نتائج تلاش

  1. رضوان

    جسٹس افتخار بحال

    نبیل آپ نے غلام اسحاق خان کے شرمناک کھیل کا حوالہ دیا کہ جب سپریم کورٹ نے نواز شریف والی اسمبلیاں بحال کردیں تو اس پیرِکذب و مکر نے اسمبلیاں توڑ کر دوسرا ہی کھیل شروع کردیا۔ آج کا فیصلہ مختلف ہے کہ فوج اگر ویسا ہی قدم اٹھانا چاہے تو اسے ننگی جارہیت پر اترنا ہوگا۔ دوسرا یہ فیصلہ کسی نے رحم کھا...
  2. رضوان

    جسٹس افتخار بحال

    مبارک ہو تمام جمہوریت پسند، آمریت مخالفوں اور جدوجہد پر یقین رکھنے والوں کو۔ ایسے وقت میں جب سیاسی پارٹیاں تزبزب کا شکار ہوں ٹریڈ یونین اور طلباء یونین کا وجود ہی صاف کردیا گیا ہو مڈل کلاس طبقہ جبر کے خلاف صف آرا ہوکر کچھ چھین لے یہ بہت بڑی بات ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ فیصلہ پاکستان کا “یومِ...
  3. رضوان

    پاکستانی چینلز

    ) انمیں سے جیو کی کوریج اچھی ہے۔ اسکے علاوہ " آج " ٹی وی بھی بہتر ہے۔ ( پی ٹی وی سے پتہ چلتا ہے کہ بس دودھ اور شہد کی نہریں بہا ہی چاہتی ہیں گھر سے برتن لیکر آجاؤ:) )
  4. رضوان

    آؤ ہنسیں

    پروفیسر ظفری تحقیق میں کانوں کانوں تک غرق تھے کیونکہ عالمی محقق شمشاد تعطیلات گزارنے جا چکے تھے۔ انکے سامنے تجرباتی میز پر ایک زندہ مچھر پڑا تھا میز کے ارد گرد انکے ہونہار شرکاء کار قیصرانی، محب، ماوراء، شمیل، حجاب، امن امان وغیرہ بڑے انہماک سے اس تجربے کو دیکھ رہے تھے پرفیسر ظفری نے مچھر کو...
  5. رضوان

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    دعوت چاہے چھوٹی ہی کیوں نہ ہو یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہی زندگی میں رنگ بکھیرتی ہیں۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
  6. رضوان

    مبارکباد نوید بھائی کی سالگرہ

    سالگرہ مبارک :birthday:
  7. رضوان

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    مصطفٰی قاسم اور کالا پانی بلاگ بنانے واقعی بہت آسان ہے جیسے 1 2 3 کیونکہ میں ابھی آزما کر آرہا ہوں۔ شکریہ
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اعجاز صاحب کیسی صحت ہے؟ کافی دنوں بعد ایک ہی وقت میں آن لائن ہیں گو کہ سراسر سُستی میری ہی طرف سے تھی۔
  9. رضوان

    لال مسجد آپریشن شروع

    مُلا فضلو، باقیاتِ ضیاع الحق اور دیگر چوہدری جن کے نام آج خلقِ خدا کا نقارہ گلی گلی دُھنتا جارہا ہے ۔ یہ قعر مذلت کے اس گہرے گڑھے میں گرے ہوئے ہیں کہ بار بار ان کے کیے ہوئے پیمان دھتکار دیے جاتے ہیں لیکن یہ مجبور ہیں بوٹ چاٹننے پر ورنہ بوٹ چہرے پر پڑیں گے کہ گزشتہ اعمالوں کا نوشتہ صاحبِ بوٹ...
  10. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    دوسرے تہنیتی دھاگے پر اب نظر پڑی ہے ۔ پیغام لکھ دیا ہے۔ ڈھیروں مبارکیں
  11. رضوان

    مبارکباد جویریہ کو مبارک باد !

