نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اردو رباعیات

    ادیان و مذاہب و ملل کی جنگیں شائد ہی قیامِ حشر سے پہلے رکیں بندے ترے اے ربِ توانا! کس سے اس تاخت و تاراج کی فریاد کریں شاعر: عبدالعزیز خالد
  2. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    عاشقو! دل کی لگی پر دل لگی ہونے لگی حسن والوں کی محبت بھی برائے نام ہے شاعر: غلام حیدر مستانہ
  3. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    کس مسافت کے بعد پہنچا ہے ترے رخسار پر مرا آنسو شاعر: سید آلِ احمد
  4. نوید صادق

    شعر اور تکرارِ لفظ

    خدائے سخن میر تقی میر فرما گئے ہیں شعر سبھی کہہ لیتے ہیں دو بول بنانا مشکل ہے
  5. نوید صادق

    شعر اور تکرارِ لفظ

    یہاں میرے کچھ اپنے تحفظات ہیں
  6. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ہر ظلم کو مسکرا کے سہنا تیرا ہی ندیم حوصلہ ہے شاعر: احمد ندیم قاسمی
  7. نوید صادق

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    عظیم لوگ عظیم کام کرتے ہیں۔
  8. نوید صادق

    بیاضِ غالب ڈاؤنلوڈ کریں -

    شک تو مجھے بھی یہی ہے وارث صاحب کی بابت
  9. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ہنگامہء زبونئ ہمت ہے انفعال حاصل نہ کیجے دہر سے، عبرت ہی کیوں نہ ہو شاعر: غالب
  10. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    مختصر بھی ہے اور سادہ بھی کیا ہوا کا جواب کیا نہ ہوا!! شاعر: جوش ملسیانی
  11. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    کرتا تو ہے تو آن کے سودا سے اختلاط کوئی لہر آ گئ تو مرے یار دیکھنا شاعر: سودا
  12. نوید صادق

    شعر اور تکرارِ لفظ

    بات یہ ہے کہ آدمی شاعر یا تو ہوتا ہے، یا نہیں ہوتا
  13. نوید صادق

    شعر اور تکرارِ لفظ

    خرم!! ادھر ادھر مت دیکھو، شعر کہو، پھر دیکھو کہ مصرع کیا کہتا ہے۔ ان چکروں میں پڑنے کی ضرورت ہے۔ وقت اور تجربہ اور ذوقِ صحیح آپ کی رہنمائی کریں گے۔
  14. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    انکھیوں کو تیری کیونکہ میں باندھوں کہ یہ غزال جاتے ہیں میرے دل کی زراعت چرے ہوئے شاعر: سودا
  15. نوید صادق

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    بھائی! دفتر میں بیٹھ کر تو صرف "آج کا شعر " ہی دیا جا سکتا ہے۔ گھر کا سسٹم خراب ہے۔ ٍ اب ایک دو روز میں وہ ٹھیک ہو جائے تو انشاءاللہ آپ کی غزلوں کو بھی دیکھ لیں گے۔
  16. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ملا تو منزلِ جاں میں اتارنے نہ دیا وہ کھو گیا تو کسی نے پکارنے نہ دیا شاعر: ظفر اقبال
  17. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    خوش رہا جب تلک رہا جیتا میر معلوم ہے ، قلندر تھا خدائے سخن: میر تقی میر
  18. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    نسخہ مرہم اکسیر بتانے والے تو مرے زخم تو پہلےمجھے واپس کر دے شاعر: خورشید رضوی
  19. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    بچپن کے واقعات سناتا ہے ان دنوں مجھ کو نجیب خوش نظر آتا ہے ان دنوں شاعر: نجیب احمد
  20. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    خالد ! مرے خالد! مرے ہم دم، مرے ساتھی کوتاہ سخن ہیں، قدو مامت میں بڑے ہیں شاعر: خالد احمد
Top