نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    تاسف جاوید شاہین انتقال فرما گئے۔

    معروف شاعر " جاوید شاہین" انتقال فرما گئے۔ اُن کا جنازہ آج مورخہ 24 اکتوبر 2008 ، گیارہ بجے بمقام قبرستان میانی صاحب، لاہور ہو گا۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔
  2. نوید صادق

    خالد احمد وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے ۔۔۔ خالد احمد

    برادر! لکھا تو آپ نے " ہیں"۔ آپ کہیں "ہمیں" تو نہیں لکھنا چاہ رہے تھے۔ بات ذرا واضح کریں۔
  3. نوید صادق

    خالد احمد وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے ۔۔۔ خالد احمد

    دئیے کا دم کہیں اٹکا ہوا ہے ۔۔۔ خالد احمد دئیے کا دم کہیں اٹکا ہوا ہے سو مشکل بھیڑنا پٹ کا ہوا ہے بس اک امید پر ہم جی رہے ہیں کہ وہ گھٹوال تلچھٹ کا ہوا ہے ہماری وحشتوں کے ساتھ شہرہ کسی کی خیرہ سر لٹ کا ہوا ہے نہ کیوں؟ دُھومیں ہوں یک سطحی سخن کی زمانہ ایک کروٹ کا ہوا ہے ابھی دل...
  4. نوید صادق

    خالد احمد وہ چرچا جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے ۔۔۔ خالد احمد

    غزل وہ چرچا، جی کے جھنجھٹ کا ہوا ہے کہ دل کا پاسباں کھٹکا ہوا ہے وہ مصرع تھا کہ اک گل رنگ چہرہ ابھی تک ذہن میں اٹکا ہوا ہے ہم اُن آنکھوں کے زخمائے ہوئے ہیں یہ ہاتھ، اس ہاتھ کا جھٹکا ہوا ہے یقینی ہے اب اس دل کی تباہی یہ قریہ، راہ سے بھٹکا ہوا ہے گلہ اُس کا کریں کس دل سے خالد...
  5. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    علامہ صاحب۔ کالم نگاری تو آپ کرتے ہیں، یہ پچھلے دنوں خودکش دھماکوں پر فتویٰ کے سلسلہ میں جو علماء کی فہرست دی جا رہی تھی ، ان میں بھی ایک علامہ زبیر احمد زہیر تھے، وہ آپ ہی ہیں یا ہم زاد؟؟
  6. نوید صادق

    شاعر کا نام بتائیے

    چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادر پاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے شاعر: ؟؟؟؟؟؟
  7. نوید صادق

    شاعر کا نام بتائیے

    محشر بدایونی
  8. نوید صادق

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
  9. نوید صادق

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    ایک سال ہونے کو ہے۔ بس پاکستان آئے۔ طبیعت کافی خراب تھی۔ ملاقات ہوئی میری۔ واپس گئے، کچھ دن بعد ہی وہاں سے فون آ گیا۔
  10. نوید صادق

    شاعر کا نام بتائیے

    غنچہء شوق لگا ہے کھلنے پھر تجھے یاد کیا ہے دل نے جی کوئی بتائے گا شاعر کا نام؟؟؟؟
  11. نوید صادق

    شاعر کا نام بتائیے

    اصغر گونڈوی
  12. نوید صادق

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    اسی سلسلہ میں شمس الرحمٰن فاروقی کی شرحِ میر ( شعرِ شور انگیز) کو بھی سامنے رکھا جا سکتا ہے۔
  13. نوید صادق

    جالا بُنا گیا تھا پتا ہی نہیں چلا - پرویز اختر

    مغل بھائی، میں بار بار اسی بات پر زور دیتا ہوں کہ مفاہیم پر بات کریں۔ آپ نے یقینا" یہ کر دکھایا ہے۔ لیکن اگر ہم شعر کے رجحان اور مطمع نظر پر بات کریں تو یقین جانئے بہت لطف رہے گا۔ اس غزل پر بات میں مزا آ رہا ہے۔ شائد آپ کو یاد ہو کسی زمانے میں ادبِ لطیف وغیرہ میں غزلوں/ نظموں کا تجزیہ پیش...
  14. نوید صادق

    میری اصلاح کیجئے !!

    اوپر دے تو دی تھی، دعا۔ اب سارا دن کیا اسی کام میں لگا رہوں۔:roll:
  15. نوید صادق

    میری اصلاح کیجئے !!

    دے دئے۔ اور کچھ!!!
  16. نوید صادق

    میری اصلاح کیجئے !!

    بھائی مغل جی!! جس کسی نے بھی ایسی بات کی ہے، اسے ذرا ہم سے بھڑا دیجئے۔ ہم آپ کے بارے میں ایسی بات سننا قطعا" گوارا نہیں کریں گے۔ باقی رہی مزہب میں شدید ہونے کی بات تو اس میں کیا قباحت ہے، ہم سب اپنی اپنی جگہ کسی نہ کسی مسئلے میں شدید ہو سکتے ہیں اور ہوتے بھی ہیں۔ اب ہم تو آخر میں یہی دعا...
  17. نوید صادق

    مبارکباد ہمیں پھر مبارک دیجیئے

    فاروقی بھائی۔ پہلے تو بنگش صاحب کی غلط فہمی دور کریں دوسرے دھاگہ میں۔ وہ آپ کو فاروق روکھڑی (مرحوم) سمجھے بیٹھے ہیں۔ دوسرے یہ کہ میں اور اتنا بڑا شاعر، جتنا کہ آپ نے کھینچ ڈالا ہے، یہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہو گی۔ دشمنوں کی باتوں پر دھیان نہ دیا کریں۔ میرا تعارف: میرا خیال ہے، لائبریری...
  18. نوید صادق

    دراصل معرکہ تو وہی ہے جو سر نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نصیر کوٹی

    اس میں اتنا ممنون ہونے والی کون سی بات ہے۔
Top