نتائج تلاش

  1. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    بہت شکریہ۔۔۔ تابش بھائی آپ کے کہنے پر غور تو کر لیا۔۔۔ اب آپ ہمارے غور کیے ہوئے پر غور کیجیے:)
  2. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    یہ آپ کی محبت ہے۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ :)
  3. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ اس کو یوں کر دیں تو؟ کچھ بھی تو رقیب میں نہیں ہے کیوں اُس کا ہوا، کیا ہے آخر؟ محمد تابش صدیقی بھائی؟
  4. نوید ناظم

    سوہنیا سانوں تیرے دکھ

    ایتھے سب نوں اپنے اپنے سوہنیا سانوں تیرے دکھ اسیں وچ ولیجے رہ گئے ساڈے چار چوفیرے دکھ ٹاواں ٹاواں خوشیاں کدھرے ہر تھاں ہین گھنیرے دکھ توں نئیں ساڈے ویڑے وڑیا مڑ مڑ پاون پھیرے دکھ ساڈے حصے ویکھ کی آیا ہنجو، ہجر، ہنیرے، دکھ حالے تک وی نال نے ساڈے تیتوں ودھ پکیرے دکھ یار نے ساڈی جھولی پائے...
  5. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  6. نوید ناظم

    یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ ( مفعول مفاعلن فعولن)

    دل ہے کہ دِیا ہے، کیا ہے آخر؟ کچھ جل تو رہا ہے، کیا ہے آخر؟ شاید یہ کمال ہجر کا ہو کیوں درد اٹھا ہے، کیا ہے آخر؟ کچھ بھی تو رقیب میں نہیں ہے اُس کو جو دِکھا ہے کیا ہے آخر؟ زنجیر ہے، دام ہے، کہ شب ہے؟ وہ زلف گھٹا ہے، کیا ہے آخر؟ دیکھو تو سہی کبھی مِرا دل یہ کوئی بلا ہے کیا ہے آخر؟ یہ درد ہے؟...
  7. نوید ناظم

    محرومی ندارد!

    دنیا کا حسن یہ ہے کہ دنیا میں کچھ بھی ایک جیسا نہیں ہے۔۔۔ سب کے چہرے الگ ہیں، ماں باپ الگ ہیں، حالات، حالت، خیال، آواز اور نصیب بھی الگ الگ ہیں۔ کوئی انسان پسند کو حاصل کرنا چاہتا ہے تو کوئی ناپسند کو زندگی سے نکالنا چاہتا ہے، سب خوش ہیں مگر کوئی خوش نہیں، کوئی دکھی نہیں مگر سب دکھی ہیں۔ کسی کو...
  8. نوید ناظم

    بارہویں سالگرہ محفل کی چند باوقار شخصیات

    بہت شکریہ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔
  9. نوید ناظم

    جس کا ڈر تھا وہی ہوا نا(مفعولن فاعلن فعولن)

    جی آپ اپنی طبیعت کے متعلق بالکل شاکی نہ ہوں، چونکہ یہ ایک مبتدی کی تکبندی ہے اس لیے بعید نہیں کہ یہ اور اس طرح کے اور مسائل بھی در آئیں۔:) جی ہاں! یہاں الف وصل ہی سے کام چلانے کی کوشش کی تھی۔ سانس میرے خیال میں تو دو حرفی نہیں باندھ سکتے بصورت اس کے جو اوپر ہے۔۔۔۔۔ ویسے اساتذہ ہی جانتے ہیں اس...
  10. نوید ناظم

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    بہت شکریہ۔۔۔۔ ویسے جس مستقبل مزاجی اور لگن کے ساتھ آپ نے احباب کی خوبیاں بیان کیں ہیں اس کے لیے داد قبول فرمائیے۔
  11. نوید ناظم

    جس کا ڈر تھا وہی ہوا نا(مفعولن فاعلن فعولن)

    تشکر۔۔۔ جی ان اوزان پر پہلے بھی بات ہوئی جب ایک غزل پیش کی، اساتذہ نے اسے درست قرار دیا، مجھے ربط دینا نہیں آتا، محمد ریحان قریشی صاحب کا تبصرہ کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔ "اصل بحر مفعول مفاعلن فعولن(ہزج مسدس اخرب مقبوض محذوف) ہے۔ تسکینِ اوسط کے ذریعے وزن مفعولن فاعلن فعولن(ہزج مسدس اخرم اشتر محذوف یا...
  12. نوید ناظم

    جس کا ڈر تھا وہی ہوا نا(مفعولن فاعلن فعولن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  13. نوید ناظم

    جس کا ڈر تھا وہی ہوا نا(مفعولن فاعلن فعولن)

    جس کا ڈر تھا وہی ہوا نا آخر وہ اجنبی ہوا نا میرے مرنے پہ کہہ رہا ہے چھوڑو بس ٹھیک ہی ہوا نا رسوائی عشق میں ہے لازم دیکھا! یہ کام بھی ہوا نا سانسوں کا ربط اُس سے قائم مطلب وہ زندگی ہوا نا میں اُس کو بھولنے لگا ہوں پھر یہ سانس آخری ہوا نا؟ جو میرا گھر جلا رہا تھا وہ نذرِ تیرگی ہوا نا مجھ کو...
  14. نوید ناظم

    تم تو سنتے نہیں فغاں ورنہ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    سر آپ کی لغت عاجزی سے تعبیر ہے، اور اس طالب علم کی زندگی اس لفظ سے۔
  15. نوید ناظم

    تم تو سنتے نہیں فغاں ورنہ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    بہت شکریہ سر۔۔۔۔ جی بہتر، مصرع حکم کے مطابق کر دیا۔
  16. نوید ناظم

    تم تو سنتے نہیں فغاں ورنہ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    محترم سر الف عین دیگر اساتذہء کرام
  17. نوید ناظم

    تم تو سنتے نہیں فغاں ورنہ (فاعلاتن مفاعلن فعلن)

    تم تو سنتے نہیں فغاں ورنہ ہم کو کرنا تھا غم بیاں ورنہ جھانک کر دیکھتا نہیں دل میں درد اپنا بھی ہے نہاں ورنہ تم زمیں کو لپیٹ لو اپنی ہم نہ لے جائیں آسماں ورنہ برق سے بے خبر ہمیں رکھا ہم بناتے نہ آشیاں ورنہ اس سے غم کو نکال دیتا ہوں کیونکہ لمبی ہے داستاں ورنہ یوں نہ ہم پر ستم روا رکھو کیا...
  18. نوید ناظم

    ہم نے دل کی مانی ہے (فاعلن مفاعیلن)

    بہت شکریہ سر، غزل میں کچھ اچھا ہے تو وہ آپ ہی کی وجہ سے ہے، سبحان اللہ! کتنا خوبصورت مصرع عطا کر دیا آپ نے۔
Top