نتائج تلاش

  1. رضوان

    شہزادی اور دیو

    گو کہ یہ ایک لوک کہانی کا پلاٹ ہے لیکن ہمارے موجودہ بلکہ عرصے سے جاری حالات پر اتنی منطبق ہوتی ہے کہ آفاقی سچ Universal Truth ہی لگتی ہے اور ویسے بھی لوک کہانیاں دراصل نسلوں کے تجربات کا نچوڑ ہوتا ہے۔ ہمارے پرکھوں کو بھی اپنے پوتوں کے کرتوتوں کاکچھ تو اندازہ ہوگا! اصل کہانی آپ خود اپنی یادوں کی...
  2. رضوان

    دنیا کا پہلا فلسفی

    بہت ہی عمدہ کافی دنوں بعد ایک اچھی تحریر پڑھنے کو ملی۔ وارث صاحب مزید کے لیے انتظار رہے گا!:)
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ آپکا قیصرانی بوچھی! کچے چاول کھانے سے کچھ نہیں ہوتا اور گارنٹی کے ساتھ پتھری کا سبب نہیں ہیں، بلکہ کسی بھی غذا کا پتھری سے کوئی تعلق نہیں ہے ہاں ذیادتی اور بات ہے۔ میں سنجیدہ ہوں۔ ویسے کبوتر توچاول کچے ہی کھاتے ہوں گے ان بیچاروں کو پکا کر کون دیتا ہے؟(اب سنجیدہ نہیں ہوں
  4. رضوان

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری صاحب اسکول سے یاد آیا کیا کبھی اسکول میں سزا ملی؟ ملی تو کس بات پر؟ نہیں ملی تو کیوں؟ ;)
  5. رضوان

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب

    وہ ظفری کے ساتھ ہورہا ہے کیونکہ اُسوقت کیمرا نہیں تھا مگر مولابخش ایجاد ہوچکا تھا اور اس ایجاد کی آزمائش کے لیے اکثر ظفری کو استعمال کیا جاتا تھا، اب بھی سردیوں میں کچھ مقامات پر جب درد کی میٹھی میٹھی ٹیسیں اٹھتی ہیں تو بیساختہ ظفری چلا اٹھتا ہے۔ ع یادِ ماضی عذاب ہے یارب لیکن اس سے ایسا...
  6. رضوان

    یاد ماضی عذاب ہے یا رب

    زکریا آپ نے داستانِ حیات ان تصاویر میں بیان کردی۔ واہ کینٹ انتہائی خوبصورت علاقہ ہے مگر پاکستان کا امتیازِمخصوص یہی ہے کہ کمیونیٹی کلچر پیدا نہیں ہوتا ذات پات چھوت چھات ہر جگہ موجود ہی رہتے ہیں۔
  7. رضوان

    تیکسلا - پاکستان

    تفسیر بہت عمدہ، بوچھی مجھے موقع ملا تو میں بھی کچھ تصاویر پوسٹ کروں‌گا جو پچھلے دسمبر کی ہیں تقابل میں آسانی رہے گی اور شاید کوئی تصویر زکریا کو کلک کرجائے اور لیجائے سُہانے ماضی میں جہاں میاں بیوی نہیں صرف محب محبوب ہوں زمانے سے چھپ کر عہد و پیمان ہورہے ہوں۔ زکریا خانس پور ڈیم کو جاتی ہوئی...
  8. رضوان

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    ساتھیو کیا ہماری سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں سلب ہوچکی ہیں ہم وہی کچھ کیوں کر رہے ہیں جو ہمارے دشمن ؟؟؟ ہم سے کروانا اور کہلوانا چاہتے ہیں ؟ اگر میڈیا میں موجود مخصوص لابی اس کا نوٹس نہیں لیتی تو یہ بیان کسی کے لیے پر کاہ سے زیادہ اہمیت ہی نہیں رکھتا تھا۔ اس سے زیادہ سخت بیانات اور نعرے اور...
  9. رضوان

    ایک ٹیکسی ڈرائیور کی ڈائری (تبصرے)

    فیصل زبردست فیصلہ ہے;)۔ ٹیکسی ڈرائیور ویسے ہی بھانت بھانت کے لوگوں سے ملکر منجھے ہوتے ہیں اوپر سے پردیس کے دیسی ٹیکسی ڈرائیوروں کو اگر کوئی سننے والا بندہ مل جائے تو وہ وہ اسٹوریاں ہوتی ہیں کہ "وہ چھوڑتے جائیں اور آپ لپیٹتے جائیں" بس ذرا قطع برید زیادہ کرنی پڑے گی۔
  10. رضوان

    اسٹوری آف دی فور سینٹس

    بھائیو اس بلیک لیبل کا کیا بنا؟؟؟؟ سب ہی اپنی اپنی ڈفلی بجارہے ہو اور مفتی صاحب ٹُن پڑے ہیں۔
  11. رضوان

    مبارکباد ظفری بھائی کے محفل پر دو سال

    ظفری دوسال تم نے ایک ہی محفل میں کاٹ لیے۔ گویا ختم ہوگیا تمہارا ہرجائی پن! نہیں یہ محفل کی زنجیر ہے جس نے ہرجائیوں کوبھی باندھ رکھا ہے۔ بندھے رہو ظفری بھائی۔
  12. رضوان

    او کہندی اے!

