (میں ہی زمانہ ہوں) فرمایا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ زمانہ ہے ، بلکہ...
یہ بات بہت حیران کن ہے کہ محدث فورم پر ان کی آئی ڈی سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ وہ بیمار تھے اور الحمدللہ زندہ ہیں ، کیا کوئی صاحب بتا سکتے ہیں کہ حقیقتِ حال کیا ہے؟
زبیر مرزا
ایک سال پہلے مکمل لکھ چکا ہوں ، مگر انھیں ٹائپ کرنے کا وقت میسر نہیں ہوا ، مزید یہ کہ اس سال الحمدللہ رمضان المبارک میں احکامِ قرآن کا کام بھی مکمل کرلیا ہے ، وہ بھی عن قریب ان شاء اللہ پیش کروں گا۔ یاد دلانے کا بہت شکریہ محترم! :)
آپ نے اپنے شعر:
کا جو مطلب تحریر کیا ہے:
یہ مطلب شعر خود نہیں بتا رہا ، بلکہ اس کے شاعر کو ہر ہر قاری کے پاس جاکر الگ الگ سب کو یہ مطلب بتانا پڑے گا ، یہی وجہ ہے کہ استاد محترم نے مصرع نہ کھلنے کی بات کی ہے۔ :)