جس قول کو حدیث کے نام سے ذکر کیا گیا ہے ، یعنی :
الدنيا جيفة وطلابها كلاب (یہ دنیا مردار ہے اور اسکے طلبگار کتے ہیں)
یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ قول نہیں ہے۔ امام صغانی (متوفی : 1252ء) کی مشہور کتاب "الموضوعات" کے صفحہ:6 پر اس روایت کو تابعی "شهر بن حوشب" سے منسوب قول کے طور پر...