نتائج تلاش

  1. باذوق

    امام کعبہ سمیت 70سعودی علما نے فون پر ہیلو کہنے کوحرام قرار دیدیا

    اب تک ایکسپریس اور خبریں جیسے اخبار بےحوالہ خبروں کیلئے بدنام تھے، نہیں معلوم تھا کہ جنگ جیسا اخبار بھی یوں اپنا اعتبار کھوئے گا۔ کوئی سال بھر پہلے بھی یہاں پوچھا گیا تھا کہ ان سعودی علماء کے نام بتائیں جنہوں نے ایسا فتویٰ دیا ہے ۔۔۔ مگر جواب ندارد۔ کچھ عرصہ سے یہ "خبر" ایمیل اور ایس ایم ایس سے...
  2. باذوق

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    و علیکم السلام، ذیشان صاحب ، کیا "مکتبہ الشاملہ" کو آپ نے اردو میں ڈھالا ہے ؟
  3. باذوق

    موضوعاتی بلاگ :: الصحابہ کلھم عدول

    موضوعاتی اردو بلاگ الصحابہ کلھم عدول http://assahaba.blogspot.com [صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین کے تعارف ، سیرت ، تحسین و توصیف اور دفاعِ عظمت و اہمیت پر مبنی موضوعاتی بلاگ] السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !! اردو بلاگنگ کے منظرِ عام پر موضوعاتی بلاگز آہستہ آہستہ وارد ہو رہے ہیں...
  4. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    سب کچھ پاکستان میں ہے
  5. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    انتہائی معذرت کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ عرض ہیکہ اس مراسلے کے URL میں لفظ facebook ہونے کے سبب PTA کی جانب سے یہ پوسٹ بلاک کر دی گئی ہے۔ لہذا ڈپلیکیٹ پوسٹ اب اس نئے یو-آر-ایل پر دستیاب ہے : http://baazauq.blogspot.com/2010/05/ef-bee-controversy.html
  6. باذوق

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فیس بک [Facebook] ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟!
  7. باذوق

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    جی ، مجھے علم ہے کہ نیوز پبلشنگ سسٹم کے پورے طریقہ کار پر وہاں بات ہو رہی تھی۔ میں نے جو تھیمز کا ذکر کیا تو اس سے مراد ان میگزین تھیمز سے استفادہ کرنے کی طرف اشارہ تھا جو اس تھریڈ میں کچھ دوستوں نے شئر کئے تھے۔
  8. باذوق

    اردو جریدہ کے لئے سی ایم ایس ڈیویلپمینٹ

    مجھے بھی ورڈ پریس کے کسی میگزین تھیم کو اردو میں ڈھالنے کیلئے ایک دوست نے کہا تھا۔ میں نے کسی حد تک اس تھریڈ کو مدنظر رکھ کر کوشش کی ہے۔ مگر خیر اصل بات تو پھر بھی پیدا نہ ہو سکی۔ کچھ اہم چیزیں ، جن پر توجہ کی ضرورت رہے گی ۔۔۔۔ بعض اوقات تمام اردو مضامین کے درمیان ایک مکمل انگریزی صفحہ شامل...
  9. باذوق

    بہتر بلاگر کسٹمائزیشن کے لئے نئے اضافے

    کسٹم جاوا اسکرپٹ شامل کرنے کیلیے sites.google.com استعمال کی جا سکتی ہے جہاں اپنی مرضی کی اسکرپٹ فائلوں کی فری ہوسٹنگ سہولت میسر ہے۔ میں کچھ دن سے اسی کے متعلق کوشش کر رہا تھا کہ کسی طرح اردو پیڈ والا سرچ بکس اور کمنٹس بکس بلاگ اسپاٹ بلاگ میں شامل کیا جائے۔
  10. باذوق

    موسوعہ فقہیہ کویتیہ

    السلام علیکم محترم فرید احمد صاحب۔ کافی دن بعد آپ محفل پر تشریف لائے ہیں۔ ویلکم بیک۔ اسلامی فقہ اکیڈمی (انڈیا) کی اس خبر کے مطابق انسائیکلوپیڈیا کی 44 جلدیں بتائی گئی ہیں جبکہ عربی میں شائد 45 جلدیں ہیں۔ مکتبہ الشاملہ پر 32 ورڈ فائلوں کی شکل میں یہ انسائیکلوپیڈیا موجود ہے (بقول ابن جمال) جو...
  11. باذوق

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    افسوس کہ آپ کی ویب سائیٹ وائرس کے سبب کھل ہی نہیں رہی ۔۔۔۔ یہ پیغام آتا ہے :
  12. باذوق

    برقی کتابوں کی اپ ڈیٹ

    محترم اعجاز صاحب ، آپ کے شکریے کے ساتھ : علامہ اقبال کا اردو کلام یونیکوڈ اردو ورڈ (MS-Word) فائلیں بشکریہ : اردو کی برقی کتابیں // مرتبہ : اعجاز عبید تفصیل : یہاں
  13. باذوق

