نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    احترام ضروری ہے

    درست۔۔۔ ایک جملہ یاد آ گیا جو کتاب 'دل میں اُتر جائے' کے اندر بھی درج ہے" اپنے لیے کچھ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کسی کے لیے کچھ کیا جائے"
  2. نوید ناظم

    احترام ضروری ہے

    بہت شکریہ، بزرگوں کی بات یاد آ گئی آپ کی بات سے مفہوم یہ کہ فرماتے تھے اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اپنے نا ماننے والوں کو اُس طرح برداشت کر لیں جس طرح اللہ نے اپنے نا ماننے والوں کو اپنی زمین پر برداشت کیا ہوا ہے۔
  3. نوید ناظم

    احترام ضروری ہے

    پیغام وصول کرنے کا بہت شکریہ۔
  4. نوید ناظم

    احترام ضروری ہے

    اس دنیا میں بے شمار لوگ آباد ہیں اور ہر انسان اپنا الگ مزاج رکھتا ہے، ہر ایک کا کوئی نہ کوئی زاویہءِ نگاہ ہے جو کہ دوسرے لوگوں سے الگ ہو سکتا ہے۔ ہر کوئی ہر کسی سے متفق ہو سکا نہ کبھی ہو گا۔ یہ زندگی کا اپنا مزاج ہے کہ یہ ہر بات پر اتفاق نہیں چاہتی۔ بنانے والے نے نظام ایسا بنایا ہے کہ اس میں...
  5. نوید ناظم

    اندھیرے تھے مگر ایسے نہیں تھے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  6. نوید ناظم

    اندھیرے تھے مگر ایسے نہیں تھے (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    اندھیرے تھے مگر ایسے نہیں تھے کہ سورج سے کبھی جھگڑے نہیں تھے ہمیں صحرا نے گھیرا ہر طرف سے ابھی پانی سے بھی نکلے نہیں تھے مِرا دل آپ کا رستہ نہیں تھا؟ یہاں سے آپ کیا گزرے نہیں تھے؟ پھر آنکھوں سے ہمیں لینا پڑا کام یہ بادل تو کبھی برسے نہیں تھے مجھے اندر ہی اندر کھا گئے ہیں جو آنسو آنکھ سے...
  7. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    بہتر سر، الفاظ بدل دیے، اب ملاحظہ کیجیے گا، سجدہ گاہِ ملائکہ تھی وہ جس نشاں سے گزر کر آیا ہوں
  8. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    بہت شکر سر۔۔۔۔ "اچھی غزل ہے۔ اگر ردیف میں ’کر‘ کی جگہ ’کے‘ کر دیا جائے تو کیا روانی میں اضافہ ہوتا ہے؟" 'کے' سے روانی میں شاید فرق آئے لیکن 'کر' بہتر لگا تھا اس لیے استعمال کیا۔ ایک شعر میں مجھے خامی محسوس ہوئی۔ وہ جبینیں ملائکہ کی تھیں جس نشاں سے گزر کر آیا ہوں جبینیں جب جمع میں استعمال کی گئی...
  9. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    بہت شکریہ کہ آپ نے غزل کو پسند فرمایا۔ آپ کی "صلاح" بھی خوب ہوا کرتی ہے:)
  10. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    بہت شکریہ ریحان بھائی۔۔ "'اب نہیں واپسی کی راہ کوئی" ممنون ہوں کہ بہت خوبصورت اور رواں مصرعہ دیا آپ نے۔
  11. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  12. نوید ناظم

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن (بحرِ خفیف)

    میں زمیں زاد ہی سہی لیکن آسماں سے گزر کر آیا ہوں جانتا ہوں عدم کو اچھی طرح میں وہاں سے گزر کر آیا ہوں بیچ میں حرفِ کُن بھی آیا تھا میں جہاں سے گزر کر آیا ہوں وہ جبینیں ملائکہ کی تھیں جس نشاں سے گزر کر آیا ہوں اب نہیں واپسی کا رستہ بھی اب تو جاں سے گزر کر آیا ہوں
  13. نوید ناظم

    جنے چنگے بندے ویکھے

    پہلی کاوش اے تے فیر ودھیا اے، جاری رکھو۔۔۔۔ "بڈی" دا مطلب نئیں سمجھ پایا۔۔۔ "لوكی خوشیاں ونڈدے ویکھے" موسیقیت دے اعتبار نال ایہدا وزن مشکوک جہیا نئیں بھلا؟ چپ چپ سوچی پے جاناں واں جد وی شہر دے جھلے ویکھے شہر دے جھلے ویکھ کے کیوں سوچی پیندے او، اے وی تے شعر وچ دسو ناں۔۔۔ "کرماں والے رسدے ویکھے"...
  14. نوید ناظم

    خیر مبارک، آپ کے خلوص کا شکریہ۔

    خیر مبارک، آپ کے خلوص کا شکریہ۔
  15. نوید ناظم

    مِرے پاس کوئی دیا بھی نہیں ( فعولن فعولن فعولن فعل)

    بہت شکریہ، آپ نے رہنمائی فرما دی، سر الف عین نے یہ بات بتا تو رکھی ہے کہ 'ہُگا' کا تقطیع ہونا اچھا نہیں ہے۔۔۔ پتہ نہیں، پتہ ہی نہیں چلتا کبھی۔۔۔۔ آپ کا دوسرا تجویز کردہ مصرع لے لیا۔:)
  16. نوید ناظم

    مِرے پاس کوئی دیا بھی نہیں ( فعولن فعولن فعولن فعل)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  17. نوید ناظم

    مِرے پاس کوئی دیا بھی نہیں ( فعولن فعولن فعولن فعل)

    مِرے پاس کوئی دیا بھی نہیں مگر رات سے کچھ گلہ بھی نہیں مجھے چھوڑ کر وہ گیا خوش نہ ہو مِرا جو نہ تھا وہ تِرا بھی نہیں وہ مجھ کو کہاں ڈھونڈتا ہو گا اب اُسے دشت کا کچھ پتہ بھی نہیں چراغوں کو آخر یہ کیا ہو گیا یہ کیوں بجھ گئے ہیں، ہوا بھی نہیں نجانے مجھے چھوڑ کر کیوں گیا وہ اب تک کسی کا ہُوا بھی...
Top