    جیہ پہلے معزرت کہ اتنی بڑی خبر سے میں صرف نظر کرگیا۔ بہت بہت مبارک ہو اور دودھوں نہاؤ پوتوں پھلو۔ آپ دونوں کو اتفاق اور برکت نصیب ہو۔ سدا سہاگن رہو (بھلے ہی کسی کو یہ چندہ لینے والے مولوی کی دعاؤں جیسی لگیں )
  12. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جیہ ماشاءاللہ خوب چہک رہی ہیں اللہ آپکو خوش رکھے اس کا مطلب ہے کہ بات سچ ہی ہے:d
  13. رضوان

    انتسابِ بابِ دُکھ

    بیشک یہ ہم جیسے لاکھوں انسانوں کا دکھ ہے جو اتنے دھوکے اپنے نام نہاد رہنماؤں کے ہاتھوں کھا چکے کہ اب اپنی بےحسی کا طعنہ بھی انہیں کروٹ لینے پر نہیں اکساتا۔ اپنی ذات کی لڑائی میں اس بری طرح جُٹے ہوئے ہیں کہ اپنی آئندہ آنیوالی نسلوں کا دفاع بھی نہیں کرسکتےاور جانے والوں کے نوحے کا بھی سلیقہ نہیں۔
  14. رضوان

    سانحہ لال مسجد

    امن میری دلی دعا ہے کہ آئندہ تمہیں اسطرح کبھی نا لکھنا پڑے۔
  15. رضوان

    لال مسجد آپریشن شروع

    محب ذرا یہ لنک دیکھیں کہ کس قسم کے ہتھیار استعمال ہوئے ہیں؟ http://www.teeth.com.pk/blog/2007/07/14/white-phosphorus-used-in-operation-silence/
  16. رضوان

    بوندا باندی (اطہر شاہ خاں)

    ایک بار ہم نے ایک صاحب سے جنہیں ہم اپنی طرح کم علم نہیں سمجھتے تھے، یہ سوال پوچھا کہ ”تہذیبوں کا تصادم کیا ہوتا ہے اور کیوں ہوتا ہے؟“ وہ ہماری لاعلمی پرشفقت سے مسکرائے اور بولے ”جب دو تہذیبوں کے درمیان خیالات و احساسات و ”جذباتات“ کا فرق ہو تو اس سے تہذیبوں کا تصادم وجود میں آتا ہے!“۔ پھر مزید...
  17. رضوان

    لال مسجد آپریشن شروع

    سچی بات یہ ہے کہ بڑا جِگرا ہے دوستو آپ کا کہ آنسوؤں کے ساتھ ساتھ تجزیے بھی چھاپتے رہے ہاں یہ ضرورہے کہ اس طرح شاید دل کا غبار ہلکا ہوتا رہا لیکن میں اپنے آپ کو اس قابل نہ رکھ پایا اور باوجود سب پڑھنے کے ہمت ہی نہیں ہوئی کہ لاگ ان ہوسکوں اظہار خیال تو بعد کی بات ہے۔ جب آپ متاثرہ لوگوں میں ہوں تو...
  18. رضوان

    لال مسجد آپریشن شروع

    سانحہ لال مسجد کا ذمہ دار کون ؟ ,,,,قلم کمان…حامد میر اس جنگ میں کسی ایک فریق کے جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ جنگ دونوں اطراف نے ہاری کیونکہ دونوں طرف مسلمان تھے۔ یہ جنگ ایک ایسے شہر میں ہوئی جس کا نام اسلام آباد ہے۔ یہ جنگ کسی جنگل یا پہاڑ پر نہیں بلکہ شہر کے قلب میں واقع ایک...
  19. رضوان

    لال مسجد آپریشن شروع

    مہوش علی میں نہیں سمجھتا کہ محب یہ سب کچھ محض حکومت کی مخالفت میں لکھ رہا ہے بلکہ یہ زمینی حقائق ہیں جو صرف یہاں رہتے ہوئے ہی بندہ بھگتتا ہے اور اسی کیے مطابق ردِعمل ظاہر کرتا ہے۔ میرے حساب سے تنقید یا تائید سے کوئی پروگرامڈ نہیں ہوجاتا ہاں جس رنگ کی عینک پہن رکھی ہو اس سے منظر ضرور رنگا جاتا...
  20. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 6

    زکریا کام ختم ہوجائے تو اپنے ہیٹ والے اوتار سے اس دھاگے کو بھی رونق بخش دینا۔
Top