    مبارکباد با ذوق کو مہارت مبارک

    السلام علیکم مبارکباد اور حوصلہ افزائی کیلیے آپ کا بہت بہت شکریہ الف عین صاحب۔ ویسے ایک ہزار مراسلات کے لیے قریباً چار سال کا سفر طے کرنا پڑا ہے۔ :) مبارکباد دینے والے دیگر ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ۔
  14. باذوق

    دین کی خدمت یامسلک کی خدمت

    السلام علیکم ! اس معاملے کو اگر ایک الگ زاویے سے دیکھنے کی کوشش کی جائے تو کچھ تلخ حقائق بھی سامنے آتے ہیں۔ دَور حاضر اگر اشتہارات کا دَور ہے تو خود انٹرنیٹ پر اس رحجان کی ترقی ، ترویج اور مقبولیت ، اظہار کی محتاج نہیں۔ ایڈسنسن ، ایڈورڈز ، ایڈبرائٹس اس کی کچھ سادہ سی مثالیں ہیں۔ اب ایسے میں...
  15. باذوق

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    السلام علیکم کنعان بھائی ! امید ہے کہ آپ موضوع پر رہ کر ہی گفتگو کریں گے ، شکریہ۔ علامہ ناصر اٹلی کے طعنے ، دیگر فورمز کے معاملات ، پیشاب اور پاخانہ کا ترجمہ ، امام بخاری کی غلطیاں ۔۔۔۔۔ یہ سب غیرمتعلقہ باتیں ہیں ، جنہیں میں نے بہرحال نوٹ کر لیا ہے۔ اگر اللہ نے توفیق دی اور مناسب موقع ملے تو ان...
  16. باذوق

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    کنعان بھائی ! شمشاد بھائی نے بالکل صحیح‌ نشاندہی کی ہے کہ جہاں صرف دف لکھا ہے وہاں ڈھول کا بھی اضافہ کر دیا گیا ہے جو کہ حدیث کے ترجمہ میں تحریف کے مترادف ہے۔ حدیث میں جو لفظ دف آیا ہے ، اس کی تعریف ، فتح الباری میں حافظ ابن حجر عسقلانی نے یوں کی ہے : آن لائن حوالہ يقال له ايضا الكربال بكسر...
  17. باذوق

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    السلام علیکم محمود صاحب ! وہ فقہی اصول مع مکمل حوالہ جات فراہم کریں تو مہربانی ہوگی۔ شکریہ۔ جبکہ میرے اپنے مطالعے کے مطابق ۔۔۔۔۔۔ مشہور حنفی فقیہ امام علاءالدین (م:1088ھ) فرماتے ہیں: علی ما ھوا المنصور من ان الاصل فی الاشیاء التوقف منصور مسلک یہ ہے کہ اصل اشیاء میں توقف ہے۔ بحوالہ ...
  18. باذوق

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    کنعان بھائی ! مجھے آپ کے اس طرح غصہ کر جانے کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔ خیر جانے دیں۔ آپ خواہ مخواہ پریشان نہ ہوں۔ آپ کی طرف سے اصل مضمون کا حوالہ نہ دئے جانے والے ایشو کا میں نے قطعاَ برا نہیں مانا :)۔ لیکن اصول بہرحال اصول ہوتا ہے ۔ آپ صرف قرآن و حدیث کا حوالہ دیں ، یہ یقیناَ کوئی مسئلہ نہیں...
  19. باذوق

    مزارات پر ناچنا کیا یہی اسلامی معاشرہ ہے

    و علیکم السلام کنعان بھائی ! کوشش کیا کریں کہ جوں کا توں کوئی مواد اگر آپ کہیں سے کاپی پیسٹ کرتے ہیں تو حوالہ بھی ضرور دے دیا کریں۔ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کے آن لائن میگزین منہاج القرآن کے شمارہ مئی 2009ء میں مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی کا یہ مضمون الفقہ : سُر، ساز اور وجد و رقص (حصہ اوّل) کے...
  20. باذوق

    کیا یہ حدیث صحیح ہے ۔۔۔؟

    السلام علیکم۔ عادل بھائی کا تجزیہ بالکل درست ہے۔ دھاگے کے اصل موضوع کا رُخ موڑ کر خواہ مخواہ ایک مخصوص فلسفے کی بین بجانے والوں کو بھی کبھی تنبیہ کی جانی چاہئے کہ ہر جگہ ایک جیسا پروپگنڈا کر کے دوسروں کو ردّعمل کے اظہار پر مجبور نہیں کرنا چاہئے۔ جیسا کہ خود نبیل نے لکھا تھا : ہر کوئی آزاد...
Top