نتائج تلاش

  1. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جلدی سے میں کود پڑا ہوں کہ کھانے پینے کی باتیں ہو رہیں ہیں کہیں سلسلہ ختم نا ہوجائے۔ ورنہ ظفری خود لنگر سے کھا کر اور میرے لیے لاتا ہی ہوگا۔ آج شمشاد بھائی آپ بھی رک جائیں تبرک کے لیے! 8)
  2. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلو اب دعا کرو کہ اس کا کام بن جائے بے چارہ 40 پچاس سال سے لنڈورہ ہی گھم رہا ہے۔ تم ساتھ چلی جاتیں تو انکو سمجھا بجھا کر راضی کردیتیں نا، ہا آہ بس نصیبوں کی بات ہوتی ہے تقدیر پر کس کا زور ہے؟ :cry:
  3. رضوان

    آج کیا پہنا ہے

    مزے کا ہے مگر کھانے کو کس نے کہا تھا :blush:
  4. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اسی لیے تو کہا تھا کہ اسے نا بھیجو۔ یا کم از کم کسی سیانے آدمی مثلاً شمشاد صاحب کو ساتھ بھیج دیتے :roll:
  5. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ارے تم کیا بانٹو گے خود مرغی کی خوشبو سونگتے نیند سے اٹھے ہو۔ بھوک سے نیند جو نہیں آتی تمہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. رضوان

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    راجہ صاحب دو مہینے تک کیا بال ہی نا دھوئیں اور لعاب لگاتے رہیں؟؟؟؟؟ قیصرانی آپ ابھی سے کشتہ چاندی کے چکر میں مطب میں آبیٹھیں ہیں؟؟؟
  7. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    ارے یہ کیا مجھے تو کچھ جلنے کی بو آرہی ہے کہیں آگ تو نہیں تیز کردی؟ اور خود آکر کی بورڈ سنبھال لیا ۔ جاؤ شاباش پہلے کام (ہمیں بھی تو آسرا ہے۔ :P )
  8. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    ہاں وہاں تو کچن کے سامنے اپنی پلیٹ چھوڑ آیا ہوں۔نمبر لگا کے
  9. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    مرغی کے انتظار میں تو سال بھر بیٹھا رہوں گا مگر کہیں ایسا نا ہو جیسا مدرسے کے مولوی شمشاد کی مرغی کے ساتھ ہوا تھا۔ :lol:
  10. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    آپ نے کیا پکا رکھا ہے ہم ہی آ جاتے ہیں :wink: دانے دانے پر لکھا ہے کھانے والے کا نام (اب کوئی تَر تَراتا سا جملہ ڈال دیجیے رکابی آگے کر دی ہے۔ آپ نے ڈشیں بھر رکھیں ہیں اور ظفری دیگیں لبا لب لیے بیٹھا ہے۔ )
  11. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    لو آج کہاں چلے گئے سارے راج دُلارے؟
  12. رضوان

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    بی بی ٹوٹ جائے گا۔ ہر وقت تخریب پر ہی مائل رہتی ہو :? اس سے تو اچھا وہی سلسلہ تھا پانی کی مشین گن والا :lol:
  13. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    اور اگر زیادہ دیر کردی تو کہہ دو کہ مہندی کے ساتھ خضاب بھی لیتے آئیں۔
  14. رضوان

    آج کیا پہنا ہے

    اسی شکاری کو لبھانے کے لیے تو یہ گٹ اپ کیا ہے :wink:
  15. رضوان

    اسلام اور تصوف

    بات جب تصوف اور صوفیاء کی ہوگی تو ان کا مسلک بھی اپنانا ہوگا کہ سب کی بات سنی اور برداشت کی جائے۔ پابندیاں اور قدغنیں اینٹی بائیوٹک کی طرح علامات تو دبا دیتی ہیں لیکن مزاحمتی لاوہ اندر ہی اندر پکتا رہتا ہے اور پھر اسے پھٹنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ ویسے بھی میں لکھوں اور بولوں گا نہیں تو سیکھوں...
  16. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اچھا دوست اب شاکر اگر کام نمٹا چکے ہوں تو اور قیصرانی سے پہلے کوئی اور اچھا سا (قیصرانی کی شادی بھی نہیں ہوئی اس لیے مشکوک ہے)
  17. رضوان

    میں نثار تیری گلیوں‌پہ اے وطن کہ جہاں

    نبیل یہ کیا تم تو کھلم کھلا الزام لگا رہے ہو کہ ذرائع ابلاغ کو آذادی نہیں اور گویا کہ کچھ خوف ہے؟ :wink: :wink: سب کو آذادی ہے کہ وہ شیر افگن کی طرح بلکہ ان سے بھی بڑھ کر قصائد گائیں کسی کو روکا نہیں جائے گا۔
  18. رضوان

    میں نثار تیری گلیوں‌پہ اے وطن کہ جہاں

    24 تاریخ کا روزنامہ ایکسپریس
  19. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    ایک نئے درویش کا کرنا ضد اپنی شادی خانہ آبادی کے لیے اور منیر شامی اور حاتم طائی کا منع کرنا مگر کچھ پریوں کا بضد رہنا کہ اسی بہانے جشن منانے کی روایت زندہ رہے گی۔۔ بھائیو یہ سب داستانیں ہیں اور وقت ہے کہ بیت چکا ہے اس لیے باوجود دلِ ناشاد کے اب تقدیر یہاں سے روانگی کی طلبگار ہے۔ ویسے تو اسے...
  20. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اور جانا پہلے درویش اس سمت کہ جہاں پریوں کا ڈیرہ تھا اور دوسرے درویش کا اس سمت جہاں فوجوں کا گھیرا تھا اور تیسرے درویش کا نیند کے خمارِ بیکراں میں غرق رہنا مگر نیند کی دیوی کا روٹھ جانا۔۔ اور چوتھے درویش کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ملی
Top