جی شمشاد بھائی سول سوسائٹی بھی اتنی ہی قصور وار ہے جتنے کہ “ضیاع“ الحق اور اس کے باقیات، جب صحت مند سماجی قدریں اور تعلیم کا معیاری نظام ہی تباہ ہو جائے گا تو یہ جنسی ناآسودگی کا شکار مولوی فحاشی کے خلاف جہاد ہی تو کرے گا کیوں مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی، رشوت اور معاشرتی جبر کا تو وہ خود حصہ دار...