نتائج تلاش

  1. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی کیا ہوا اب نیند نہیں آرہی؟؟؟؟؟
  2. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کہاں گئے ضرور اس کام میں کھو گئے ہوگے جسے کچھ شر پسند تخریب کہتے ہیں حالانکہ وہ کئیوں کی تعمیر سے بہتر ہے۔ یا ابھی ڈال ڈال پات پات پھدک رہے ہو؟؟؟؟؟
  3. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    سناؤ کیسی گزر رہی ہے بہت سمے بیت گئے اور کافی پانی پلوں کے نیچے سے گزر گیا اور ہم باہم ملے :wink: نہیں آج اتفاق سے تقدیر ہمیں پھر اس موڑ پر لے آئی ہے جہاں قصہ کے مطابق ہم بچھڑے تھے!
  4. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    نہیں سونے والوں کے لیے میں وہ محاورہ نہیں دھراؤں گا
  5. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    میں اکیلا نہیں اب دوسرا منہ بسورتا دنیا کو صلواتیں سنات آن نازل ہوا ہے۔
  6. رضوان

    اب کسے جانا ہے؟

    پھر ہم نے یہاں کیا کرنا ہے۔ قافلہ روانہ ہوتا ہے
  7. رضوان

    حضرت عیسٰی کی آل اولاد؟

    پریوری ڈی سیوان
  8. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اب تک اگر نہیں سمجھیں تو نا ہی سمجھو تو بہتر ہے۔ ابھی تازہ تازہ پاکستان کی زیارت کی ہے اور کوئی نہ کوئی تقریب بھی ہوئی ہوگی اور اس میں چراند بھی لازمًا کسی بابے نے کی ہوگی؟؟؟؟؟ جیسے یہاں مایوں پر ہورہی ہے :(
  9. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    تازہ ترین اطلاعات یہ ہیں کہ۔۔۔۔ جلال نے لالہ موسٰی کی ایک چمارن کے ساتھ بیاہ کر لیا ہے اور دونوں ملکر ہنی مون منانے بھائی پھیرو چلے گئے ہیں۔ لالہ موسٰی میں جلال کے رقیب (بابا کا) منہ دیکھتے رہ گئے اور جلال نے اپنا چمتکار دکھا دیا۔ اب وہ تمام بابے جو جلال کی واپسی کے منتظر تھے اپنے اپنے...
  10. رضوان

    چٹکلے

    پوائنٹوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے اور گدھا بھی مر گیا !!!!! اب پیچھے پیچھے ہو جاؤ شمشاد بھائی :? میں تو پھر ہفتے عشرے کے لیے سٹک لوں گا آپکا کیا بنے گا؟
  11. رضوان

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    ڈھیروں دعائیں اور گٹھڑیوں نیک خواہشات جُگ جُگ جیو سالگرہ مبارک ہو
  12. رضوان

    رسم کارو کاری پر سندھ کی ہوا چپ ہے

    بہت خوب کہا ہے۔ یہاں تو یہ حال ہے کہ باپ بھائی جھگڑے میں کسی کو مار کر آجاتے ہیں اور گھر آ کر بہن بیٹی کی جان لے لیتے ہیں تاکہ کیس کا رًخ ہی تبدیل ہوجائے۔ مائیں بیچاری کہتی ہیں کہ بیٹیاں تو ہوتی ہی بھائیوں پر جان نچھاور کرنے کے لیے ہیں۔ اگلے جنم موہے بٹیا نا کیجیو
  13. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ہم تو راستے میں ہی ہیں ابھی تک تو پہنچے نہیں۔ تم کوئی بسنتی رنگ کا جوڑا پہنو اور ذرا کنگی چوٹی کر کے فیشل وغیرہ کروالو بس اب لڑکی والے آتے ہی ہونگے مہندی لیکر :wink: وہ گانا کیا تھا؟ متھے تے چمکن وال۔۔۔۔۔۔ وال میرے بنڑے دے لاؤ نی لاؤ میرے بنڑے نو مہندی مہندی کرے ہتھ لال لال میرے بنڑے...
  14. رضوان

    مارشل لاء اور بادشاہت سے بھی آگے

    ایسے ہی بِل اور قوانین کی اسوقت سخت ضرورت ہے ۔ ہماری قوم اپنا ماضی بھولتی جارہی ہے۔ ہماری نوجوان نسل کو پتہ تو چلے کہ مجلس شورہ کیسی ہوتی تھی۔ مورخ چین( Chain) ہی چین ( Chain) لکھتا رہا کیونکہ اسے تو ایسا ہی دِکھ رہا تھا اور زنجیر لکھنے کی مناہی تھی۔
  15. رضوان

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    کس کس کی باری ہے لگتا ہے تمہارے علاوہ سب کی باری آ جائے گی :lol:
  16. رضوان

    چٹکلے

    :lol: :lol: :lol: :laugh: اسکے بعد دونوں کھدائی کے لیے کدالیں لائے مگر اتنے میں گدھا کان نیہوڑائے پلیا کے نیچے سے گزر چکا تھا۔ (جواب تو اسوقت نہیں سوجھ رہا آپ کے پوائنٹ ادھار، ہاں بعد کا ایک قصہ عرض ہے) ظفری کا گدھا مرگیا تو اس نقصان کے غم سے وہ رونے لگا :cry: :cry: :cry: اسے...
  17. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    کھل کر کیوں نہیں کہہ دیتیں کہ کچھ بابوں نے وہاں قبضہ کر لیا ہے۔ جیسے پاکستان میں چراندی بابے ہر شادی یا خوشی کی تقریب میں چراند کرتے ہیں۔ :wink:
  18. رضوان

    جن بھوت؟

    ڈھونڈتے ڈھونڈتے خود کہیں دور نکل گئے ہیں۔۔۔۔۔۔ آجائیں اب کوہ قاف جانے کے لیے پہلے ویزا لینا پڑتا ہے۔
  19. رضوان

    حیدرآباد میوزیم

    شکریہ دوستو آپ کی پسندیدگی کا
  20. رضوان

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی اور اعجاز اختر اب آ بھی جائیں کہ اپنا چل چلاؤ ہے۔۔ پھر ملیں گے گر خدا لایا
Top