    بہت عمدہ عالیجاہ
  13. رضوان

    قمر جلالوی غزل - کب میرا نشیمن ۔ استاد قمر جلالوی

    بہت عمدہ وارث صاحب اگر ہوسکے تو استاد قمر جلالوی کے کلام سے کچھ اور بھی عنایت کردیں۔ انکا مجموعہ کلام اب بازار میں آسانی سے دستیاب نہیں ہے۔
  14. رضوان

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    ہمت علی کی اس بات میں خاصا وزن ہے میرا خیال ہے کہ یہ ایک نفسیاتی مسئلہ ہے۔ بہت سے لوگوں کا ذھن سن ہوکررہ گیا ہے لال مسجد کے واقعہ پر۔ وہ لوگ جو فوج کی بہت تعظیم کرتے تھے یہ یقین کرنے پر تیار ہی نہیں ہیں‌کہ یہ کارنامہ پاکستانی فوج نے کیا ہے۔میں‌فوج کا قطعی مخالف نہیں ہوں ۔ مگر جب یہ قابل تعظیم...
  15. رضوان

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    خوش آمدید فرحان امید ہے کہ آپ کے آنے سے محفل کی رونق مزید بڑھے گی۔
  16. رضوان

    اے عشق جنوں پیشہ اور فاتح

    محب یہ تو “ اے عشق جنون پیشہ“ کا اعجاز ہے کہ سات دن بھی تمہاری جدائی برداشت نہ کرسکی اور دوبارہ تمہاری گود میں آگری۔ اسکا مطلب صاف ظاہر ہے کہ یہ کتاب کسی اور کے ہاتھ سے برقیانہ نہیں چاہتی بلکہ یہ سعادت تمہیں ہی بخشی جارہی ہے کوئی اور یہ رتبہ تم سے چھین نہیں سکتا۔ فاتح کو مبارک ہو کہ شکاری کو ہی...
  17. رضوان

    شیطان مولوی

    بہت شکریہ ہمت علی صاحب آپ کے احساس کا۔ اگر یونس بٹ کے مزاح پر پابندی لگی تو پھر زیرِزمین لاہور والا تھیٹر ہی چلے گا کیا وہ ہمیں قبول ہے؟؟؟ معاشرے کو کچھ تو سانس لینے دو کبھی کبھی ہنس بول لینے دو خالی اوراد و وظائف سے زندگی تو نہیں گزرتی۔ پریشر ککر کی طرح سیفٹی والو ہونا ضروری ہے ورنہ گھٹن جب...
  18. رضوان

    ترکی میں لادینی قوم پرستوں‌کو شکست

    ایک اور چیز بھی ملحوظِ خاطر رہے کہ ترکی کے یہ اسلام پسند اگر پاکستان یا عرب دنیا میں آئیں اور ان کے خیالات عام ہوں تو ہمارے نام نہاد علماء انہیں کافروں سے بڑھ کر دشنام سنائیں کہ انکی اسلام پسندی پاکستانی معاشرے کی نام نہاد سیکولر ازم اور روشن خیالی سے ابھی میلوں دور ہے ہمارا قبائلی اور فیوڈل...
  19. رضوان

    شیطان مولوی

    گویا کوتوالِ شہر نے ایک ملزم کو سزا سنائی ہے اور ہم سب لوگ بغیر اسکا قصور جانے اپنے اپنے پتھر لیے آموجود ہوئے ہیں۔ کیا کتاب تھی اور کیا مندرجات تھے کن حالات میں کِن لوگوں نے گواہی دی آج کے اس دورِ تعصب میں یہ جاننا بہت ضروری ہوگیا ہے، لوگ اپنی ذاتی دشمنیاں اور گروہی اختلافات کی تسکین کے لیے کیا...
  20. رضوان

    خودکش حملے کیسے رکیں گے؟ ۔۔۔مشرفی نسخہ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ حالات اسی سمت لیجائے جارہے ہیں جیسے عراق میں امریکی حملے سے پہلے تھے اور ایسا وہی ایکشن ری پلے کرنے کیلیے کیا جارہا ہے جو عراق میں کیا گیا۔ ملا اور مزہبی ٹولہ سی آئے اے کے ہمیشہ بہت کام آیا ہے اسدفعہ تو حکمران بھی انہی کا ہے ظفری تمہاری اس بات سے کوئی ذی شعور پاکستانی متفق...
Top