نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    بہت شکریہ :-) ایسا ہے تو پھر مجھے سنجیدگی سے شاعری چھوڑنے کے متعلق سوچنا پڑے گا :( :p بہت بہتر استادِ محترم! کج فہمی آڑے آ گئ شاید۔ معذرت :) :in-love::in-love::in-love:
  2. عاطف ملک

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    استادِ محترم، میری خوش بختی کہ آپ کے حضور سے پسندیدگی کی سند ملی۔ آپ کے حکم کی فوری تعمیل کرتا ہوں۔
  3. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    1-"یا" کو "کہ" سے بدل دیں تو درست ہو گا؟ 2-اف اللہ۔۔۔۔۔اتنی تفصیل بیان کرنی ہو گی شعر کیلیے؟؟ اب یہ خیال تو شاید ایک شعر میں بیان نہ ہو سکے گا مجھ سے۔(نظم ہو سکتی ہے اس پر:)) خیر کوشش کرتا ہوں۔انشااللہ سبب نکل آئے گا کوئی۔ محترم محمد وارث آپ کی توجہ اور شفقت کا بہت بہت شکریہ۔
  4. عاطف ملک

    رمضان آ گیا ہے

    قبلہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ میں صرف اپنی ارسال کردہ لڑیوں تک محدود ہو جاؤں تو معذرت۔۔۔۔۔ایسا نہیں کر سکتا کہ میں بھی یہاں سیکھنے کیلیے آتا ہوں۔
  5. عاطف ملک

    نہ تو مجنوں ، نہ میرا نام لیلی ہے

    غزل لکھی ہے ایسی آپ نے نوشی کہ اس پر داد دینا فرض بنتا ہے :)
  6. عاطف ملک

    ہو نہ جائے یوں زمانے بھر میں رسوائی، نہ کر

    نوازش عدنان بھائی! شکریہ ریحان بھائی۔۔۔۔۔بس اللہ کا کرم ہے کہ لکھ لیتا ہوں:) اب تو کر دیا :p نوازش :) جی، حتی الامکان کوشش یہی ہوتی ہے کہ شعر برائے شعر نہ ہو اور قاری کو کچھ سوچنے پر اکسائے۔ اللہ کے فضل و کرم اور آپ جیسے کہنہ مشق شعراء اور اساتذہِ سخن کی صحبت اور شفقت کی بدولت ہی اس مقام تک...
  7. عاطف ملک

    ہر ایک لفظ میں پنہاں کوئی کہانی ہے۔۔۔۔۔۔ جو داستان سناتا ہوں مجھ پہ گزری ہے

    ہر ایک لفظ میں پنہاں کوئی کہانی ہے۔۔۔۔۔۔ جو داستان سناتا ہوں مجھ پہ گزری ہے
  8. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    استادِ محترم! "کہ ہم نے خود سے۔۔۔۔۔۔۔۔" تو میرا اولین مصرع تھا۔ لیکن یہاں متبادل "کہ گلشن میں نسیم و گل بھی بربادی ہی لائے ہیں" یہاں بھی دوسرا مصرع "کہ" سے شروع ہو رہا تھا۔ اب مجھے یہ علم نہیں تھا کہ ایک ہی غزل میں اتنے مصرعے "کہ" سے شروع کرنا درست ہے یا نہیں؟ اس لیے بدل دیے۔ اگر اس معاملے...
  9. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    استادِ محترم راحیل فاروق، یہاں مصرعِ ثانی میں یک حرفی "یا" درست ہو گی۔ اور اس شعر کے متعلق بھی حکم ہو کہ رکھے جانے کے قابل ہے یا۔۔۔۔
  10. عاطف ملک

    برائے اصلاح و تنقید (غزل)

    اچھی غزل ہے۔ غیر مردف. اور اب پوسٹ مارٹم (پیشگی معذرت کہ آج ہم پر جلال ہیں) "یہ سودائی" کم از کم مجھے اچھا نہیں لگا۔۔۔۔۔آپ تراکیب استعمال کرتے ہیں لیکن کہیں کہیں ہاتھ آئی ترکیب چھوڑ دیتے ہیں۔۔۔۔۔یہ سودائی کی جگہ "دلِ سودائی" استعمال کریں تو کیسارہے گا؟؟؟ یہاں "وہ" اور "بس" کی جگہ آپس میں...
  11. عاطف ملک

    رمضان آ گیا ہے

    بہت بہت مبارک ہو کہ اللہ نے آپ کو رمضان کریم کی شان پر کلام لکھنے کی توفیق عطا کی۔اللہ آپ کا نیک نیتی سے کیا گیا یہ عمل قبول کرے اور ہمیں بھی ایسے عمل کی توفیق دے۔آمین ہماری صلاح یہ ہے کہ چونکہ رمضان میں عطائے بخشش میں کوئی تخصیص نہیں ہے، اس لیے "اپنی" کی جگہ "سب کی" کر دیں۔ آپ ایسا کریں کہ...
  12. عاطف ملک

