نتائج تلاش

  1. رضوان

    مجھے یہ گانا سننا ہے

    تیلے شاہ سنا؟؟؟؟ :lol:
  2. رضوان

    سوہن حلوہ

    صرف حلوہ مِل سکتا ہے باقی محفلیں دل میں سجا لو :lol:
  3. رضوان

    اب کس کو آنا ہے 6

    آداب اہلِ محفل کو اسوقت میں آگیا ہوں غمِ روزگار سے تھوڑا سا وقت نکال کے۔۔۔ امید ہے اسی طرح جلد ہی شمشاد بھائی، محب اور ظفری بھی رونق افروز ہوں گے۔ جیہ کی صحت مندی کے لیے دعا گوء ہیں۔ اب اعجاز صاحب کو مدعو کرتا ہوں
  4. رضوان

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    بھائی قیصرانی اور تمام اہلِ محفل کو سلام بھائی جس بندہ کو بھی ایک دفعہ محفل کی چاٹ لگ جائے وہ اگر محفل پر کسی مجبوری یا کسی اور وجہ سے نہ بھی آئے تو بھی کسک رہتی ہے۔ اب کیا کریں اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کے سوا ہاں اس بات کا مجھے انتہائی افسوس ہے کہ ساتھیوں کو وقت پر مطلع نہ کرسکا لیکن...
  5. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    اسلام آباد اور حیدرآباد میں آباد ہوتے ہیں۔ ماہ میں ایک دو روز کراچی میں بھی قیام ہوتا ہے۔ آپ کو کہاں قریب رہے گا؟
  6. رضوان

    Revo

    کوئی بات تو ہوگی۔ ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ کوئی بات نہ ہو؟
  7. رضوان

    آئیے تھوڑا سا انجوائے کریں

    خاصا چکرا سا دیا ہے آپ نے انجوائے کے نام پر۔ جانے کیوں رولر کوسٹر یاد آگئی۔
  8. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    بس اب آپ کے خوش ہونے کے دن کم ہی ہیں۔ 10 بارہ روز بعد ہی میں دوبارہ رفتار پکڑ لوں گا۔ پاکستان میں ملاقات کی کوشش ضرور کرنا۔( جیسے جو ساتھی پاکستان میں ہیں ان سب سے تو ہم مِل لیے ہیں) :wink:
  9. رضوان

    مبارکباد بوچھی کو تین ہزاری منصب مبارک

    مبارک ہو بوچھی بہت بہت مبارک اب یہ نہ کہنا شنکریہ شنکریہ ( آج تو مبارکبادیں نہیں بلکہ لگتا ہے کوئی پرانی پرخاشیں بوچھی سے نکل رہی ہیں۔) (مجھے تو ابھی بڑے کام ہیں ان سے مگر بات تصاویر سے آگے بڑھ ہی نہیں رہی پھر مبارک ہو)
  10. رضوان

    Revo

    شکریہ قیصرانی میرے لیے نئی بات تھی۔
  11. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    یعنی اوبنٹو سے بندے کو ایسی ہی سوجھتیں ہیں؟ بھلے بھئی بھلے اوبنٹو کی کیا بات ہے بلکہ بنٹو کی کیا بات ہے۔
  12. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    لو وہ تو نہیں آئے میں خود ہی آ گیا ہوں۔ قیصرانی بھی تو اکیلے ٹارزن کی طرح کبھی ایک دھاگے کو پکڑ کر دوسرے دھاگے پھر تیسرے پر لٹکتے ہوئے سفر کرتے ہیں۔ :wink: آجکل پانی میں مدھانی چلانے کا یعنی مزہبی مباحث کا شوق چُرایا ہے جیسے پانی میں لاکھ مدھانی چلاتے رہو سوائے شور اور چھینٹوں کے کچھ حاصل...
  13. رضوان

    شکاگو میں جشنِ آزادی

    ظفری بہت خوب بیٹھے بٹھائے ہمیں شکاگو کی سیر کرادی اور ذرا پتہ بھی کر لیتے یہ درازی گیسوء کا کیا راز ہے؟ پھر یہاں چھاپ دیتے کہ قیصرانی کو چاہیے! گیسوء تابعدار کو اور بھی تابعدار کر ساتھ ہی محفل والوں کو مبارک ہو کہ ظفری نے بغیر کسی منت سماجت کے اپنے درشن دے دیے۔ ( ایک اور مقام پر پر دنیا...
  14. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    میں کیوں نہ آؤں ؟:?: اور اب وہ
  15. رضوان

    مبارکباد انڈیا کا یومِ آزادی مبارک

    ہندوستان کو یوم آذادی مبارک ہو
  16. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    اب میری باری ہے کہنے کو کچھ نہیں ماسوائے یہ کہ کئی دن کی برسات کے بعد آج چمکدار سورج نظر آیا تھا جو بہت بھلا لگا۔ شمیل بھولے بھٹکے آپ بھی آجاؤ کہو آج کیسے دن بِتایا؟
  17. رضوان

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    جویریہ سالگرہ مبارک ہو معزرت کہ اس رنگ برنگی محفل میں خالی ہاتھ چلا آیا مگر آپ نے بھی تو کیک نہیں رکھا میرے لیے۔ سدا خوش رہو
  18. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    زبیر کی فلائٹ آگے کروائی ہے کہ ماں کا دُلار اور باپ کا چاؤ ابھی پورا نہیں ہوا۔ اب اگست کے آخری ہفتے میں جائے گا۔ ویسے بھی اچھا ہوا کیونکہ اس کی فلائٹ 11 کو تھی جس سے ایک دن پہلے ہی ہائی الرٹ شروع ہوا ہے۔ شمشاد بھائی کو 18 اگست کے بعد ملوں گا اسلام آباد جاکر۔
  19. رضوان

    اب کس کو آنا ہے

    شاکر بہت خوب آئے ہو اسی طرح آتے رہو تمہارے آنے سے اس دھاگے کی رونق دوبالا ہو گئی ہے۔ اب اعجاز صاحب سے توقع ہے تشریف لانے کی ۔ اور ان کی شاگردہ جیہ تو ضرور آئیں گی۔
  20. رضوان

    پانچ ہفتے کی چھٹی

    شمشاد بھائی کال کر کے پتہ تو بتا دیں۔ بندہ زیارت سے مستفید ہو سکے۔
Top