نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    آپ کا پیار ہے جو کچھ بھی ہے (بحر خفیف)

    بہت شکریہ سر۔۔۔ کیا غزل کو اسی ردیف کے ساتھ قبول نہیں کیا جا سکتا اگرچہ اس میں "جُکچھ " بھی ہے؟ یہ اس لیے پوچھا کہ اگر عروضی طور پر غلط ہو تو اور بات اور اگر محض سقم ہے تو مبتدی ہونے کے بنا پر اس کا فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
  2. نوید ناظم

    آپ کا پیار ہے جو کچھ بھی ہے (بحر خفیف)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  3. نوید ناظم

    آپ کا پیار ہے جو کچھ بھی ہے (بحر خفیف)

    یہ تو بے کار ہے جو کچھ بھی ہے پسِ دیوار ہے جو کچھ بھی ہے یہ ہنر ہے کہ دل سے کھیلے گا خیر فنکار ہے جو کچھ بھی ہے آپ کے سامنے بھلا میں کیا؟ میری سرکار ہے جو کچھ بھی ہے! وہ نظر دل کو چیر جائے گی دیکھ تلوار ہے جو کچھ بھی ہے کس لیے اُس کو بے وفا کہنا پھر بھی وہ یار ہے جوکچھ بھی ہے صرف باتوں سے...
  4. نوید ناظم

    صورتِ حال عجیب نہیں ہے؟ ( فِعل فعول فعول فعولن)

    بہت شکریہ سر۔۔۔ ان شعروں کو متروک ہی سمجھتا ہوں کہ نامانوس بحور میں کہے گئے اشعار تو آپ پسند نہیں کرتے؟
  5. نوید ناظم

    صورتِ حال عجیب نہیں ہے؟ ( فِعل فعول فعول فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہءِ کرام
  6. نوید ناظم

    صورتِ حال عجیب نہیں ہے؟ ( فِعل فعول فعول فعولن)

    زخمِ جگر ہے طبیب نہیں ہے صورتِ حال عجیب نہیں ہے؟ تم سے جو دور ہے دل تو گلہ کیوں یہ تو مِرے بھی قریب نہیں ہے کون تھا ہجر کے حق میں یہاں پر کس نے کہا یہ صلیب نہیں ہے؟ کیوں نہ ہو اُس سے ستم کی توقع دشمنِ جاں ہے، حبیب نہیں ہے! منبرِ عشق پہ جھوٹ کہے کیوں دل ہے مِرا، یہ خطیب نہیں ہے جان چھڑک تو...
  7. نوید ناظم

    آؤ دوستی کریں

    متشکرم :)
  8. نوید ناظم

    آؤ دوستی کریں

    خوشی ہوئی کہ آپ نے زندگی کے زاویوں پر غور کیا اور اپنا تجزیہ شئیر کیا ہمارے ساتھ ۔
  9. نوید ناظم

    آؤ دوستی کریں

    جی کیوں نہیں' ضرور دیکھیں گے۔۔۔۔۔ اصل میں ہمی سے نو من تیل اکٹھا نہیں ہو پاتا ورنہ رادھا کی طبعیت اتنی ناساز بھی نہیں کہ۔۔۔:)
  10. نوید ناظم

    آؤ دوستی کریں

    تشکر
  11. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    سر یہاں ٹائپو بھی ہوا۔۔۔۔ یہ مصرع یوں تھا کچھ بھی تو رقیب میں نہیں ہے کیوں اُس کا ہوا ہے ، کیا ہے آخر؟ امید ہے کہ اب درست ہو گا؟
  12. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    او اوہ ۔۔ جی سر سمجھ گیا۔۔۔۔ ابھی دیکھا یہ تو غلطی ہو گئی۔۔۔ متبادل پیش کرتا ہوں اگر بن پڑا تو، نہیں تو یہ شعر نکال ہی دوں گا۔
  13. نوید ناظم

    آؤ دوستی کریں

    یہ زندگی ہماری ہے مگر ہم اپنی زندگی کے خالق نہیں ہیں۔ ہم صرف آرزوئیں تخلیق کرتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کہ ہر آرزو کا پورا ہو جانا ممکن نہیں ہے۔ ہم جو چہرہ لے کر پیدا ہوتے ہیں ساری زندگی اُسی چہرے کے ساتھ بسر کرنا پڑتی ہے۔۔۔ ہمارے ماں باپ ہمیشہ کے لیے ہمارے ماں باپ ہیں۔ بہن بھائی، رشتہ دار،...
  14. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    سر معذرت، سمجھ نہیں سکا بات کو
  15. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    تابش بھائی پہلا حصہ خود کلامی کی سی صورت ہے۔۔۔ اور آخر میں سوالیہ پورے مصرے ہی کو سوالیہ نہیں بنا دیتا بھلا؟ خیر یہ تو ذاتی سا خیال ہے آپ اس بارے بہتر جانتے ہیں۔
  16. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    جی ہاں! سوالیہ آخر میں ہے، ٹائپ کرنا بھول گیا، درمیان میں تو کامے کی ضرورت محسوس ہوئی مجھے؟
Top