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    استادِ محترم۔۔۔۔۔۔بدقسمتی سے ہمارے معاشرے میں شاعری کو پسند کرنے والے دو طبقات سے میرا واسطہ پڑا ہے۔ایک وہ جو سنجیدہ شاعری کو "Losers" کا "Escape" سمجھتے ہیں اور صرف مزاحیہ شاعری پر ہی کان دھرتے ہیں،گویا ان کے نزدیک شاعر کی حیثیت ایک "بھانڈ" سے زیادہ نہیں ہے۔ اور دوسرا طبقہ وہ ہے جو گو اچھی...
  13. عاطف ملک

    ’کُو بہ کُو پھیل گئی بات شناسائی کی‘ ایک پیروڈی

    واہ۔۔۔۔۔استادِ ہزل بہت ہی عمدہ۔ ڈھیر ساری داد:LOL::LOL::LOL: ویسے تو چھوٹا منہ بڑی بات ہے لیکن اب طبیعت پھڑک اٹھی ہے تو آپ اساتذہ کی اجازت سے: جھٹ سے گلے لگا لیا لنگوٹیوں کی طرح کاٹی ہماری جیب گیا وہ دکھا کے ہاتھ
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    ہاہاہا۔۔۔۔۔محفل کا ایک اور خفیہ فیچر بھی ہے جس کے باعث محفلین کے مراسلوں پر پر پسندیدگی کی رسید نہیں دی جا سکتی۔۔۔۔۔میرے ساتھ یہی ہو رہا ہے،کوشش کے باوجود تبصروں پر ریٹنگ نہیں دے پا رہا :(
  15. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    ٹیگ نامہ: محمد وارث راحیل فاروق محمداحمد محمد ریحان قریشی دیگر قابلِ احترام اساتذہ اور محفلین۔
  16. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    بہت شکریہ متفق۔۔۔۔اس بحر میں ایک عجب ہی لطف ہے۔ تعریف کیلیے ممنون ہوں۔ امان بھائی بہت نوازش :-) یہ شعر ان چند اشعار میں سے ہے جن پر مجھے فخر ہے۔ اور ویسے یہ غزل پہلے بھی اصلاح کیلیے پیش کر چکا ہوں لیکن آج نہ تو کوئی استاد ٹیگ ہو سکا،نہ ہی یہ مراسلہ اس لڑی میں ہو سکا۔بہت مرتبہ کوشش کرنے کے...
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں

    غزل خوشی کی آرزو میں زندگی بھر غم کمائے ہیں تِرا دل جیتنے نکلے تھے خود کو ہار آئے ہیں چرانا چاہتا تھا زندگی سے جس کی سارے غم اسی نے زندگی بھر خون کے آنسو رلائے ہیں اسی کا ذکر ہے پنہاں،ہر اک تحریر میں میری ردیفیں قافیے سارے، اسی خاطر سجائے ہیں کوئی سمجھائے بُلبُل کو, چمن سے فاصلہ رکھے گُلُوں...
  18. عاطف ملک

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    بہت شکریہ۔ عرض یہ ہے محترم کہ طنز و مزاح میں پوشیدہ کرب کو بھی سمجھنے کی کوشش کیا کریں۔ آپ نے میری نظم تو پڑھی۔۔۔۔۔اب ذرا میرا پہنایا گیا مزاح کا چشمہ اتاریے اور سوچیے کہ یہ زمین نہ جانے کتنی ہی معصوم جانوں کے خون سے سرخ ہے۔ کیا اب بھی ہمیں احساس نہیں ہوتا کہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں؟ یا ہم آسمان...
  19. عاطف ملک

    ہو نہ جائے یوں زمانے بھر میں رسوائی، نہ کر

    غزل ہو نہ جائے یوں زمانے بھر میں رسوائی، نہ کر بہنیں منہ بولی بھلے کر لے، مگر بھائی نہ کر مہ جبینیں دیکھ کر کالج کی یوں "شوہدا" نہ ہو رد یوں پیغامِ نکاحِ دخترِ تائی نہ کر ہاں وہی کالی سی،چپٹی ناک، موٹی، چھوٹا قد اس کے گھر بھی بج گئی شادی کی شہنائی! نہ کر! بول تُو اظہارِ حیرت کیلیے جامع سا...
  20. عاطف ملک

    "آسماں یہ سرخ کیوں ہے؟"

    ٹیگ نامہ: الف عین محمد وارث راحیل فاروق محمد خلیل الرحمٰن محمد تابش صدیقی امجد علی راجا کاشف اسرار احمد
Top