نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    ایک سوال

    عمومی قواعد و ضوابط آزادی اظہار رائے چند سنہرے اصول محفل میں خوش آمدید! ویسے تو آپ جتنی دیر سے سوالات کی تمہید باندھ رہے ہیں، اتنی دیر میں کئی سوالات کر بھی چکے ہوتے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    ڈوکر یا ڈاکر کیا ہے؟

    ڈوکر تو ان دنوں ٹیک ورلڈ کا "ہاٹ ٹاپک" ہے۔ انگریزی ویکی پر اس کا صفحہ موجود ہے۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    ڈیجیٹل اوشئین میں دلچسپی کی چند وجوہات ہیں مثلاً یہ کہ یہ خاصہ ڈیویلپر فرینڈلی ہے اور ان کا پانچ ڈالر والا چھوٹا پلان چھوٹے ڈراپلیٹس کا مجموعہ یا کلسٹر بنانے کے لیے کافی موزوں ہے جس پر مائکرو سرویسیز بیسڈ نظام کھڑا کیا جا سکتا ہے، نیز حال ہی میں متعارف کرائی گئی بلاک اسٹوریج بھی دلچسپی کا باعث...
  4. ابن سعید

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    جی ہاں! :) :) :)
  5. ابن سعید

    آواز گدا

    عنوان تبدیل کر دیا ہے، لیکن آپ کے خیال میں زمرہ کیا ہونا چاہیے؟ ویسے اس قسم کی باتیں رپورٹ کی جانی چاہئیں۔ :) :) :) یہ شئے تو ہمیشہ نظر آنی چاہیے۔ کیا مسئلہ درپیش ہے آپ کو، کن صورت حالات میں، اور کب سے؟ :) :) :)
  6. ابن سعید

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    دونوں کمپنیاں اضافی فیس کے ساتھ خود کار بیک اپ کی سہولت مہیا کراتی ہیں۔ :) :) :) فی الحال لنوڈ کا 4 جی بی ریم والا پلان محفل کے زیر استعمال ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    یہ مسئلہ حل کر دیا گیا ہے۔ اگر اب بھی کسی کو یہ مسئلہ درپیش ہو تو مطلع فرمائیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں اور ہمارا پیار دیں۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    اس تباہی کا ذمہ دار گوگل ہے۔ بہر کیف، ہم اس کا کچھ کرتے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    جی ہاں۔ ویسے ہمارے ایک کولیگ کا نام میتھیو ہے، تو ہم نے ان کی اہلیہ کے ساتھ مل کر اس طوفان کا الزام ان کے سر ڈال دیا۔ :) :) :) کہیں یہ سر درد کچے کیلوں کے پکوڑوں سے محرومی کا نتیجہ تو نہیں؟ گھر پر دونوں خواتین الحمد للہ بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ طوفان آیا اور بخیر و عافیت گزر گی۔ الحمد للہ سوائے 28 گھنٹوں تک عدم بجلی اور انٹرنیٹ کے مزید کوئی داغ نہ دے سکا۔ شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    اردو الفاظ کا درست استعمال

    سناٹا بھائیں بھائیں کرتا ہے۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    معلومات

    فرہنگ آصفیہ اور نور الغات دونوں میں ہی مؤنث درج ہے۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    گوگل کروم کے نئے ورژن (53) میں اردو ایڈیٹر کام نہیں کر رہا

    اول تو یہ کہ یہ گوگل کروم کا بگ ہے، زین فورو کا نہیں۔ لہٰذا اس کی رپورٹنگ گوگل کروم کے بگ ٹریکر میں ہونی چاہیے۔ وہ ہم نے اب تک اس لیے نہیں کیا کیونکہ مسئلے کی جڑ کر پہنچنے کا موقع نہیں مل سکا لہٰذا ہم پورے یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتے کہ مسئلہ کیوں ہے۔ آپ نے کچھ اس انداز میں بات کہی تھی کہ ہمیں...
  15. ابن سعید

    ’سمت‘ شمارہ 32 کا اجراء

    ڈومین نیم اور ہوسٹنگ کے اخراجات کوئی ایسا مسئلہ نہیں جن کو لے کر پریشان ہونے کی کوئی ضرورت ہے۔ اردو ویب کے پلیٹ فارم پر یہ سہولیت مختلف انداز میں مہیا کرائی جا سکتی ہیں۔ البتہ افرادی قوت، معیار، اور مستقل مزاجی کے ساتھ تعاون ہمیشہ سے مسئلہ رہا ہے۔ اب سے کوئی ساڑھے تین برس قبل ہمیں جناب سیف قاضی...
  16. ابن سعید

    رائےونڈ مارچ

    Youtube embed to allow start time :) :) :)
  17. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    اب کوئی ہمیں ننھی پری کے عتاب سے بچائے! :) :) :)
  18. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ترجمہ: در پردہ سازش کے تحت بظاہر بلا واسطہ بدلہ! :) :) :)
  19. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    ہاں، آپ رہی سہی کسر بھی نکال لیں تاکہ ہماری پٹائی کا پورا انتظام ہو جائے۔ ظالمو! کس جنم کا بدلہ لیا جا رہا ہے آخر؟ :) :) :)
  20. ابن سعید

    مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

    اس سے مضمون کی خشکی کا اندازہ ہوتا ہے! :) :) :)
Top