نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ہاہاہا لیکن میری پہلے کے لکھے کی تعریف کرنے کا شکریہ:biggrin: میں سچ میں لکھاری نہیں سمجھتا خود کو. بس جو دل میں آتا ہے لکھ دیتا ہوں. بیگم کو دکھاتا ہوں اور اگر وہ پاس کر دے تو شریک محفل کر دیتا ہوں. لیکن آئندہ کوشش کروں گا کہ بیگم کی تعریف پر اندھا دھند اعتبار کرنے کی بجائے کسی اور سے بھی...
  2. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    ... اور آخری قیدی بھی ڈھیر ہو گیا.
  3. سلمان حمید

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    ارے واہ. بالکل ہونے چاہئیں :)
  4. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل نثر پارے 2014 ( نثری نشست )

    کل رات بہت دنوں بعد لکھنے بیٹھا تو کچھ سوجھ نہیں رہا تھا. کچھ بھی لکھ دینے کا سوچا تو قارئین کا خیال آ جاتا کہ سب کیا سوچیں گے کہ محفل کی سالگرہ کے موقع پر سلمان کو جگہ دی اور کیا عام سی تحریر لکھ کے آ گیا ہے. بس تنقید کا خوف حوصلہ شکنی کر دیتا ہے حالانکہ اس سے حوصلہ بڑھنا چاہیے کیونکہ سب محفلین...
  5. سلمان حمید

    قیدی... از سلمان حمید (اردو محفل کی نویں سالگرہ پر)

    میں نے ایک عرصے کے بعد قلم اٹھانے کا فیصلہ کیا تھا. "کیا لکھوں؟" خود سے سوال کیا تو دل و دماغ میں ہلچل سی ہونے لگی. شاید دل اور دماغ مشورہ کرنے میں مصروف ہو گئے اور اندر دبے بیسیوں خیالات آپس میں چہ مگوئیاں کرنے لگے تھے کہ جیسے ٹوہ میں لگے ہوں کہ دیکھیں، کس کا بلاوا آتا ہے. کچھ دیر تک جواب نہ...
  6. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    کچھ دنوں کے بچے اور ایلینز میں صرف زمین آسمان کا ہی فرق ہوتا ہے :rollingonthefloor:
  7. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    ہاں بالکل یہ والی. اور بھیا کا بہنا کو ویلکم کرنا تو کمال تھا:rollingonthefloor:
  8. سلمان حمید

    نویں سالگرہ اردو محفل کے ننھے ستارے - سالگرہ کا تحفہ

    یہ تحفہ تو بہت خوبصورت ہے. جزاک اللہ :) اور ماہی احمد اگر ماہ نور کی تازہ والی تصویر دے دے تو اور بھی اچھا ہو جائے گا :biggrin:
  9. سلمان حمید

    نویں سالگرہ " نثر پارے 2014 " -- اردو محفل کی نویں سالگرہ کے موقع پر پہلی بار نثری نشست کا انعقاد!

    اگر نثرپارے کی محفل میں شرکت کے لیے اچھا لکھنا شرط نہیں ہے تو میرا نام بھی درج کر لیں. سامعین مل رہے ہوں تو حال دل سنانے میں پیش پیش رہتا ہوں میں بھی.
  10. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    بہت نوازش. مبارکباد کے لیے بہت شکریہ اور دعا کے لہے بہت ہی زیادہ شکریہ :)
  11. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    گڑیا کا نام اس کے دادا ابو نے ماہ نور رکها ہے :)
  12. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    نہیں تو میرا بیٹا مجهے زیادہ تنگ تو نہیں کرتا. بس بہنا کو گود میں لے کر بیٹها رہتا ہے :lovestruck:
  13. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    بہت بہت شکریہ سب کا. آپ کی دعائیں اور مبارکباد میرے لیے بہت اہمیت رکهتی ہیں :)
  14. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    بہت شکریہ بہنا اور نام ابهی نہیں رکها. اس کے دادا ابو رکهیں گے :)
  15. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    ہاہاہاہا لطیفے تو بہت یاد ہیں مگر رات کے اس پہر جب جوڑ جوڑ دکهنے کے بعد محسوس ہونا بند ہو گیا ہو تو لکهنے کے خیال سے ہی جان نکل جاتی ہے :( اور تعریف کے لیے بہت بہت شکریہ :)
  16. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    بہت بہت شکریہ سب پیار کرنے والوں کا. دعا کرتے رہیئے گا. اللہ بیٹیوں کے نصیب اچهے کرے. آمین :)
  17. سلمان حمید

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    میں نے بتایا تها نا کہ اتنے سے بچے کی تصویر دیکهوں تو عجیب لگتی ہے. ایلین لگتے ہیں تصویر میں ہاہاہا. حقیقت میں زیادہ پیاری ہے میری گڑیا :)
Top