نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اگلے 72 گھنٹوں ‌میں‌ پاک بھارت جنگ کا امکان

    انشاءاللہ پاکستان ، پائندہ باد
  2. نوید صادق

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    دید کی خواہش تو ہے پر اب وہ بینائی کہاں
  3. نوید صادق

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    بقولِ عدم کھول دو میکدے کے دروازے شاعرانِ کرام آتے ہیں
  4. نوید صادق

    مبارکباد ظفری کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو بھائی۔ ویسے بقول رضی اختر شوق کچھ اور عمر کی گٹھڑی کا مال ختم ہوا
  5. نوید صادق

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    ڈائریکٹ نہیں ہوں ہرگز، کہاں دیکھوں؟؟؟
  6. نوید صادق

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    ویسے ارادے کیا ہیں جناب کے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. نوید صادق

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    دوستو!! یہ ان کے کہے میں نہ آ جانا۔ اچھے خاصے استاد آدمی ہیں۔
  8. نوید صادق

    ’’ صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے ‘‘

    بھائی!! میں پہلے ہی اس غزل پر کام کر رہا ہوں۔ کہ برادران تحسین گیلانی، توقیر تقی اور شاہد رضا کی طرف سے اصرار ہے۔ اور اب آپ نے بھی کہہ ڈالا ہے لیکن میرے فی الحال میری کچھ مصروفیات مجھے موقع ہی نہیں نکلنے دے رہیں۔ دوسرا ڈاکٹر نے کمپیوٹر پر کام کرنے سے منع کر رکھا ہے۔ ذرا تکلیف رفع ہو تو میں...
  9. نوید صادق

    نایاب جی محسن بن گے

    نایاب!! مبارک ہو،
  10. نوید صادق

    مبارکباد خوشخبری

    جویریہ بہن!! بیٹے کی مبارک باد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اپنی جملہ رحمتوں سے نوازے۔
  11. نوید صادق

    کچھ دن سے جو گھر میں آ پڑا ہوں۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    غزل کچھ دن سے جو گھر میں آ پڑا ہوں میں اپنے قریب آ گیا ہوں دنیا سے غرض بھی ہو تو کیوں ہوں آپ اپنی ہنسی اُڑا رہا ہوں میں نام کمانا چاہتا تھا پہچان گنواتا جا رہا ہوں جس موڑ پہ ہم بچھڑ گئے تھے میں برسوں وہیں کھڑا رہا ہوں کچھ ہو تو جواز دیکھنے کا میں تیرا جہان دیکھتا ہوں!! میں...
  12. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    ہم ایسے بھی گئے گزرے نہیں ہیں ہمارے ساتھ یہ کیا ہو رہا ہے! شاعر: نجیب احمد
  13. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    اس سفر میں کچھ نشاں ایسے بھی ہوں جو یہ بتائیں دھوپ ہی دھوپ اُس طرف ہے یا کہیں سایہ بھی ہے شاعر: محشر بدایونی
  14. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    شائد کوئی بندہ خدا آئے صحرا میں اذان دے رہا ہوں شاعر: سلیم احمد
  15. نوید صادق

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی ایک موضوع پر بات نہیں کر پا رہے۔ہر کوئی اپنی ڈگر پر چل رہا ہے۔ ہونا تو یوں چاہئے کہ ہم ایک موضوع منتخب کر لیں اور اس پر بات کریں۔
  16. نوید صادق

    عادل منصوری انتقال کر گئے

    انا للہ و انا علیہ راجعون
  17. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    منزل تو خیر کب تھی ہمارے نصیب میں ہاں ! یہ ہوا کہ گھر سے بہت دور آ گئے شاعر: اصغر گورکھپوری
  18. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    اک نقش ہو نہ پائے اِدھر سے اُدھر مرا جیسا تمہیں ملا تھا میں ویسا جدا کرو شاعر: شاہین عباس
  19. نوید صادق

    آج کا شعر - 3

    دور و نزدیک سے اٹھتا نہیں شورِ زنجیر اور صحرا میں کوئی نقشِ کفِ پا بھی نہیں شاعر: اسلم انصاری
Top